RH Riaz Profile picture
Feb 24 8 tweets 2 min read
#سوئز_سیکرٹس
میں شامل پاکستانی جرنیل کون ہیں؟

پاکستان کی بری فوج میں اہم ترین عہدوں پر فائز رہنےوالے دو سابق جرنیلوں پر الزام ہے کہ انھوں نے غیرقانونی طور پر سوئٹزر لینڈ کے بینک میں ناجائز طریقوں سے حاصل کی گئی دولت اکٹھی کی۔

یہ الزامات بین الاقوامی نجی بینک
#کریڈٹ_سوئز
👇1/8
کےصارفین کےاکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ کا حصہ ہیں جن میں دنیا بھر سے سیاستدانوں، فوجی آمروں، جرائم پیشہ افراد سمیت کئی دیگر افراد کا نام بھی شامل ہے

ان افراد میں پاکستان کےدو سابق جنرلز
کےنام بھی شامل ہیں ان میں سےایک سابق ISI
چیف اور چیئرمین جوائنٹ
👇2/8
چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل اختر عبد الرحمان ہیں اور دوسرےجنرل زاہد علی اکبر۔

یہ افراد کون ہیں؟ BBC نےسوئز سیکرٹس کے تناظر میں قارئین کیلئےاس خصوصی رپورٹ میں چند اہم تفصیلات پیش کی ہیں

جنرل اختر عبدالرحمن پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ اور بعد میں
👇3/8
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات رہنےوالےجنرل اختر عبدالرحمن جہاد افغانستان کےمرکزی کردار تھے
ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کےدست راست تھے
جنرل ضیا ہرمعاملے میں ان سےمشاورت کرتا تھا
افغان جہاد کی ساری ذمہ داری اور فنڈنگ وصول کرتے
دس سالہ ضیاء دور میں سیاہ و سفید کے مالک تھے
👇4/8
سعودیہ اور امریکہ سےڈالر وصولی پر مجاہدین تیار کرنے والا
اور خوب ڈالر چوری کرنیوالا جرنیل اختر عبدالرحمن تھا

جنرل زاہد علی اکبر
جنرل ضیا الحق کے دور میں ریٹائر ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل زاہد علی اکبر نے فوج کی راولپنڈی کور کی قیادت کی، پھر 1987 سے 1992 تک چیئرمین واپڈا رہے
👇5/8
اور پاکستان کرکٹ بورڈ کےچئیرمین کے عہدےپر بھی کام کیا

جنرل مشرف کےدور میں قومی احتساب بیورو نےان پر رشوت ستانی (کرپشن) کے علاوہ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام لگایا۔

مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق انھوں نے نیب کو اعترافی بیان دیا اور 20 کروڑ(200 ملین)
👇6/8
روپےقومی خزانےمیں جمع کرائے

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل زاہد علی اکبر کو انٹرپول کےذریعے اسوقت گرفتار کیاگیا تھا جب وہ کروشیا سےبوسنیا میں داخل ہورہے تھےلیکن برطانوی شہریت کےسبب انھیں بوسنیا سے برطانیہ منتقل کر دیاگیا

نیب دستاویزات کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل زاہد علی اکبر
👇7/8
کے 77 بینک اکاﺅنٹس تھےجن میں20کروڑ سےزائد رقم جمع کرائی گئی تھی۔یہ بینک کھاتے اُنکے قریبی عزیز اور مختلف کمپنیوں کے نام پر تھے

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل زاہد علی اکبر پاکستان آرمی کی انجینئرنگ کور کےایک انجینیئر افسر تھےجو آرمی کےصدر دفترGHQ راولپنڈی میں سول تعمیرات کےنگران تھے
END

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 24
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت۔
میاں نوازشریف نے 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔ میاں صاحب جو گوادر پورٹ کے موجد تھے جس کا افتتاح 1992 میں کر چکے تھے۔
چین نے اسی پورٹ اور سی پیک منصوبے کو پرویز مشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نے امریکہ کے
👇1/9
خوف سے انکار کردیا۔
میاں صاحب چونکہ اس منصوبے کے موجد تھے اور آپنے ملک سے بےپناہ محبت کرتے ہیں حکومت سنبھالتے ہی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کرلیا۔
منصوبے میں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھے جسے بڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیا گیا اور
👇2/9
ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیا گیا جس میں 76 ممالک شامل ہو گئے۔
اگے جاکر اس منصوبے نے مشرقی اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی۔ ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نے پاکستان کے اندرونی ایجنٹوں کو متحرک کر دیا
👇3/9
Read 9 tweets
Feb 23
#آوارہ_گرد

حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلےکا کھلا رہ گیا
یوں لگا جیسےمیرے پیروں تلےزمین کھسک گئی ہے۔میں نےدوبارہ پوچھا
”حاجی صاحب کیاکہا آپ نے؟“
حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب دیا”میں راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں

