السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اے مالکِ کائنات ہم پر اپنی عنایات کے در کھول دے اور بےحساب حلال رزق عطا فرما
پیارےآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
صَلَّ اللّٰہُ عَلی حَبِیۡبِہٖ اَکۡرَمِ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡآٰخِرِیۡنَ وَعَلیٰٓ الہ وَاَصۡحٰبِہٖ وَبَارِكۡ وسلم #سرمایہ_زیست
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
بلاشبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہﷺ️کو بہت محبوب تھیں
یعنی جتنی اللہ کےرسولﷺ️کو ان سےمحبت تھی دنیا میں کسی ذی روح کوآپ رضی اللہ عنہا سےاس قدر محبت نہ تھی
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
بجز آپ رضی اللہ عنہا کےوالد ابوبکر رضی اللہ عنہ کے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں میں نےعرض کیا یارسول اللہﷺ️مجھ سےآپﷺ️ کی محبت کس طرح کی ہےآپﷺ️نےفرمایا
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
"کعقدۃ الحبل"میں نے کہا "عقدۃ" کیسے ہوتی ہےیارسول اللہﷺ️
آپﷺ️نےفرمایایعنی"یعنی گرہ جب ایک دفعہ لگ جاتی ہےپھر اس میں تبدیلی نہی آتی"
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
کوئ اولاد نہ تھی اسلئےکنیت بھی نہ تھی ایک بار آپﷺ️سےحسرت کےساتھ عرض پرداز ہوئیں کہ اور بیبیوں نےتو اپنی سابق اولادوں کےنام سےاپنی کنیت رکھ لی ہےمیں اپنی کنیت کس
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
کےنام پر رکھوں آپﷺ️نے فرمایا اپنےبھانجے عبداللہ کےنام پر چنانچہ اس دن سےام عبداللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت قرار پائ
(صحیح بخاری باب حج النساء)
5 #سرمایہ_زیست 🌷
اس بائیکاٹ کی دستاویز کےچاک کرنےکا اصل محرک قبیلہ بنوعامر بن لوئ کا ہشام بن عمرو نامی شخص بنا۔یہ رات کی تاریکی میں چپکےچپکے شعب ابی طالب کےاندر غلہ بھیج کر بنوہاشم کی مدد بھی کیاکرتا تھا.یہ زہیر بن ابی امیہ مخزومی کے
1 #سرمایہ_زیست 🌷
پاس پہنچا۔زہیر کی ماں عاتکہ،حضرت عبدالمطلب کی صاحبزادی، یعنی حضرت ابوطالب کی بہن تھیں۔
اور اس سے کہا: زہیر! کیا تمہیں یہ گوارا ہے کہ تم تو مزے سے کھاؤ، پیو اور تمہارے ماموں کا وہ حال ہے جسے تم جانتے ہو؟ زہیر نے کہا:
افسوس! میں تنہا کیاکر سکتاہوں۔ہاں اگر میرےساتھ کوئی اور آدمی ہوتاتو میں اس دستاویز کو پھاڑنےکیلئے يقيناً اٹھ پڑتا۔اس نےکہا: اچھاتو ایک آدمی اور موجود ہے۔پوچھاکون ہے؟ کہامیں ہوں۔ زہیر نےکہا:اچھا تو اب تیسرا آدمی تلاش کرو
3 #سرمایہ_زیست 🌷
اس پر ہشام، مطعم بن عدی کےپاس گیا اور بنوہاشم اور بنومطلب سےجو کہ عبدمناف کی اولاد تھےمطعم کےقریبی نسبی تعلق کاذکر کرکے اسےملامت کی کہ اس نےاس ظلم پر قریش کی ہمنوائی کیونکر کی؟
یاد رہےکہ مطعم بھی عبدمناف ہی کی نسل سےتھا
4 #سرمایہ_زیست 🌷
مطعم نےکہا: افسوس! میں تن تنہا کیاکر سکتاہوں۔ہشام نےکہا: ایک آدمی اور موجود ہے۔مطعم کےپوچھنے پر ہشام نےکہامیں ہوں۔ مطعم نےکہا:ایک تیسرا آدمی تلاش کرو۔ ہشام نےکہا:یہ بھی کرچکا ہوں جو زہیر بن ابی امیہ ہے۔مطعم نے کہا:اچھا
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
سورہ فرقان میں کفار کے ان خیالات کو کہ یہ قرآن پاک (معاذ اللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود کہیں سے بنا لائے ہیں یا پھر یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جو انھوں نے لکھ لی ہیں کا بھی ذکر ہے
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
کفار کے ان عبث خیالات کا رد کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ اس ذات کی نازل کردہ کتاب ہے جو چھپی اور ظاہر باتوں کو جانتا ہے.
