کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نےزندگی کے کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔
قریب شام کے7بجےہونگےموبائل کی گھنٹی بجی
اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز
میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟
ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟
👇1/18
اور کتنی دیر میں آ سکتےہیں؟
میں نےکہا آپ پریشانی بتائیں
لیکن ادھر سےصرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے
میں اسے مطمئن کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ لگےگا پہنچنے میں۔جیسے تیسےگھبراہٹ میں پہونچا
دیکھا کہ بھائی صاحب(جو ہمارے جج دوست ہیں)سامنے بیٹھےہوئےہیں
بھابی جی رونا چیخنا
👇2/18
کر رہی ہیں
12سال کا بیٹا اور 9سال کی بیٹی بھی کچھ کہہ نہیں پا رھے
میں نےبھائی صاحب سے پوچھاکہ
"آخر کیا باتھے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دےرہےتھے
پھر بھابی نے کہا؛ یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات
کورٹ سے تیار کرا کر لائےہیں
مجھےطلاق دینا چاہتے ہیں
لیکن میں نے بچوں سےپوچھا
👇3/18
دادی کدھر ھےتو بچوں نےبتایا
پاپا انہیں 3 دن پہلے نوئیڈا کے"اولڈ ایج ہوم"میں شفٹ کر آئےہیں۔
میں نےنوکر سےکہا؛ مجھے اور بھائی صاحب کو چائے پلاؤ
بھائی صاحب کو میں نےبہت کوشش کی چائے پلانےکی۔ مگر انہوں نےنہیں پیا۔ اور کچھ ہی دیر میں وہ معصوم بچے کیطرح پھوٹ پھوٹ کر رونےلگے
👇4/18
اور بولےمیں نے3دنوں سےکچھ بھی نہیں کھایا۔میں اپنی61سال کی ماں کو کچھ لوگوں کےحوالے کرکےآیا ھوں۔
پچھلےسال سےمیرے گھر میں ماں کیلئےاتنی مصیبتیں ہوگئیں کہ بیوی نےقسم کھا لی "میں ماں جی کا دھیان نہیں رکھ سکتی"
نا تو یہ ان سےبات کرتی تھی اور نہ میرے بچےان سے بات کرتےتھے
👇5/18
روز میرے کورٹ سے آنےکے بعد ماں بہت روتی تھی
نوکر تک بھی ان سے خراب طرح سے پیش آتے تھے۔ اور اپنی من مانی کرتے تھے۔
ماں نے ۱۰ دن پہلے بول دیا ۔۔۔۔۔، تو مجھے اولڈ ایج ھوم میں ڈال دے۔۔ میں نے بہت کوشش کی پوری فیملی کو سمجھانے کی، لیکن کسی نے ماں سے سیدھے منہ بات تک نہیں کی
👇6/18
جب میں دو سال کا تھا تب ابو انتقال کرگئے تھے۔ ماں نے دوسروں کے گھروں میں کام کر کے *مجھے پڑھایا* اس قابل بنایا کے میں آج ایک جج ھوں،
لوگ بتاتے ہیں کہ ماں دوسروں کے گھر کام کرتے وقت کبھی بھی مجھے اکیلا نہیں چھوڑتی تھی۔
اس ماں کو میں آج اولڈ ایج ہوم میں چھوڑ آیا ہوں
👇7/18
میں اپنی ماں کے ایک ایک دکھ کو یاد کرکے تڑپ رہا ہوں جو انھوں نےصرف میرے لئے اٹھائےتھ
مجھے آج بھی یاد ھےجب میں میٹرک کے امتحان دینے والا تھا
ماں میرے ساتھ رات رات بھر بیٹھی رہتی تھی
ایک بار جب میں اسکول سے گھر آیا تو ماں کو بہت زبردست بخار میں مبتلا پایا
پورا جسم گرم اور
👇8/18
ایک بار جب میں اسکول سے گھر آیا تو ماں کو بہت زبردست بخار میں مبتلا پایا۔۔۔پورا جسم گرم اور تپ رہا تھا۔ میں نے ماں سے کہا تجھےتیز بخار ہے۔ تب ماں ہنستے ہوئے بولی ابھی کھانا بنا کر آئی ہوں اس لئے گرم ہے۔
لوگوں سے ادھار مانگ کر مجھے یونیورسٹی سے *ایل ایل بی* تک پڑھایا۔
👇9/18
مجھےٹیوشن تک نہیں پڑھانےدیتی تھی
کہیں میرا وقت برباد نہ ہوجائے
کہتےکہتے رونےلگے
اور کہنے لگےجب ایسی ماں کے ہم نہیں ھو سکےتو اپنے بیوی اور بچوں کے کیا ہونگے
ہم جنکے جسم کےٹکڑے ہیں، آج ہم انکو ایسے لوگوں کے حوالے کر آئے
جو انکی عادت،انکی بیماری، انکےبارےمیں کچھ نہیں جانتے
👇10/18
جب میں ایسی ماں کیلئے کچھ بھی نہیں کر سکتا تو میں کسی اور کیلئے بھلا کیا کرسکتا ہوں
آذادی اگر اتنی پیاری ھےاور ماں اتنی بوجھ ہےتو، میں پوری آزادی دینا چاہتا ہوں
جب میں بغیر باپ کے پل گیا تو یہ بچےبھی پل جاینگے۔اسی لیے میں طلاق دینا چاہتا ہوں
ساری پراپرٹی میں ان لوگوں کے
👇11/18
حوالےکرکے اس اولڈ ایج ھوم میں رہوں گا وہاں کم سے کم ماں کےساتھ رہ توسکتا ہوں
اور اگر اتنا سب کچھ کرنےکے باوجود ماں، اولڈ ایج ہوم میں رہنے کیلئے مجبور ہے
تو ایک دن مجھے بھی آخر جانا ہی پڑے گا۔
ماں کےساتھ رہتے
رہتےعادت بھی ھو جائےگی۔
ماں کیطرح تکلیف تو نہیں ہوگی
👇12/18
جتنا بولتےاس سے بھی زیادہ رو رہے تھے
انکے چہرے پچھتاوے کے جذبات سے بھرے ہوئےتھے
