السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
نبی اکرمﷺ️اپنی عمر کےآخری ایام میں جب بیمار تھےاطبائےعرب جو روایتیں بتایا کرتے تھےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاانکو یاد کرلیتی تھیں علوم دینیہ کی تعلیم
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
کاکوئ خاص وقت نہ تھامعلم شریعت خود گھر میں تھےاور شب و روز ان کی صحبت میسر تھی آپﷺ️کی تعلیم و ارشاد کی مجلس روزانہ مسجد نبویﷺ️میں منعقدہوتی تھیں جو حجرہ
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
عائشہ رضی اللہ عنہا سےبلکل ملحق تھی آپﷺ️نےعورتوں کی درخواست پر ہفتہ میں ایک خاص دن عورتوں کی تعلیم کیلئےمقرر فرمادیا تھااور اس طرح شب وروز علوم ومصارف کےبیسوں مسئلے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹انکےکان میں پڑتےتھے اسکےعلاوہ وہ خود بھی آپﷺ️سے بلاتامل ہر مسئلہ پوچھ لیا کرتی تھیں اور جب تک تسلی نہ ہو جاتی صبر نہ کرتیں
(صحیح بخاری باب حج النساء)
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
﷽
ان حضرات نے یک زبان ہوکر دستاویز کےچاک کرنےکی بات کی.
یہ ماجرا دیکھ کر ابوجہل نےکہا: ہونہہ یہ بات رات میں طےکی گئی ہے اور اس کا مشورہ یہاں کےبجائے کہیں اور کیاگیا ہے۔
اس دوران حضرت ابوطالب بھی حرم پاک کےایک گوشے میں
1 #سرمایہ_زیست 🌷
موجود تھے۔ ان کے آنے کی وجہ یہ تھی کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہﷺ️ کو اس دستاویز کے بارے میں یہ خبر دی تھی کہ اس پر اللہ تعالیٰ نے کیڑے بھیج دیئے ہیں۔
نے ظلم وستم اور قرابت شکنی کی ساری باتیں چٹ کردی ہیں اور صرف
2 #سرمایہ_زیست 🌷
صرف اللہ عزوجل کا ذکر باقی چھوڑا ہے۔ پھر نبیﷺ️ نے اپنے چچا کو یہ بات بتائی تو وہ قریش سے یہ کہنے آئے تھےکہ ان کے بھتیجے نے انہیں یہ اور یہ خبر دی ہے اگر وہ جھوٹا ثابت ہوا تو ہم تمہارے اور اس کے درمیان سے ہٹ جائیں گے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
اور تمہارا جو جی چاہے کرنا ، لیکن اگر وہ سچاثابت ہوا تو تمہیں ہمارے بائیکاٹ اور ظلم سے باز آنا ہوگا اور اس پر قریش نے کہا تھا : آپ انصاف کی بات کہہ رہے ہیں۔
ادھر ابوجہل اور باقی لوگوں کی نوک جھونک ختم ہوئی تو مطعم بن عدی
4 #سرمایہ_زیست 🌷
دستاویز چاک کرنے کے لیے اٹھا۔
کیا دیکھتا ہے کہ واقعی کیڑوں نے اس کا صفایا کردیا ہے۔ صرف باسمک اللّٰھم باقی رہ گیا ہے اور جہاں جہا ں اللہ کا نام تھا وہ بچا ہے، کیڑوں نے اسے نہیں کھایا تھا۔
اس کے بعد صحیفہ چاک ہوگیا۔
5
#سیرت_النبیﷺ
رسول اللہﷺ️ اور بقیہ تمام حضرات شعب ابی طالب سےنکل آئےاور مشرکین نےآپﷺ️ کی نبوت کی ایک عظیم الشان نشانی دیکھی لیکن ان کا رویہ وہی رہا
(جاری) #خاتم_النبیین_محمدﷺ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمْ
6 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
سورہ فرقان کے آخر میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں (عباد الرحمٰن) کی صفات بیان فرمائی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے یہ بندے زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے،
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جاہلوں سے واسطہ پڑے تو انھیں سلام کرکے الگ ہو جاتے ہیں، ان کی راتیں رکوع و سجود میں گزرتی ہیں، خرچ کرنے میں اعتدال رکھتے ہیں نہ بخل کرتے ہیں اور نہ فضول خرچی، شرک نہیں کرتے
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
قتلِ ناحق سے بچتے ہیں اور زنا بدکاری کے قریب بھی نہیں جاتے، جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور برائی کی مجالس سے دور رہتے ہیں، اور اپنے لیے اور بیوی بچوں کے لیے دعا مانگتے ہیں.