میں نے بے اختیار اپنی کنپٹی کھجائی
👇1/16
حاجی صاحب کو میں 20 سال سے جانتا ہوں۔ انتہائی ڈیسنٹ انسان ہیں۔ریٹائرڈ بینک آفیسر ہیں۔نہایت خوش لباس ہونےکےساتھ ساتھ نہایت شریف بھی ہیں۔ہمیشہ سےتعلیم کے حق میں رہےہیں۔ماشاء اللہ چار بیٹوں کے باپ ہیں۔بڑا بیٹا لندن میں انجینئر ہےدوسرا امریکہ میں ڈاکٹر ہے اور تیسرا کینیڈا میں
👇2/16
پائلٹ ہے جبکہ چوتھا بیٹا راشد پاکستان میں ہی حاجی صاحب کےساتھ رہتا ہےاور سیکنڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہے
راشد پڑھائی میں کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ زیادہ تر موٹر سائیکل پر آوارہ دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتاھےدو تین دفعہ حوالات کی بھی سیر کرچکا ہے۔پتا نہیں کیوں حاجی صاحب اسکے بارے میں سب
👇3/16
Read 16 tweets
Feb 23
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجدشعیب

دلچسپ وعجیب وا قعات
پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدےکےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچےویلےنےپاک فوج کےریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھادیکھاجائے
👇1/15
تو یہکہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سےبطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کےاثاثے ہوسکتےہیں؟

جنرل شعیب
دیکھیں،جس زمانےمیں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھااسوقت آپکو ڈی ایچ اے میں ایک کمرشل،ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ
👇2/15
کی زمینوں میں۔کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے اور وہ گھر بنانے کیلئےتھا
لیکن بعد میں ہمارےآرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییےاسلئے اب اسے فروخت
👇3/15
Read 14 tweets
Feb 22
#طلاق_کےکاغذ

رونگٹے کھڑے کر دینے والا
سچا واقعہ

کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نےزندگی کے کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔
قریب شام کے7بجےہونگےموبائل کی گھنٹی بجی
اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز
میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟
ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟
👇1/18
اور کتنی دیر میں آ سکتےہیں؟
میں نےکہا آپ پریشانی بتائیں

لیکن ادھر سےصرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے
میں اسے مطمئن کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ لگےگا پہنچنے میں۔جیسے تیسےگھبراہٹ میں پہونچا

دیکھا کہ بھائی صاحب(جو ہمارے جج دوست ہیں)سامنے بیٹھےہوئےہیں
بھابی جی رونا چیخنا
👇2/18
کر رہی ہیں

12سال کا بیٹا اور 9سال کی بیٹی بھی کچھ کہہ نہیں پا رھے

میں نےبھائی صاحب سے پوچھاکہ
"آخر کیا باتھے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دےرہےتھے

پھر بھابی نے کہا؛ یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات

کورٹ سے تیار کرا کر لائےہیں
مجھےطلاق دینا چاہتے ہیں

لیکن میں نے بچوں سےپوچھا
👇3/18
Read 20 tweets
Feb 22
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت
علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر اسےپاکستان کے پہلے غداری ایوارڈ سے نوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سے شہید ملت
👇1/15
بنادیا گیا
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخر کار ہمہ یاراں دوزخ نے آئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا
👇2/15
تختہ الٹا،اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا'یحییٰ خان نے اسکی لاش پاکستان لانے کی اجازت نہ دی ، ناہید مرزا کے ذاتی تعلقات کام آئے
👇3/15
Read 15 tweets
Feb 22
#فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں
عسکری ترجمان

مقبوضہ کشمیر بھارت قبضہ کر چکاھے
مہنگائی کا اژدھا پھن پھیلائے ھے
مسائل کا انبار ہے
فوج اور حکومت ایک صفحے پر ہیں۔

وزیراعظم اور عسکری قیادت کا امتحان ہےکہ وہ طوفان کے بھنور میں گھرے ملک کو باہر کس تدبر سے نکالتے ہیں
👇1/4
نالائق اعظم ناکام ہو چکا ھے اور عوام عسکری قیادت خصوصا آرمی چیف کو اس بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ھے

آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل مرحوم سہیل وڑائچ کی کتاب ’جرنیلوں کی سیاست‘ میں فرماتے ہیں کہ عمران خان کو آئیڈیل لیڈر مانتے ہیں
ضروری ہےکہ نئی قیادت ابھاری جائے
👇2/4
کیوں کہ ہماری پرانی قیادت ناکام ہو چکی ہے، پرانے رہنما اپنی تلخیوں کو ختم نہیں کر سکے اور نہ ہی ملک و قوم کے لیے کچھ کر سکے ہیں۔ یہ لوگ ایک ہی چیز کو بار بار پریکٹس کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم مایوسی کے گڑھے میں گر رہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم ایک نئی قیادت کو سامنے لائیں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(