بیوی نے شوہر کو فون کیا
کہ
آکر مجھے امی کے گھر سے لے جائیں
شوہر..
ابھی دو دن پہلے ہی میں تمہیں
وہاں چھوڑ کر آیا ہوں
تھوڑے دن اور رہ لو..
بیوی..
نہیں بس آپ مجھے لے جائیں..
شوہر..
اکتائے ہوئے لہجے میں بولا
کہ
آخر وہاں مسئلہ کیا ہے تمہیں
جاری ہے 👇
بیوی..
دیکھیں جی..
میں نے امی ابو سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
بھائی بھابھیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
حتیٰ کہ ہمسائیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
پر جو مزہ اور سکون
آپ سے لڑ جھگڑ کر آتا ہے
وہ مجھے یہاں نہیں آیا..
اس لیے مجھے لے جائیں
😂😂😂😂😂
جاری ہے 👇
اوپر تو ایک لطیفہ ہے بس
لیکن
کیا آپ نے غور کیا اِس میں ہے کیا ؟
عورت کا سب کچھ خاوند ہی ہوتا ہے
کیونکہ
اگر وہ اچھی ماں کا پرورش یافتہ ہے
تو وہ بیوی کی عزت کرے گا
پھر ایسے خاوند کے
ساتھ ہی زندگی کا سکون ہے
میاں بیوی کی لڑائ کا بھی الگ مزا ہے
لیکن
وہ لڑائ جس میں
جاری ہے 👇
پیار بڑھے ناکہ نفرت
اب یہ کون سی لڑائ
جس میں پیار بڑھتا ہے ؟
یہ وہ لڑائ ہے جس میں مقصد
ایک دوسرے کو نیچا دکھانا نہیں
بلکہ
ایک دوسرے کو ستانا ہے
پھر
بہترین
اپنی غلطی کا اعتراف کرنا ہے
دوسرے کی بات کو سننا ہے
لڑیں ضرور
پر
یہ خیال رکھیں
کہ
دونوں ہی ایک دوسرے کے لیئے
جاری ہے 👇
بنائے گئے ہیں
کیونکہ جوڑے آسمان پر بنائے جاتے ہیں
آپ کی بیہودہ لڑائ
آپ کے بچوں پر بھی اثر ڈالتی ہے
لیکن
پیار محبت والی نوک جوک
زندگی کو اور حسین بنا دیتی ہے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ میرا تھریڈ دو سال پرانا ہے
دوبارہ اس وجہ سے ٹیوٹ کر رہا ہوں
کہ
جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
آئیندہ فریش کےساتھ ساتھ
ایک آدھا پرانا بھی کر دیا کروں گا
ذیادہ تر میں خود لکھتا ہوں
لیکن
کوئ اچھی تحریر پڑھوں
تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں
مقصد صرف یہ ہوتا اچھی بات کو پھیلانا
جاری ہے 👇
سچا واقعہ
وہ عورت روزانہ اُس نوجوان کو دیکھتی
لیکن
وہ بغیر اُس کی طرف دیکھے سر جھکا کر گلی سے گزر جاتا
دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا
اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اُسے
اپنا دل دے بیٹھی
وہ چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اُس پر
نظر التفات ڈالے
لیکن وہ اپنی
جاری ہے 👇
مستی میں مگن سر جھکائے زیر لب کچھ پڑھتا ہوا روزانہ ایک مخصوص وقت پر وہاں سے گزرتا
اور
کبھی بھی نظر اٹھا کر نہ دیکھتا
اُس عورت کو اب ضد سی ہوگئ تھی
وہ حیران تھی کہ
ایسا نوجوان بھی ہو سکتا
جو اُس کی طرف نہ دیکھے
کیونکہ
وہ اپنے علاقہ سب سے امیر
اور
خوبصورت عورت تھی
جی آپ نے ٹھیک پڑھا میں نے لکھا
"رشتے انمول نہیں ہوتے"
اِس سے پہلے کہ وضاحت کروں
