کل 15 سالہ فاطمہ صغری یاد آگئی۔ تاج برطانیہ کے خلاف مزاحمت کرنے والی دلیر لڑکی ۔۔۔۔
یہی مہینہ تھا ۔۔14فروری اور 1947 کا سال ۔۔۔
پنجاب سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج پر پولیس لاٹھی چارج کر رہی تھی ، ایک دبلی پتلی لڑکی کالے رنگ کا دوپٹہ اوڑھے ہجوم سے
نکلتی ہےاور پنجاب سول سیکرٹریٹ کی عمارت سے یونین جیک کو اتار کر اس کی جگہ سبز دوپٹہ ’مسلم لیگ کے پرچم‘ کے طور پر لہرا دیتی ہے اور تاریخ میں امر ہوجاتی ہے۔ اسے بھی نہ جان کی پرواہ تھی نہ ہجوم کا خوف ۔۔۔
یہ جبر کے خلاف نہتی لڑکی کی مزاحمت تھی ۔۔۔
*مسکان خان کے پاس بھی دو راستے تھے یا تو شدت پسندوں کی مرضی کے سامنے جھک جاتی اور جان* *کا رسک نہ لے کر مڑ جاتی کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے جان عزیز ہونی* چاہیے غیرت ، حمیت ، حقوق اور عقیدہ یہ سب ثانوی حیثیت رکھتی ہیں ۔
بات لباس یا حجاب کی نہیں بات یہ ہے کہ آپ حق پر ہوتے ہوئے باطل
اور جبر و استعداد کے سامنے نعرہ حق کس طرح بلند کرتے ہیں ۔ *تاریخ کی کتابوں کے حاشیے بھی بہادر لوگوں کی داستاں سے پُر ہیں ۔ پون* *صدی کے بعد ایک اور بہادر لڑکی تاریخ کا حصہ بننے جارہی ہے ۔ اس کی چال ، اٹھتے قدم ، اعتماد ،* جرات نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے ۔ کچھ دانشوروں کی عقل تو
اب بھی محو تماشائے لب بام ہے۔
*ایک بات یاد رکھیے ! وہ طرابلس کے میدان کی فاطمہ بنت عبداللہ ہو ، غار ثور میں کھانا پہنچانے والی* *اسما بنت ابوبکرؓ ، یونین جیک اتارنے والی فاطمہ صغری یا باطل کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے والی کرناٹک کی مسکان* *خان ، ان کی تو گھٹی میں
حق گوئی و بےباکی شامل ہوتی ہے ۔ یہ موت سے ڈر کر ہٹ جانے پر* ڈٹ جانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ بزدل اور بے حمیت تو ہم ہیں جو "یُوں ہوتا اور تُوں ہوتا" کے چکر میں پڑے رہتے ہیں ۔ تاریخ تو ہمیشہ سر پھرے ہی رقم کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا کی طاقت دیکھیے وہ باحجاب لڑکی اس وقت بہادری اور
دلیری کی مثال بن چکی ہے۔ اللہ اکبر کا نعرہ لگانے والی وہ دلیر لڑکی
*وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود*
*ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا*
(منقول) #قلمکار #شاہ_عدن #ظفریات
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
السلام علیکم پیاری بہنو،
آج کی بات خاص طور پر غیر شادی شدہ بچیوں اور نئی شادی شدہ بچیوں کے لئے
(جن کی شادی کو ابھی 10 سال نہیں ہوئے)۔
یہ جو ہم جیسے کپلز ہوتے ہیں نا جو زندگی کا ایک لمبا حصہ ساتھ گزار کر اب بڑھاپے کی طرف گامزن ہیں ان کی موجودہ زندگی کو دیکھ کر آپ لوگوں کو
بڑا اچھا لگتا ہے کہ کتنا اچھا کپل ہے،کتنی دوستی ہے،کتنا خیال رکھتے ہیں ایک دوسرے کا،تو میری جند جان بچیو ان کو دیکھ کر خوش بھی ہوا کریں،ان کو آئیڈیالائیز بھی کریں کیونکہ ایسا ہی ہے،
لیکن ان میں سے ہر ایک کی زندگی کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہوتی ہے،
اونچ نیچ کی،
برداشت کی،
تلخیوں کی،
رشتوں میں دراڑ کی،
اپنا آپ ختم کر دینے کی،
اس لئے
ان سے ضرور پوچھا کریں کہ اس مقام تک پہنچتے پہنچتے راستے سے کتنے پتھر چنتے آئے ہیں، کیا کیا حالات دیکھے اور گزارے ہیں،
جب میری بیٹیاں یہ کہتی ہیں نا کہ بابا جیسا شوہر ہو اور بیٹے کا دل کرتا ہے ماما جیسی بیوی ہو
ایک مدرسے سے فارغ التحصیل نوجوان کی دل دہلا دینے والی کہانی۔
"فراغت سے پہلے یہی سنتے رہے کہ باہر نکل کر امامت خطابت کرنی ہے، تدریس کرنی ہے، باہر نکلے تو دو سال تک مسلسل کوشش کے باجود بھی کہیں پڑھانے کے لئے جگہ نہ ملی، اگر کہیں جگہ ملتی بھی تو ایک ہزار قسم کی شرائط
قواعد و ضوابط ، ڈیوٹی ٹائم 15،16 گھنٹے اور تنخواہ باورچی سے بھی کم.
