﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
(بقیہ)حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اس حدیث شریف کی مصداق ٹہریں جس میں کہا گیا ہےکہ’ایمان قلبی اعتقاد،زبانی اقرار اور اعضا وجوارح کےذریعے عمل کانام ہے چنانچہ
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
حضرت خدیجہ رضی اللہ نےقرآن کےاحکام پر عمل اور اسلام کےفروغ اور مسلمانوں کی امداد کیلئےاپنی دولت خرچ کرکے،رسولﷺ️ خدا کےمقدس اہداف کی راہ
2 #سرمایہ_زیست 🌷
حالات کی رفتار بدل چکی تھی،گردوپیش کے ماحول میں فرق آچکا تھا، لیکن حضرت ابوطالب کے اندیشے برقرار تھے۔انہیں مشرکین کی طرف سے اپنے بھتیجے کے متعلق برابر خطرہ محسوس ہو رہا تھا۔
وہ پچھلے واقعات پر برابر غور کر رہے تھے
مشرکین نے انہیں مقابلہ آرائی کی دھمکی دی تھیپھر انکے بھتیجے کو عمارہ بن ولید کے عوض حاصل کرکے قتل کرنے کیلئے سودے بازی کی کوشش کی تھی۔ابوجہل ایک بھاری پتھر لیکر ان کے بھتیجےکا سر کچلنے اٹھاتھا۔ عقبہ بن ابی معیط نےچادر
2 #سرمایہ_زیست 🌷
لپیٹ کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی تھی۔
حضرت ابوطالب ان واقعات پر غور کرتے تو انہیں ایک ایسے سنگین خطرے کی بو محسوس ہوتی جس سے انکا دل کانپ اٹھتا۔ انہیں یقین ہو چکا تھا کہ مشرکین انکا عہد توڑنے اور انکے بھتیجے کا قتل کرنے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
کاتہیہ کر چکےہیں(نعوذباللہ)۔اور ان حالات میں خدانخواستہ اگر کوئی مشرک اچانک آپﷺ️ پر ٹوٹ پڑا توحضرت حمزہ یاحضرت عمر رضی اللہ عنہما یاکوئی اور کیاکام دےسکےگا۔حضرت ابوطالب کےنزدیک یہ بات یقینی تھی اور بہرحال صحیح بھی تھی
4 #سرمایہ_زیست 🌷
کیونکہ مشرکین اعلانیہ رسول اللہﷺ️ کے قتل کا فیصلہ کر چکے تھے۔اور انکے اسی فیصلے کی طرف اللہ تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے:
أَمْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ
(الزخرف)
’’اگر انہوں نےایک بات کا تہیہ کر رکھا ہے
5 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
اللہ تعالیٰ نے سورۃ نور کے دوسرے اور تیسرے رکوع میں نام لیے بغیر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی براءَت کا اعلان فرمایا اور یوں اہلِ ایمان کو ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہم کی حرمت و ناموس کے بارے میں خبردار کر دیا
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور اصول طے فرما دیا کہ جب بات نبی کریمﷺ اور ان کے گھر والوں کی ہو تو راوی کو مت دیکھا جائے۔ اہلِ ایمان کو یہ سمجھایا گیا کہ انھیں ایک دوسرے کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور اگر کوئی نبیﷺ یا ان کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہم میں سے کسی کی کردار کشی کرے تو سننے والے کو علی الفور کردار کشی کو بہتان سے تعبیر کرنا چاہیے۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اگر کسی واقعہ پر چار گواہ موجود نہ ہوں تو الزام تراشی کرنے والا اللہ کی نظر میں جھوٹا ہے اسی طرح سولھویں آیت میں ارشاد ہے کہ جب تم نے اس خبر کو سنا اسی وقت کیوں نہ کہہ دیا کہ نہ ہم اسکو سنیں گے اور نہ ہی مانیں گے
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
ترمذی شریف میں ارشادِ نبوی ہے:
’’بہترین دعاء وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعاء یہ ہے :
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اوراسکا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
حجاج کو چاہئے کہ یہ دعاء اورایسی ہی قرآن وسنت سے ثابت شدہ ومسنون دعائیں مانگیں ۔ مذکورہ دعاء کے علاوہ اس دن کیلئے کوئی مخصوص دعاء ثابت نہیں جبکہ طواف اور سعی کی طرح عرفات کی دعائوں کی بھی مطبوعہ کاپیاں بکتی ہیں ،
[1] میدان عرفات میں یوم عرفہ کا روزہ رکھنا منع ہے اور دوسری جگہوں میں اس دن روزہ رکھنا کار ثواب ہے اور عیدین میں روزہ رکھنا ممنوع ہے۔ ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے میدان عرفات میں یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے منع فرمایا
حضرت عبداللہؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ؐنے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی ہدایت کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ صدیق ہوجاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور بدکاری دوزخ کی طرف لے جاتی ہے
سمرہ بن جندبؓ روایت کرتے ہیں نبی کریمؐ نے فرمایا کہ میں نے خواب دیکھا کہ دو شخص میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ وہ شخص جس کو تم نے معراج کی رات میں دیکھا تھا