ابن اسحٰق کا بیان ہےکہ جب حضرت ابوطالب بیمار پڑگئے اور قریش کو معلوم ہوا کہ ان کی حالت غیر ہوتی جا رہی ہےتو انہوں نےآپس میں کہاکہ دیکھو حمزہ اور عمر رضی اللہ عنہما #سرمایہ_زیست 🌷
اب مسلمان ہوچکےہیں اور حضرت محمدﷺ️ کا دین قریش کےہر قبیلےمیں پھیل چکا ہے. اسلئے چلو ابوطالب کے پاس چلیں کہ وہ اپنےبھتیجے کو کسی بات کا پابند کریں اور ہم سےبھی انکے متعلق #سرمایہ_زیست
عہد لے لیں کیونکہ واللہ ہمیں اندیشہ ہے اگر یہ بوڑھا مر گیا اور محمدﷺ️ کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہو گئی تو عرب ہمیں طعنہ دینگے اور کہیں گے کہ انہوں نے محمدﷺ️ کو چھوڑے رکھا
(اور اسکے خلاف کچھ کرنےکی ہمت نہ کی)لیکن جب انکا چچا مر گئےتو اس پر چڑھ دوڑے۔قریش کا یہ وفدحضرت ابوطالب کےپاس پہنچااور انسےگفت وشنید کی۔وفد کے ارکان قریش کےمعزز افراد تھے #سرمایہ_زیست 🌷
یعنی عتبہ بن ربیعہ،شیبہ بن ربیعہ، عمر بن ہشام(ابوجہل) ، امیہ بن خلف،ابوسفیان بن حرب اور دیگر اشراف قریش جن کی کل تعداد تقریباً پچیس تھی۔
5 #سرمایہ_زیست 🌷
دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہ ﷺ کے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہ ﷺ ٗ نیزحضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہٗ دونوں کے داداایک ہی تھے،
”تاریخ اسلام کے کسی شخص کی سوانح عمری لکھنا اتنا دشوار نہیں جتنا حضرت علیؓ کی ۔ کیونکہ اس میں تعلق بدقسمتی سے عقائد سے ہوگیا ہے اور سنی اور شیعہ ، معتزلی اورا باضی (خارجی ) مورخ بھی بے
خودحضرت علیؓ نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ میرے بارے میں دو طرح کے گروہ پیدا ہوجائیں گے اور صحیح لوگ ان میں درمیانے درجہ میں ہوں گے۔ ان باتوں کے پیش نظر جادہ اعتدال پر چلتے ہوئے
سورة المدثر
آیت 31
اور ہم نے دوزخ کے یہ کارندے کوئی اور نہیں ، فرشتے مقرر کیے ہیں اور ان کی جو تعداد مقرر کی ہے ، وہ صرف اس لیے کہ اس کے ذریعے کافروں کی آزمائش ہو ، #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست 🌷
@سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
تاکہ اہل کتاب کو یقین آجائے ، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، ان کے ایمان میں اور اضافہ ہو ، اور اہل کتاب اور مومن لوگ کسی شک میں نہ پڑیں ،
سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
اسی طرح اللہ جس کو چاہتا ہے ، گمراہ کردیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ، اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