میں نے ڈرائیور سےکہا" ابھی ہم لوگ اولڈ ایج ہوم چلیں گے
بھابی جی؛ بچے، اور ہم سارے لوگ اولڈ ایج ہوم پہونچے،
اندر سے ایک عورت آئی جو وارڈن تھی۔ اس نے بڑے زہریلےلفظ میں کہا
2 بجے رات کو آپ
👇13/18
لوگ لے جاکے کہیں اسے مار دیں تو میں اللہ کو کیا جواب دونگی؟
میں نے وارڈن سے کہا"بہن آپ یقین کیجئے یہ لوگ بہت پچھتاوے میں جی رہے ہیں
آخر میں کسیطرح انکے کمرے میں لے گئی
۔ کمرے کا جو نظارہ تھا اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے
صرف ایک فوٹو جس میں پوری فیملی ھے
وہ بھی
👇14/18
ماں کے بغل میں جیسے بچے کو سلا رکھا ھے۔
مجھے دیکھی تو اسے لگا کہیں بات نہ کھل جائے۔
لیکن جب میں نے کہا کہ ھم لوگ آپ کو لینے آے ھیں۔ تو پوری فیملی ایک دوسرے سے لپٹ کر رونے لگی۔ آس پاس کے کمروں میں اور بھی بزرگ تھے۔ سب لوگ جاگ کر باہر تک ہی آگئے۔ انکی بھی آنکھیں نم تھیں
👇15/19
کچھ وقت کےبعد چلنےکی تیاری ھوئی پورے اولڈ ہوم کے وگ باہر تک آے
کسی طرح ہم لوگ اولڈ ایج ہوم کےلوگوں کو چھوڑ پائے
سب لوگ اس امید سےدیکھ رہےتھے
شاید انہیں بھی کوئی لینےآئے
راستے بھر بچےبھابی تو چپ چاپ رہے
مگر ماں اور بھای ایک دوسرے کےجذبات کو اپنےپرانےرشتےپر بٹھا رہےتھے
👇16/19
بھابی جی بھی اپنی خوشی کی چابی کہاں ہے
یہ سمجھ گئی تھیں
میں بھی چل دیا لیکن راستےبھر وہ ساری باتیں اور نظارے آنکھوں میں گھومتے رھے
*ماں صرف ماں ھے*
اسکو مرنےسے پہلے نہ ماریں
ماں ہماری طاقت ہے
اسےکمزور نہیں ھونے دیں
اگر وہ کمزور ہو گئی تو ثقافت کی ریڑھ کمزور ھو جاۓگی
👇17/19
اور بنا ریڑھ کا سماج کیسا ھوتا ھے
یہ کسی سےچھپا ہوا نہیں ھے
اگر آپکے آس پاس یا رشتہ دار میں اسطرح کی کوئی مسئلہ ھو تو؛ انھیں یہ ضرور پڑھوائیں اور اچھی طرح سمجھائیں کچھ بھی کرےلیکن ھمیں جنم دینےوالی ماں کو بے گھر بےسہارا نہیں ہونےدیں
اگر ماں کی آنکھ سےآنسو گرگئے
👇18/19
تو یہ قرض کئی جنموں تک رہےگا
یقین مانیں سب ھوگا تمہارے پاس لیکن سکون نہیں ھوگا
سکون صرف ماں کے #آنچل میں ھوتا ھے اس آنچل کو بکھرنے مت دینا
اس دل کو چھو لینے والی داستان کو خود بھی پڑھیں۔ اور اپنے بچوں کو بھی پڑھنے کو دیں
تاکہ اس سے عبرت حاصل کر سکیں
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏
جتنا بولتےاس سے بھی زیادہ رو رہے تھے
انکے چہرے پچھتاوے کے جذبات سے بھرے ہوئےتھے
میں نے ڈرائیور سےکہا" ابھی ہم لوگ اولڈ ایج ہوم چلیں گے
بھابی جی؛ بچے، اور ہم سارے لوگ اولڈ ایج ہوم پہونچے،
اندر سے ایک عورت آئی جو وارڈن تھی۔ اس نے بڑے زہریلےلفظ میں کہا
2 بجے رات کو آپ
👇13/18
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلےکا کھلا رہ گیا
یوں لگا جیسےمیرے پیروں تلےزمین کھسک گئی ہے۔میں نےدوبارہ پوچھا
”حاجی صاحب کیاکہا آپ نے؟“
حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب دیا”میں راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں
میں نے بے اختیار اپنی کنپٹی کھجائی
👇1/16
حاجی صاحب کو میں 20 سال سے جانتا ہوں۔ انتہائی ڈیسنٹ انسان ہیں۔ریٹائرڈ بینک آفیسر ہیں۔نہایت خوش لباس ہونےکےساتھ ساتھ نہایت شریف بھی ہیں۔ہمیشہ سےتعلیم کے حق میں رہےہیں۔ماشاء اللہ چار بیٹوں کے باپ ہیں۔بڑا بیٹا لندن میں انجینئر ہےدوسرا امریکہ میں ڈاکٹر ہے اور تیسرا کینیڈا میں
👇2/16
پائلٹ ہے جبکہ چوتھا بیٹا راشد پاکستان میں ہی حاجی صاحب کےساتھ رہتا ہےاور سیکنڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہے
راشد پڑھائی میں کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ زیادہ تر موٹر سائیکل پر آوارہ دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتاھےدو تین دفعہ حوالات کی بھی سیر کرچکا ہے۔پتا نہیں کیوں حاجی صاحب اسکے بارے میں سب
👇3/16
دلچسپ وعجیب وا قعات
پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدےکےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟جانئے
لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچےویلےنےپاک فوج کےریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھادیکھاجائے
👇1/15
تو یہکہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سےبطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کےاثاثے ہوسکتےہیں؟