ایک دوسری بات لکھتا ہوں
جسٹ سمجھانے کے لیئے
آپ سونے کے زیورات لے لیں
اور
کسی سڑک پر کپڑا پھیلا کر
اُس پر رکھ کر بیچنا
چاہیں تو نہیں بکیں گے
لوگ سمجھیں گے
جاری ہے 👇
کہ یہ زیورات رپلیکا یعنی نقلی ہیں
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا زیورات اصلی ہیں
اِسی طرح آپ ایک خوبصورت دُکان بنائیں
اُس میں رپلیکا زیورات سجا دیں
تو
لوگ دیکھ کر کہیں گے فلاں شاپ میں
بہت ورائیٹی ہے
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا مال زیادہ نقلی رکھا ہے
جاری ہے 👇
اِسی طرح رشتوں کا کوئ مول نہیں ہوتا
جب
آپ ان کی قدر نہ کریں
رشتے انمول تب بنتے ہیں جب اُن کو
سجھایا جاتا ہے چمکایا جاتا ہے
عزت سے
احترام سے
پیار سے
احساس سے
ساتھ دینے سے
تب پھر وہ رشتے انمول بن جاتے ہیں
آپ
کسی غیر کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریں
گے تو وہ بھی آپ کو انمول
ایک چھوٹی سی بات پرانے فالورز جانتے ہیں
لیکن
جنہوں نے نیا نیا فالو کیا اُن کے لیئے
میں کسی کو انفالو نہیں کرتا
مگر
جو انفالو کرے اُسے فٹافٹ انفالو کر دیتا ہوں
میں کسی کو گالی نہیں دیتا نہ برا بھلا
کہتا ہوں
( ماضی کی بات اور ہے)
میری عادت میں ہنسی مزاق بھی شامل ہے
جاری ہے 👇
اِس لیئے میں دوستوں کی ساتھ ہنسی
مزاق بھی کرتا ہوں
(لیکن تمیز کے دائرے میں)
یہاں بہت سی فیمیل ہیں جو مجھ کو
بھائ کہتی ہیں میں اُن کو بھائ بن کر
ہی بات کرتا ہوں
کیونکہ
میری پرورش میں بہن بس بہن ہوتی ہے
سگی یا منہ بولی کوئ فرق نہیں
اور
جو فیمیل دوست کی طرح بات کرتی ہیں
جاری ہے 👇
میں اُن کی بھی اپنی فیملی کی فیمیل کے
جیسی عزت کرتا ہوں
الحمدللّٰہ کوئ ایک فیمیل یہ نہیں بول سکتی
کہ
میں نے کبھی ڈی ایم کیا ہو
ہاں
کبھی کوئ ایسی بات ہو جو پرسنل بتانا
ہو تب شاید کسی کو ڈی ایم کیا ہو
میں کبھی کسی فیمیل کی فوٹو کو آر ٹی
یا کمنٹس نہیں کرتا ہوں
کیونکہ
بوڑھے باپ نے اپنے سب بیٹوں کو بلایا
سارے بیٹے آس پاس بیٹھ گئے
ایک نظر سب پر ڈالی اور کہنے لگا..
میں اپنی زندگی گزار چکا ہوں
اِس سے پہلے کہ آنکھیں بند ہوجائیں
اپنی جائیداد تم میں تقسیم
کر کے جاؤں گا
جاری ہے 👇
سب کو اچھا خاصہ ملے گا
مگر
یہ تمہاری ذمہ داری ہے
کہ
تم اپنی بہنوں کو مجبور کرو
کہ
وہ اپنے حق سے دستبردار ہوجائیں
اور
جائیداد کے کاغذات پر دستخط کر دیں
۔۔۔ورنہ۔۔۔
ورنہ کیا ہوگا ابا جان ؟
سب سے چھوٹا بیٹا پوچھ بیٹھا
بوڑھے باپ کے چہرے پر
کئی تلخ لہریں آئیں
جاری ہے 👇
اور گزر گئیں
خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر بولا
ورنہ تمہارے باپ کی زمین جائیداد
"غیروں"
میں چلی جائے گی
چھوٹا ذرا خود سر سا تھا پوچھنے لگا۔۔
ابا جان بیٹی کو جائیداد سے حق دینے کا حکم تو خدا کا ہے
کیا خدا کو یہ علم نہ تھا
کہ
بیٹی کو حصہ دینے سے زمین