#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
منابع و ذرائع میں منقول ہےکہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا سن وفات 10بعد از بعثت یعنی 3 سال قبل از ہجرت مدینہ ہےزیادہ تر
کتب میں ہےکہ وفات کےوقت
1 #سرمایہ_زیست 🌷
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا سال وفات حضرت ابو طالب کا سال وفات ہی ہے۔ابن سعد کا کہنا ہےکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا حضرت ابو طالب کی رحلت
3 #سرمایہ_زیست 🌷
کے35دن بعد رحلت کرگئی تھیں اور بعض دوسرےمؤرخین نےکہا ہےکہ آپ رضی اللہ عنہا کی وفات کی صحیح تاریخ10رمضان سنہ 10 بعد ازبعثت ہے
ابن جوزی،تذکرة الخواص،ج 2،ص 300
4 #سرمایہ_زیست 🌷
حضرت ابوطالب نے جب دیکھا کہ قریش ہر جانب سے انکے بھتیجے کی مخالفت میں تل پڑے ہیں تو انہوں نے اپنے جدّ اعلیٰ عبدمناف کے دو صاحبزادوں ہاشم اور مطّلب سے وجود میں آنے والے خاندانوں کو جمع کیا اور انہیں دعوت دی کہ اب تک
وہ اپنےبھتیجے کی حفاظت و حمایت کا جو کام تنہا انجام دیتے آ رہے ہیں اب اسے سب مل کر انجام دیں۔ حضرت ابوطالب کی یہ بات عربی حمیّت کے پیش نظر ان دونوں خاندانوں کےسارے مسلم اور کافر افراد نے قبول کی۔
البتہ صرف حضرت ابوطالب کا بھائی ابولہب ایک ایسا فرد تھا جس نے اسے منظور نہ کیا اور سارے خاندان سے الگ ہو کر مشرکین سے جا ملا اور انکا ساتھ دیا۔
صرف چار ہفتے یا اس سے بھی کم مدت میں مشرکین کو چار بڑے دھچکے لگ چکے تھے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
یعنی حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے ، پھر حضرت محمدﷺ نے ان کی پیشکش یا سودےبازی مسترد کی، پھر قبیلہ بنی ہاشم و بنی مطلب کے سارے ہی مسلم و کافر افراد نے ایک ہو کر
حضورﷺ کی حفاظت کا عہد وپیمان کیا۔اس سےمشرکین چکرا گئےاور انہیں چکرانا ہی تھاکیونکہ ان کی سمجھ میں آ گیاکہ اگر انہوں نے نبیﷺ کےقتل کا اقدام کیاتو آپﷺ کی حفاظت میں مکہ کی وادی مشرکین کےخون سے لالہ زار ہو جائےگی
5 #سرمایہ_زیست 🌷
بلکہ ممکن ہے ان کا مکمل صفایا ہی ہوجائے۔ اسلیے انہوں نےقتل کا منصوبہ چھوڑ کر ظلم کی ایک اور راہ تجویز کی۔جو انکی اب تک کی تمام ظالمانہ کاروائیوں سےزیادہ سنگین تھی
(جاری) #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بے حیائی پھیلے ان کے لیے دنیا و آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہے۔
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اے مومنو، شیطان کے قدموں پر مت چلنا۔ جو لوگ پاک دامن عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگاتے ہیں ان کی زبانیں اور ہاتھ پاؤں قیامت کے دن ان کے خلاف گواہی دیں گے
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
نیک مردوں کے لیے نیک عورتیں ہیں اور بروں کے لیے بری۔
اس بعد گھروں میں داخل ہونے کا ادب بتایا کہ کسی کے گھر میں بغیر اجازت مت داخل ہوں بلکہ پہلے اجازت لے کر سلام کرکے داخل ہوں.
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اللہ تعالیٰ نے سورہ نور میں مومن مردوں اور عورتوں کو اپنی آنکھیں جھکانے اور ستر کی حفاظت کرنے کا حکم فرمایا اور ساتھ ہی ساتھ مومن عورتوں کو اوڑھنی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کا حکم فرمایا
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
A 18
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ یُبَایِعُوۡنَکَ تَحۡتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ فَاَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَثَابَہُمۡ فَتۡحًا قَرِیۡبًا
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
A 18
ترجمہ
یقینا اللہ ان مومنوں سے بڑا خوش ہوا جب وہ درخت کے نیچے آپ ﷺ سے بیعت کر رہے تھے ، اور ان کے دلوں میں جو کچھ تھا وہ بھی اللہ کو معلوم تھا ،
(جاری)
2 #سرمایہ_زیست 🌷
حضرت ہود علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ عنقریب ان کو ہلاک کردے گا اور ایک دوسری قوم کو زمین کا مالک بنا کر ان کی جگہ قائم کردے گا، اور بلا شبہ وہ اللہ برحق کو
1
ذرّہ برابر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے، اللہ تو ہر شے پر قادر و مسلّط ہے اور ہر شے کا حافظ و نگہبان ہے اور تمام کائنات اس کے یدِ قدرت میں مسخّر ہے۔ اے قوم ! اب بھی سمجھ
2
اور عقل و ہوش سے کام لے،
قوم نوح کے حالات سے عبرت حاصل کر اور اللہ کے پیغام کے سامنے سرِنیاز جھکا دے، ورنہ قضاء و قدر کا ہاتھ ظاہر ہوچکا ہے اور بہت قریب ہے وہ زمانہ کہ
3
تیرا یہ غرور و گھمنڈ خاک میں مل جائے گا اور اس وقت ندامت سے بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا۔حضرت ہود علیہ السلام نے بار بار ان کو یہ بھی باور کرایا کہ میں تمہارا دشمن نہیں ہوں
4
تم سے زر و سیم اور ریاست کا طالب نہیں ہوں بلکہ تمہاری فلاح و نجات چاہتا ہوں، میں اللہ تعالیٰ کے پیغام کے بارے میں خائن نہیں بلکہ امین ہوں وہی کہتا ہوں جو مجھ سے کہا جاتا ہے
5 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔
ترمذی شریف میں ارشادِ نبوی ہے:
’’بہترین دعاء وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعاء یہ ہے :
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اوراسکا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
حجاج کو چاہئے کہ یہ دعاء اورایسی ہی قرآن وسنت سے ثابت شدہ ومسنون دعائیں مانگیں ۔ مذکورہ دعاء کے علاوہ اس دن کیلئے کوئی مخصوص دعاء ثابت نہیں جبکہ طواف اور سعی کی طرح عرفات کی دعائوں کی بھی مطبوعہ کاپیاں بکتی ہیں ،