مجبور ہوکر ایک پینٹ فیکٹری میں 15 ہزار پر نوکری شروع کی تو ساتھیوں اور اساتذہ کو معلوم ہوگیا مدرسہ بلا کر اتنی زیادہ بے عزتی کی کہ رونے پر مجبور کر دیااور میرے والد صاحب کو بھی بلا کر بے عزتی کی.
میں نےاستاد صاحب سے عرض کی کہ استاد جی حالات ٹھیک نہیں ہیں دو سال مسلسل تدریس اور امامت ڈھونڈنے پر بھی جگہ نہیں ملی تو انہوں نے مجھے ایک مدرسہ میں تدریس کے لئے بھیج دیا وہاں آٹھ اسباق پڑھانے شروع کئے، رہائش بھی ادھر تھی10 ذمہ داریاں بھی میرے ذمہ تھی اورتنخواہ 6 ہزار روپے اور یہ
یہ پوسٹ درست یا حکومتی marketing, مجھے نہیں معلوم
تجربہ کار بمقابلہ اناڑی
ایک تجزیہ
پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے۔ مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتار حکومتیں کرتے رہے ۔ اس لیے ان کو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب عمران خان کو کھلاڑی ہونے کی وجہ سے
سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے لیکن عمران خان نے ان تجربہ کاروں کی تمام غلطیوں کا ازالہ اپنی حکومت میں انتہائی فہم و فراست سے کیا ہے۔
ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کےلیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی۔
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا ۔ اس سے ملک کو بےشک نقصان ہو لیکن شاہد خاقان عباسی صاحب پہ نیب میں کروڑوں کے کک بیکس کے الزامات عائد ہوئے ۔ عمران خان جیسا اناڑی حکومت میں آیا تو انھوں نے اس قدر مہنگے معاہدے پہ نظرثانی کا اعلان کر دیا۔ آخر کار دانشمندوں کا
یوم یکجہتی کشمیر کا اگلا دن ۔۔ ارض پاکستان بھارتی گلوکارہ کے غم میں نڈھال ۔۔ ٹاپ ٹرینڈ ۔۔
1971 میں پاکستان مخالف مکتی باہنی کے باغیوں کے لیے فنڈز اکھٹی کرنیوالی گلوکارہ
حکومت اور اپوزیشن سمیت سے ایک سے ایک بڑھ کر ۔۔۔
کل پوری قوم نے بھارتی ظلم و ستم کے خلاف سراپہ احتجاج رہا۔۔۔
جذبہ جہاد اور جذبہ شہادت سے سرشار ۔۔
آج صبح چڑھتے ہی ایک بھارتی گلوکارہ فوت ہو گئی ۔اور پھر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔۔ نامور پاکستانی شخصیات غم سے نڈھال ہیں۔۔ میڈیا پر خبر ہی ایک ۔ ٹویٹس ہو رہی ہیں ۔
کوئی بھی پاکستانی میڈیا ویب سائٹ کھولیں ۔۔
ساری خبریں ہی یہ ہیں
لتا منگیشکر کے بارے 10 حقائق
لتا منگیشکر نے شادی کیوں نہیں کی
لتا منگیشکر کے ٹاپ گانے
لتا منگیشکر کی وفات پر بالی وڈ غمزدہ
اسی لتا منگیشکر نے 1971 میں پاکستان مخالف مکتی باہنی کے غنڈوں کے لیے کنسرٹ کرکے فنڈز اکھٹے کئے ۔
یہ وہی لتا منگیشکر ھے جس کے دل میں
*✍️🌙تربیت کا اثر💫*
امام احمد بن حنبل کے پاس دو بہنیں آئیں، سوال ایسا کیا کہ احمد بن حنبل کو رلا دیا
پوچھتی ہیں بتائیں امام صاحب ہم رات کو چرخے پہ کپڑا سوتتی ہیں، بعض اوقات چراغ کی روشنی بند ہو جاتی ہے تو 🌙 چاند کی روشنی میں کام کرتی ہیں، اب 🌙 چاند کی روشنی کے کپڑے کی قدر
چراغ سے کم ہوتی ہے، بتائیں؟ کہ کیا؟ ہم جب بیچیں تو یہ بتا کر بیچیں کہ یہ چراغ والا ہے, یہ 🌙 چاند والا, آپ سنتے رہے اور خاموش رہے
پھر پوچھتی ہیں کہ امام صاحب! بعض اوقات ہمارا چراغ بند ہو جاتا ہے، تو ہمسائیوں کے چراغ کی روشنی میں جو ہمارے گھر آرہی ہوتی ہے، اس سے کپڑا بناتے ہیں،
بتائیں؟ کیا؟ یہ چوری تو نہیں, چراغ تو انکا ہے, بے شک روشنی ہمارے گھر آرہی ہے,
آپ رحمہ الله نے زار و قطار رونا شروع ہو گئے، پوچھا؟ بیٹیو! کس کے گھر سے آئی ہو؟💫
تو ان لڑکیوں نے بشر حافی رحمۃ الله تعالیٰ علیہ کا نام لیا کہ ہم ان کی بہنیں ہیں، آپ نے فرمایا: میں بھی کہوں کہ ایسی