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
انیسویں پارے کا آغاز سورۃ الفرقان کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔آغاز میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جن لوگوں کو میری ملاقات کا یقین نہیں وہ بڑے تکبر سے کہتے ہیں کہ ہمارے اوپر فرشتے کا نزول ہونا چاہیے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
یا ہم پروردگار کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں۔جب وہ قیامت کے روز اپنی آنکھوں سے فرشتوں کو دیکھیں گے تو اس دن مجرموں کو کوئی خوش خبری نہیں ملے گی.
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 25
ہُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡکُمۡ عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ وَ الۡہَدۡیَ مَعۡکُوۡفًا اَنۡ یَّبۡلُغَ مَحِلَّہٗ ؕ وَ لَوۡ لَا رِجَالٌ مُّؤۡمِنُوۡنَ وَ نِسَآءٌ مُّؤۡمِنٰتٌ
جاری
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 25
ترجمہ
یہی لوگ تو ہیں جنہوں نے کفر اختیار کیا ،اور تمہیں مسجد حرام سے روکا ، اور قربانی کے جانوروں کو جو ٹھہرے ہوئے کھڑے تھے ، اپنی جگہ پہنچنے سے روک دیا ۔اور اگر کچھ مسلمان مرد اور مسلمان
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 25
ترجمہ
(بقیہ)
عورتیں ( مکہ میں ) نہ ہوتیں جن کے بارے میں تمہیں خبر بھی نہ ہوتی کہ تم انہیں پیس ڈالو گے ، اور اسکی وجہ سے بے خبری میں تم کو نقصان پہنچ جاتا ( تو ہم ان کافروں سے تمہاری
(جاری)
4 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 25
ترجمہ
(بقیہ)
صلح کے بجائے جنگ کروا دیتے ، لیکن ہم نے جنگ کو اس لیے روکا ) تاکہ اللہ جس کو چاہے ، اپنی رحمت میں داخل کردے
( البتہ ) اگر وہ مسلمان وہاں سے ہٹ جاتے
(جاری)
5 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 25
(بقیہ)
لَوۡ تَزَیَّلُوۡا لَعَذَّبۡنَا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا
ترجمہ
تو ہم ان ( اہل مکہ ) میں سے جو کافر تھے ، انہیں دردناک سزا دیتے ۔
6
صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم
حضرت ہود علیہ السلام نے فرمایا اگر تم عذاب کے طالب ہو اور تم کو ایسا ہی شوق ہے تو اب تم بھی انتظار کرو اور میں بھی انتظار کرتا ہوں کہ اب وقت قریب آپہنچا،
1 #سرمایہ_زیست 🌷
"کیا تم مجھ سے ایسے (من گھڑت) ناموں کے بارے میں جھگڑتے ہو جن کو تم نے اور تمہارے باپ داداؤں نے ٹھہرا لیا ہے؟ ان کے معبود ہونے کی اللہ نے کوئی دلیل نہیں بھیجی ۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷
بغض و عناد کی پاداشِ عمل میں قانونِ جزاء کا وقت آپہنچا اور غیرت حق حرکت میں آئی اور عذابِ الٰہی نے سب سے پہلے خشک سالی کی شکل اختیار کی، عاد کے لوگ سخت گھبرائے،
5 #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ، #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
3