رسول اللہﷺ️ آگے پڑھتے جا رہے تھے اور عتبہ اپنےدونوں ہاتھ پیچھےزمین پر ٹیکےچپ چاپ سنتا جا رہاتھا۔جب آپﷺ️ آیت سجدہ پر پہنچےتو آپﷺ️ نےسجدہ کیاپھر فرمایا: "ابو ولید! تمہیں جو کچھ سننا #5thFebKashmirSolidarityDay
1👇👇👇
تھا سن چکےاب تم جانو اور تمہارا کام جانے"
عتبہ اٹھا اور سیدھا اپنے آدمیوں کےپاس آیا۔اسے آتا دیکھ کر مشرکین نےآپس میں ایک دوسرے سےکہا: "خدا کی قسم! ابو ولید تمہارےپاس وہ چہرہ لےکر نہیں آرہا #5thFebKashmirSolidarityDay
2👇👇👇
جو چہرہ لےکر گیاتھا"
پھر جب ابو ولید آکر بیٹھ گیاتو لوگوں نےپوچھا: ابو ولید! پیچھےکی کیاخبر ہے؟ اس نےکہا: "پیچھےکی خبر یہ ہےمیں نےایک ایساکلام سنا ہےکہ ویسا کلام واللہ میں نےکبھی نہیں سنا #5thFebKashmirSolidarityDay
3👇👇👇
خدا کی قسم وہ نہ شعر ہےنہ جادو، نہ کہانت۔
قریش کےلوگو! میری بات مانو اور اس شخص کو اس کےحال پر چھوڑ کر الگ تھلگ بیٹھ رہو۔
خدا کی قسم! میں نےاسکا جو قول سنا ہےاس سےکوئی زبردست واقعہ رونما #5thFebKashmirSolidarityDay
4👇👇👇
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
ہوکر رہےگاپھر اگر اس شخص کو عرب نےمار ڈالا(نعوذبااللہ) تو تمہارا کام دوسروں کےذریعے انجام پاجائیگا اور اگر یہ شخص عرب پر غالب آگیا تو اسکی بادشاہت تمہاری بادشاہت اور اسکی عزت تمہاری عزت ہوگی #5thFebKashmirSolidarityDay
5👇👇👇
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرت_النبیﷺ
اور اسکاوجود سب سےبڑھ کر تمہارےلئے سعادت کا باعث ہوگا"
لوگوں نےکہا: "ابوولید! بخدا تم پر بھی اسکی زبان کا جادو چل گیا"
عتبہ نےکہا: اس شخص کےبارے میں میری رائےیہی ہے۔اب تمہیں جو ٹھیک لگےوہ کرو #5thFebKashmirSolidarityDay
6👇👇👇
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
سورۃ نور میں اللہ تعالیٰ نے فحاشی کی روک تھام کے لیے زنا کی سزا مقرر فرمائی اور اس ہتھیار سے مذہبی و سیاسی یا کاروباری مخالفین کو ٹھکانے لگانے کے برے فعل سے روکنے کے اقدامات ذکر کیے ہیں۔ #Yes_IAM_Kashmir
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ارشاد ہے کہ جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں اور پھر اپنی بات کے ثبوت کے لیے چار گواہوں کی شرط کو پورا نہیں کرتے ایسے لوگوں کو اسی کوڑے لگائے جائیں #Yes_IAM_Kashmir
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
مستقبل میں ان کی کوئی گواہی قبول نہ ہوگی اور ان کا شمار فاسقوں میں ہوگا۔ ایسے ہی اگر شوہر اپنی بیوی پر الزام لگائے تو غیرت کے نام پر قتل کے بجائے الزام کے سچ جھوٹ ثابت کرنے کا طریقہ بتلایا. #Yes_IAM_Kashmir
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
ترمذی شریف میں ارشادِ نبوی ہے:
’’بہترین دعاء وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعاء یہ ہے :
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اوراسکا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
حجاج کو چاہئے کہ یہ دعاء اورایسی ہی قرآن وسنت سے ثابت شدہ ومسنون دعائیں مانگیں ۔ مذکورہ دعاء کے علاوہ اس دن کیلئے کوئی مخصوص دعاء ثابت نہیں جبکہ طواف اور سعی کی طرح عرفات کی دعائوں کی بھی مطبوعہ کاپیاں بکتی ہیں ،
[1] میدان عرفات میں یوم عرفہ کا روزہ رکھنا منع ہے اور دوسری جگہوں میں اس دن روزہ رکھنا کار ثواب ہے اور عیدین میں روزہ رکھنا ممنوع ہے۔ ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے میدان عرفات میں یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے منع فرمایا
حضرت عبداللہؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ؐنے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی ہدایت کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ صدیق ہوجاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور بدکاری دوزخ کی طرف لے جاتی ہے
سمرہ بن جندبؓ روایت کرتے ہیں نبی کریمؐ نے فرمایا کہ میں نے خواب دیکھا کہ دو شخص میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ وہ شخص جس کو تم نے معراج کی رات میں دیکھا تھا