RH Riaz Profile picture
Feb 23 16 tweets 4 min read
#آوارہ_گرد

حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلےکا کھلا رہ گیا
یوں لگا جیسےمیرے پیروں تلےزمین کھسک گئی ہے۔میں نےدوبارہ پوچھا
”حاجی صاحب کیاکہا آپ نے؟“
حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب دیا”میں راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں

میں نے بے اختیار اپنی کنپٹی کھجائی
👇1/16
حاجی صاحب کو میں 20 سال سے جانتا ہوں۔ انتہائی ڈیسنٹ انسان ہیں۔ریٹائرڈ بینک آفیسر ہیں۔نہایت خوش لباس ہونےکےساتھ ساتھ نہایت شریف بھی ہیں۔ہمیشہ سےتعلیم کے حق میں رہےہیں۔ماشاء اللہ چار بیٹوں کے باپ ہیں۔بڑا بیٹا لندن میں انجینئر ہےدوسرا امریکہ میں ڈاکٹر ہے اور تیسرا کینیڈا میں
👇2/16
پائلٹ ہے جبکہ چوتھا بیٹا راشد پاکستان میں ہی حاجی صاحب کےساتھ رہتا ہےاور سیکنڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہے
راشد پڑھائی میں کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ زیادہ تر موٹر سائیکل پر آوارہ دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتاھےدو تین دفعہ حوالات کی بھی سیر کرچکا ہے۔پتا نہیں کیوں حاجی صاحب اسکے بارے میں سب
👇3/16
کچھ جانتےہوئےبھی پہلو تہی کرجاتے ہیں

آج اتفاقا حاجی صاحب سےملاقات ہوگئی تو میں نےپوچھ ہی لیا کہ آپ راشد کو کیابنانا چاہتےہیں۔حاجی صاحب کا جواب میرے
ہوش اڑانے کیلئےکافی تھا
ایک ایسا باپ جو خود بھی تعلیم یافتہ ہو اور تین بیٹےبھی بیرون ملک نہایت پرکشش عہدوں پر کام کر رہے ہوں
👇4/16
وہ ایسا جواب دے تو چونکنا تو بنتا ہے

وجہ پوچھی تو بےاختیار ہنس پڑے
”یار اسکی بدمعاشی کیوجہ سےمیرےبہت سارے مسئلےخودبخود حل ہوگئےہیں
ویسےبھی کم بخت ہےتو آوارہ لیکن سستے جذبات اس میں کوٹ کوٹ کر بھرےہوئےہیں

میں نےآنکھیں پھاڑکر پوچھا
کیامطلب؟

حاجی صاحب ہنسے
دیکھو! میں تو
👇5/16
ٹھہرا بزدلی کی حد تک شریف انسان،بجلی کا پورا پورا بل بھرنےکےباوجود جب لائن مین مجھ سےآکر مشکوک انداز میں کہتا تھا کہ آپکا میٹر کیوں آہستہ چلتا ہے؟ تو میں خوفزدہ ہو جاتا تھا اور قسمیں کھانے لگتا تھا کہ مجھے کچھ نہیں پتا۔
اِس پر لائن مین اور زیادہ شیر ہوجاتا تھا اوردھمکی
👇6/16
دیتا تھاکہ اگر اسےکچھ پیسےنہ دیے تو وہ اوپر شکایت لگا دےگا جسکےنتیجے میں نہ صرف میٹر کٹ جائےگا بلکہ لاکھوں روپے کا جرمانہ بھی بھرنا ہوگا
میں ہردفعہ اسےبلاوجہ خوش کرنے کیلئےدو ہزار دے دیاکرتا تھا
اس بات کی خبر میرےچھوٹےبیٹے راشد کو ہوئی تو اُس نےاپنے انداز سےلائن مین
👇7/16
سےبات کی فائدہ یہ ہوا کہ لائن مین خوفزدہ ہوگیا اور اب جب بھی آمنا سامنا ہو تو سلام لےکر چپکےسےنکل جاتا ہے۔

بازار میں ایک دفعہ ایک موٹر سائیکل والا غلط رخ پر آ رہا تھا، سیدھا مجھ سے ٹکرا گیا اور الٹا مجھے ہی گالیاں دینے لگا۔
راشد میرے ساتھ تھا۔ اس نے موٹر سائیکل والے
👇8/16
کو دو تھپڑ لگائے اور موٹر سائیکل والا بے اختیار میرے قدموں میں گر گیا۔

تم نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے ہمسائے اکثر اپنی گاڑی ہمارے گیٹ کے عین سامنے لگا جاتے تھے، میں نے ایک دو دفعہ اُن سے گذارش کی کہ ایسا نہ کیا کریں کیونکہ پھر ہمیں گیٹ کھولنے میں پریشانی ہوتی ہےلیکن انہوں نے
👇9/16
الٹا مجھےبرا بھلا کہا اور باز نہیں آئے
راشد نے ایک ہی دفعہ اُنکےدروازے پر جا کر کوئی بات کی
اسکےبعد گاڑی کبھی ہمارے گیٹ کےسامنے کھڑی نہیں ہوئی