جنرل شعیب
دیکھیں،جس زمانےمیں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھااسوقت آپکو ڈی ایچ اے میں ایک کمرشل،ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ
👇2/15
کی زمینوں میں۔کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے اور وہ گھر بنانے کیلئےتھا
لیکن بعد میں ہمارےآرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییےاسلئے اب اسے فروخت
👇3/15
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت
علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر اسےپاکستان کے پہلے غداری ایوارڈ سے نوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سے شہید ملت
👇1/15
بنادیا گیا
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخر کار ہمہ یاراں دوزخ نے آئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا
👇2/15
تختہ الٹا،اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا'یحییٰ خان نے اسکی لاش پاکستان لانے کی اجازت نہ دی ، ناہید مرزا کے ذاتی تعلقات کام آئے
👇3/15
مقبوضہ کشمیر بھارت قبضہ کر چکاھے
مہنگائی کا اژدھا پھن پھیلائے ھے
مسائل کا انبار ہے
فوج اور حکومت ایک صفحے پر ہیں۔
وزیراعظم اور عسکری قیادت کا امتحان ہےکہ وہ طوفان کے بھنور میں گھرے ملک کو باہر کس تدبر سے نکالتے ہیں
👇1/4
نالائق اعظم ناکام ہو چکا ھے اور عوام عسکری قیادت خصوصا آرمی چیف کو اس بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ھے
آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل مرحوم سہیل وڑائچ کی کتاب ’جرنیلوں کی سیاست‘ میں فرماتے ہیں کہ عمران خان کو آئیڈیل لیڈر مانتے ہیں
ضروری ہےکہ نئی قیادت ابھاری جائے
👇2/4
کیوں کہ ہماری پرانی قیادت ناکام ہو چکی ہے، پرانے رہنما اپنی تلخیوں کو ختم نہیں کر سکے اور نہ ہی ملک و قوم کے لیے کچھ کر سکے ہیں۔ یہ لوگ ایک ہی چیز کو بار بار پریکٹس کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم مایوسی کے گڑھے میں گر رہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم ایک نئی قیادت کو سامنے لائیں
👇3/4
#کرونا کی مد میں ملنےوالے1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے5 ارب 97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے24 ارب روپے غائب
پی آئی اے کے40 ارب روپے غائب
مالم جبہ کے19 ارب روپےغائب
بلین ٹری کے20 ارب روپےغائب
👇1/4
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئے ترقیاتی منصوبے کوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں 24 ارب روپے کا ڈاکہ
👇2/4
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑے مہنگے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحے مہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ 117 ارب سے کم ہو کر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے 40 ارب رہ گیا
خط غربت نے 1 کروڑ افراد سے نکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
👇3/4
پاکستان میں #اقتدار_کی_جنگ کبھی سیاسی قوتوں کے درمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ GHQمیں لڑی جاتی ھے
یہ جنگ دو گروپوں کے درمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کاتھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستارکا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کےبعد سینیئر جرنیل تھے
👇1/14
اس گروپ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھے جو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کی صورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کےمطابق سرفراز ستار گروپ نےمولانا فضل الرحمان کےذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا تاکہ باجوہ کی توسیع
👇2/14
دینےوالی حکومت پر دبائو پڑےاور وہ اس فیصلےپر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو جائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کے خلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سے قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے آرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی سےمشروط
👇3/14