”تاریخ اسلام کے کسی شخص کی سوانح عمری لکھنا اتنا دشوار نہیں جتنا حضرت علیؓ کی ۔ کیونکہ اس میں تعلق بدقسمتی سے عقائد سے ہوگیا ہے اور سنی اور شیعہ ، معتزلی اورا باضی (خارجی ) مورخ بھی بے
خودحضرت علیؓ نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ میرے بارے میں دو طرح کے گروہ پیدا ہوجائیں گے اور صحیح لوگ ان میں درمیانے درجہ میں ہوں گے۔ ان باتوں کے پیش نظر جادہ اعتدال پر چلتے ہوئے
حضرت علیؓ کی سیرت کے چند درخشاں پہلو قارئین کی خدمت میں پیش ہیں تاکہ ہم سب ان سے رہنمائی حاصل کریں اوراس علم و حکمت سے فیضیاب ہوجائیں جسکا وافرحصہ حق تعالیٰ نے حضرت علیؓ کو عطا فرمایاتھا
حجاج کرام کے ساتھ تعاون و امداد کے لحاظ میں مکہ کا ممتاز خاندان تھا ۔
علاوہ ازیں بنی ہاشم کو سب سے بڑا شرف اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے نصیب ہوا وہ نبی آخرالزمان ، سرور عالم کی بعثت ہے
جو دوسرے تمام اعزازات بلند تر ہے ۔ حضرت علیؓ کے والد ابو طالب اور والدہ فاطمہ دونوں ہاشمی تھے۔ اس طرح حضرت علی نجیب الطرفین ہاشمی پیدا ہوئے ۔فاطمہ ؓمشرف بہ اسلام ہوئیں
اور ہجرت مدینہ کا شرف بھی حاصل کیا ۔
انہوں نے مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔ حضورنبی پاکنے خود ان کے کفن دفن کے انتظامات فرمائے تھے اور اپنا قمیص مبارک ان کے کفن میں شامل فرمایا
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ ) #سرمایہ_زیست
اور قبر کے تیار ہونے پر پہلے خود اس میں داخل ہوئے اور اسے متبرک فرمایا ۔ حضور نبی پاک نے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت فرمائی
اور یہ بھی فرمایا کہ ابوطالب کے بعد میری نگہداشت اور ضروریات پورا کرنے میں ان کی بہت بڑی خدمات ہیں اور میں نے ان کے حق میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ ان پر قبر کے شدائد آسان ہوں ً۔
ولادت اور تربیت 🌷🌷
بعض اقوال کے مطابق حضرت علیؓ کی ولادت مکہ شریف میں عام الفیل کے سات سال بعد ہوئی ۔بعض سیرت نگار لکھتے ہیں کہ نبی اکرم کی ولادت کے تیس سال بعد حضرت علی ؓ پیدا ہوئے ۔
نوخیز لڑکوں میں سب سے نبی پاک کے گھر میں تربیت پانے واے حضرت علیؓ مشرف بہ اسلام ہوئے اور غلاموں میں سب سے پہلے حضورنبی پاک کے خادم حضرت زید ؓبن حارثہ نے مسلمان ہونے کی سعادت حاصل کی
حضور نبی کریمﷺ نے اپنے تمام قریبی رشتہ داروں کو اپنے گھر میں جمع کرکے دعوت اسلام پیش کی تومو جود مرد اور خواتین سب خاموش رہے ۔ حضرت علیؓ ان میں سب سے کم عمر تھے ۔
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ ) #سرمایہ_زیست
انہوں نے اٹھ کر کہا کہ ”گو میں عمر میں سب سے چھوٹا ہوں اور مجھے آشوب چشم کا عارضہ ہے اور میری ٹانگیں دبلی پتلی ہیں تاہم میں آپ کا ساتھی اور دست و بازو بنوں گا۔
حضرت علی مرتضیؓ کو اپنے بستر پر استراحت کرنے کا حکم دیا اور مکہ کے لوگوں کی امانتیں جو حضور نبی پاکﷺّ کے پاس رکھی گئی تھیں ،ان کے مالکوں کے سپرد کردینے کی ہدایت فرمائی ۔
اس شدید خطرے کی حالت میں حضرت علیؓ حضور نبی کریمﷺّ کے بستر پر سکون و اطمینان کے ساتھ محو خواب ہو گئے ۔ مشرکین مکہ یہ سمجھتے رہے کہ حضور نبی پاکﷺّ ہی اپنے بستر پر موجود ہیں
وہ علی الصبح اپنے ناپاک ارادہ کی تکمیل کے لئے اندر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ حضور نبی کریم ﷺّ کی جگہ آپکا ایک جاں نثار اپنے آقا پر قربان ہونے کے لئے موجود ہے ۔
دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہ ﷺ کے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہ ﷺ ٗ نیزحضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہٗ دونوں کے داداایک ہی تھے،
سورة المدثر
آیت 31
اور ہم نے دوزخ کے یہ کارندے کوئی اور نہیں ، فرشتے مقرر کیے ہیں اور ان کی جو تعداد مقرر کی ہے ، وہ صرف اس لیے کہ اس کے ذریعے کافروں کی آزمائش ہو ، #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست 🌷
@سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
تاکہ اہل کتاب کو یقین آجائے ، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، ان کے ایمان میں اور اضافہ ہو ، اور اہل کتاب اور مومن لوگ کسی شک میں نہ پڑیں ،
سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
اسی طرح اللہ جس کو چاہتا ہے ، گمراہ کردیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ، اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