اب ہنسنےکی میری باری تھی
میں نےقہقہہ لگایا
تو گویا آپ3بیٹوں کو اعلی تعلیم دلوانےکے بعد چوتھےبیٹےکی بدمعاشی انجوائے کر رہے ہیں😋
👇10/16
حاجی صاحب خاموش ہوگئےکچھ دیر میری آنکھوں میں دیکھتے رہے،پھر میرا ہاتھ پکڑ کر قریبی دوکان کے تھڑے پر بیٹھ گئے اور بولے سچ پوچھو تو مجھے راشد کبھی اچھا نہیں لگا لیکن اب احساس ہوتا ہےکہ کاش میں نے اپنےسارے بیٹوں کو ایسا ہی بنایاہوتا۔میں نے جس بیٹےکو بھی اعلیٰ تعلیم دلوائی
👇11/16
وہ مستقبل بنانےملک سےباہر چلا گیا
میرے تینوں بیٹے شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنےگھر بہت خوش ہیں۔لیکن میں اور میری بیوی بالکل اکیلےہوگئے ہیں
پڑھی لکھی اولاد ماں باپ کا فخر تو ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ماں باپ کے کسی کام کی نہیں رہتی
حاجی صاحب نےگہری سانس لی
جیب سےمڑا تڑا ٹشو پیپر
👇12/16
نکال کرآنکھوں کے گوشے صاف کیے اور ٹشو پیپر دوبارہ مٹھی میں جکڑ لیا
”مجھے احساس ہے کہ میرے یہ جملے سراسر خود غرضی کے زمرے میں آتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں راشد ان پڑھ رہے۔ وہ لفنگا اور آوارہ تو ہے لیکن رات کو میرے پیر بھی دباتا ہے۔ کوئی بھی چیز چاہیے ہو تو جھٹ سے لا دیتا ہے
👇13/16
یہ بچپن سےہی ایساتھا۔اسکا پڑھائی میں دل نہیں لگتاتھا لیکن گھر کےسارے کام یہی کرتا تھا
جب اسکے تینوں بڑےبھائی تعلیم حاصل کر رہےتھے اور کتابیں کھولےپڑھ رہےہوتےتو یہی سبزی لاتا تھا۔بڑے بھائی اکیڈمیوں میں چلے جاتے اور یہ تنور سے روٹیاں لانےکا فریضہ سرانجام دیتا تھا
👇14/16
میری گاڑی بھی یہی صاف کرتا تھاگھرکے چھت والےپنکھےبھی اسی نےصاف کیے
اسےبڑےبڑے الفاظ نہیں آتےچھوٹی چھوٹی سی باتوں پر مجھےحوصلہ دیتا ہےفلمی انداز میں ڈائیلاگ مارتاھےکہ ابو میرےہوتےہوئے
آپکو فکر کرنےکی کوئی ضرورت نہیں
میری دعا ہےکہ یہ سیکنڈ ایئر میں پھر فیل ہوجائے تاکہ نہ
👇15/16
کبھی تعلیم حاصل کرےنہ ہمیں چھوڑکر باہر جائےپتا نہیں کیوں مجھےیقین ہےکہ یہ بدمعاش مرتےدم تک ہمارےساتھ بھی رہےگا اور ہمارےبڑھاپےکا سہارا بھی بنےگا

حاجی صاحب بےاختیار زور سےہنس پڑے اور مٹھی کھول کر ایک بار پھر گیلا ٹشو اپنی آنکھوں پر رکھ لیا😭
ناقل ریاض حسین
End
فالو شیئر کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 24
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت۔
میاں نوازشریف نے 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔ میاں صاحب جو گوادر پورٹ کے موجد تھے جس کا افتتاح 1992 میں کر چکے تھے۔
چین نے اسی پورٹ اور سی پیک منصوبے کو پرویز مشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نے امریکہ کے
👇1/9
خوف سے انکار کردیا۔
میاں صاحب چونکہ اس منصوبے کے موجد تھے اور آپنے ملک سے بےپناہ محبت کرتے ہیں حکومت سنبھالتے ہی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کرلیا۔
منصوبے میں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھے جسے بڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیا گیا اور
👇2/9
ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیا گیا جس میں 76 ممالک شامل ہو گئے۔
اگے جاکر اس منصوبے نے مشرقی اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی۔ ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نے پاکستان کے اندرونی ایجنٹوں کو متحرک کر دیا
👇3/9
Read 9 tweets
Feb 24
#سوئز_سیکرٹس
میں شامل پاکستانی جرنیل کون ہیں؟