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
سورۃ فرقان کے بعد سورۃ الشعراء ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ نے قومِ نوح، قومِ عاد، قومِ ثمود اور قومِ لوط پر آنے والے عذابوں کا تذکرہ کیا کہ کس طرح ان تمام اقوام نے اپنے نبیوں کی نافرمانی کی اور عذاب کا نشانہ بنے
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
A 27
ترجمہ
حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے اپنے رسولﷺ کو سچا خواب دکھایا ہے جو واقعے کے بالکل مطابق ہے ۔ تم لوگ ان شاء اللہ ضرور مسجد حرام میں اس طرح امن و امان کے ساتھ داخل ہوگے کہ تم میں سے کچھ نے
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 27
(بقیہ)
رُءُوۡسَکُمۡ وَ مُقَصِّرِیۡنَ ۙ لَا تَخَافُوۡنَ ؕ فَعَلِمَ مَا لَمۡ تَعۡلَمُوۡا فَجَعَلَ مِنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ فَتۡحًا قَرِیۡبًا ﴿۲۷﴾
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
A 27
ترجمہ
اپنے سروں کو بے خوف و خطر منڈوایا ہوگا ، اور کچھ نے بال تراشے ہوں گے ۔ اللہ وہ باتیں جانتا ہے جو تمہیں معلوم نہیں ہیں ۔ چنانچہ اس نے وہ خواب پورا ہونے سے پہلے ایک قریبی فتح طے کردی ہے
4 #سرمایہ_زیست 🌷
تو انہوں نےکہاکہ: یہ بادل ہےجو ہم پر بارش برسائےگا۔ نہیں!بلکہ یہ وہ چیز ہے جس کی تم نے جلدی مچائی تھی۔ ایک آندھی جس میں دردناک عذاب ہے"
سورۃ الاحقاف میں ہے👇
" جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر چیز کو تہس نہس کر ڈالے گی، غرض ان کی حالت یہ ہوگئی کہ ان کے گھروں کےسوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔ ایسے مجرم لوگوں کو ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں"
دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہ ﷺ کے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہ ﷺ ٗ نیزحضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہٗ دونوں کے داداایک ہی تھے،
”تاریخ اسلام کے کسی شخص کی سوانح عمری لکھنا اتنا دشوار نہیں جتنا حضرت علیؓ کی ۔ کیونکہ اس میں تعلق بدقسمتی سے عقائد سے ہوگیا ہے اور سنی اور شیعہ ، معتزلی اورا باضی (خارجی ) مورخ بھی بے
خودحضرت علیؓ نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ میرے بارے میں دو طرح کے گروہ پیدا ہوجائیں گے اور صحیح لوگ ان میں درمیانے درجہ میں ہوں گے۔ ان باتوں کے پیش نظر جادہ اعتدال پر چلتے ہوئے
سورة المدثر
آیت 31
اور ہم نے دوزخ کے یہ کارندے کوئی اور نہیں ، فرشتے مقرر کیے ہیں اور ان کی جو تعداد مقرر کی ہے ، وہ صرف اس لیے کہ اس کے ذریعے کافروں کی آزمائش ہو ، #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست 🌷
@سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
تاکہ اہل کتاب کو یقین آجائے ، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، ان کے ایمان میں اور اضافہ ہو ، اور اہل کتاب اور مومن لوگ کسی شک میں نہ پڑیں ،
سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
اسی طرح اللہ جس کو چاہتا ہے ، گمراہ کردیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ، اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،