پاکستان کی بری فوج میں اہم ترین عہدوں پر فائز رہنےوالے دو سابق جرنیلوں پر الزام ہے کہ انھوں نے غیرقانونی طور پر سوئٹزر لینڈ کے بینک میں ناجائز طریقوں سے حاصل کی گئی دولت اکٹھی کی۔

یہ الزامات بین الاقوامی نجی بینک
#کریڈٹ_سوئز
👇1/8
کےصارفین کےاکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ کا حصہ ہیں جن میں دنیا بھر سے سیاستدانوں، فوجی آمروں، جرائم پیشہ افراد سمیت کئی دیگر افراد کا نام بھی شامل ہے

ان افراد میں پاکستان کےدو سابق جنرلز
کےنام بھی شامل ہیں ان میں سےایک سابق ISI
چیف اور چیئرمین جوائنٹ
👇2/8
چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل اختر عبد الرحمان ہیں اور دوسرےجنرل زاہد علی اکبر۔

یہ افراد کون ہیں؟ BBC نےسوئز سیکرٹس کے تناظر میں قارئین کیلئےاس خصوصی رپورٹ میں چند اہم تفصیلات پیش کی ہیں

جنرل اختر عبدالرحمن پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ اور بعد میں
👇3/8
Read 8 tweets
Feb 23
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجدشعیب

دلچسپ وعجیب وا قعات
پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدےکےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچےویلےنےپاک فوج کےریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھادیکھاجائے
👇1/15
تو یہکہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سےبطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کےاثاثے ہوسکتےہیں؟

جنرل شعیب
دیکھیں،جس زمانےمیں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھااسوقت آپکو ڈی ایچ اے میں ایک کمرشل،ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ
👇2/15
کی زمینوں میں۔کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے اور وہ گھر بنانے کیلئےتھا
لیکن بعد میں ہمارےآرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییےاسلئے اب اسے فروخت
👇3/15
Read 14 tweets
Feb 22
#طلاق_کےکاغذ

رونگٹے کھڑے کر دینے والا
سچا واقعہ

کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نےزندگی کے کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔
قریب شام کے7بجےہونگےموبائل کی گھنٹی بجی
اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز
میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟
ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟
👇1/18
اور کتنی دیر میں آ سکتےہیں؟
میں نےکہا آپ پریشانی بتائیں

لیکن ادھر سےصرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے
میں اسے مطمئن کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ لگےگا پہنچنے میں۔جیسے تیسےگھبراہٹ میں پہونچا

دیکھا کہ بھائی صاحب(جو ہمارے جج دوست ہیں)سامنے بیٹھےہوئےہیں
بھابی جی رونا چیخنا
👇2/18
کر رہی ہیں

12سال کا بیٹا اور 9سال کی بیٹی بھی کچھ کہہ نہیں پا رھے

میں نےبھائی صاحب سے پوچھاکہ
"آخر کیا باتھے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دےرہےتھے

پھر بھابی نے کہا؛ یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات

کورٹ سے تیار کرا کر لائےہیں
مجھےطلاق دینا چاہتے ہیں

لیکن میں نے بچوں سےپوچھا
👇3/18
Read 20 tweets
Feb 22
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت
علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر اسےپاکستان کے پہلے غداری ایوارڈ سے نوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سے شہید ملت
👇1/15
بنادیا گیا
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخر کار ہمہ یاراں دوزخ نے آئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا
👇2/15
تختہ الٹا،اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا'یحییٰ خان نے اسکی لاش پاکستان لانے کی اجازت نہ دی ، ناہید مرزا کے ذاتی تعلقات کام آئے
👇3/15
Read 15 tweets
Feb 22
#فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں
عسکری ترجمان

مقبوضہ کشمیر بھارت قبضہ کر چکاھے
مہنگائی کا اژدھا پھن پھیلائے ھے
مسائل کا انبار ہے
فوج اور حکومت ایک صفحے پر ہیں۔

وزیراعظم اور عسکری قیادت کا امتحان ہےکہ وہ طوفان کے بھنور میں گھرے ملک کو باہر کس تدبر سے نکالتے ہیں
👇1/4
نالائق اعظم ناکام ہو چکا ھے اور عوام عسکری قیادت خصوصا آرمی چیف کو اس بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ھے

آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل مرحوم سہیل وڑائچ کی کتاب ’جرنیلوں کی سیاست‘ میں فرماتے ہیں کہ عمران خان کو آئیڈیل لیڈر مانتے ہیں
ضروری ہےکہ نئی قیادت ابھاری جائے
👇2/4
کیوں کہ ہماری پرانی قیادت ناکام ہو چکی ہے، پرانے رہنما اپنی تلخیوں کو ختم نہیں کر سکے اور نہ ہی ملک و قوم کے لیے کچھ کر سکے ہیں۔ یہ لوگ ایک ہی چیز کو بار بار پریکٹس کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم مایوسی کے گڑھے میں گر رہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم ایک نئی قیادت کو سامنے لائیں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(