سبز چھوٹی الائچی

ایک جاننے والے مخلص دوست سے جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں دور سے ہی مسکراتے ہیں پھر جیب سے ایک سبز الائچی نکال کر میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکال کر کہتے ہیں منہ کھولو اور منہ میں
⬇️
الائچی ڈال کر خوش ہوتے، اعلیٰ درجہ کےمہمان نواز مخلص ملن ساز مرنجاں مرنج ہیں۔ ان کی ساری صفات بہت اچھی لیکن یہ صفت کہ وہ الائچی ہر آنے والے کو ضرور کھلاتے اور ان کی جیب میں الائچی لازم موجود ہوتی ہے۔ایک بار میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہر وقت اپنے پاس الائچی کیوں رکھتے ہیں؟
⬇️
کہنے لگے: ہوا یہ کہ میں مصر گیا اور قاہرہ ایئرپورٹ پر بیٹھا ہوا تھا ایک ہوٹل مینجمنٹ سے ہمارا پیکیج طے تھا کہ انہوں نے مجھے لینے آنا تھا اور ٹیکسی آنے میں دیر ہوئی میرے ساتھ ایک مصری آکر بیٹھا اور بیٹھتے ہی اس نے مجھے چھوٹی الائچی دی مسکرایا سلام کیا ہاتھ ملایا اور بہت خوش ہوا
⬇️
میں نے اس سے پوچھا کہ آپ نے مجھے چھوٹی الائچی کیوں دی؟ تو اس نے مجھے اپنی مصری عربی میں بہت اعتماد سے بتایا چھوٹی الائچی منہ کو خوشبودار رکھتی ہےمسوڑھوں کی بیماری قریب نہیں آنےدیتی جس کےمنہ میں چھوٹی الائچی ہوتی ہے اس کے دانتوں میں اگر خون آتا ہو مسوڑھےگل گئے ہوں منہ میں پرانے
⬇️
چھالے ہوں اور زخم ہوں وہ ختم ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ کہنے لگے: مجھے سگریٹ نوشی کی وجہ سے ایک دفعہ ڈاکٹر نے بری خبر سنائی کہ تیرے منہ کے اندر کینسر کی علامات پیدا ہورہی ہیں فوراً سگریٹ چھوڑ دو اور زبان کا کچھ حصہ سرجری سے کٹوا دو میں خوفزدہ ہوگیا۔ میں۔ نے ڈگری فوراً چھوڑ دی۔
⬇️
نامعلوم مجھے دل میں کیا خیال آیا کہ میں نے بہترین الائچیاں لیں اور وہ فوقتاً فوقتاً دن میں منہ میں ڈالتا چوستا چباتا رہتا کچھ ہی ماہ میں نے یہ عمل کیا مجھے منہ میں تکلیف کا احساس ختم ہوگیا اور میں یہ تک بھول گیا کہ مجھے کوئی تکلیف ہے بلکہ میں اپنے آپ کو سو فیصد
⬇️
صحت مند محسوس ہونے لگا۔
ایک دفعہ راہ گزرتے میں اس ڈاکٹر کے پاس پھر چلا گیا اس نے چیک کیا اور چیک کرتے ہی حیرت سے مجھے دیکھ کر خاموش بیٹھا پھر بولا: میری گزشتہ تشخیص کیمطابق آپ کے منہ میں کینسرکی جڑیں پیداہوچکی تھیں اور کینسر کے اثرات بڑھ رہے تھےلیکن اس وقت نہ کوئی کینسر ہے اور
⬇️
نا کوئی علامات، آپ نے کہاں سے علاج کروایا اور کیسے علاج کیا؟ مجھے فوراً اس کی بات سمجھ آگئی اور میرا دل سوفیصد چھوٹی الائچی کی طرف متوجہ اور منتقل ہوگیا۔ میں نے اس سے کہا کہ میں چند ماہ سے مسلسل چھوٹی الائچی استعمال کررہا ہوں، بس جیب میں رکھتا ہوں اور چوستا، چںاتا رہتا ہوں۔
⬇️
اس نے میری بات سنی ان سنی کر دی اور فوراً اپنےکمپیوٹر کی طرف متوجہ ہوا اور کچھ دیر کمپیوٹر پر جھکا کچھ دیکھتا رہا اس کے بعد اس نے میری طرف مسکراتی نظروں سے دیکھا اور بولا:آپ تو سائنسدان نکلے، یہ ٹوٹکہ آپ نے کیسے ڈھونڈ نکالا ؟
میں نے پوچھا مثلآ کیسے؟ کہنے لگا:
⬇️
میں نے فوراً انٹرنیٹ کا سہارا لیا اور الائچی پر اس دقت دنیا میں جتنی بھی ریسرچ ہوئی تھی ہر تحقیق پر سرسری نظر ڈالتےڈالتے آگےچلتا گیا‘ ایک جگہ میں جاکر رک گیا لکھا تھا: الائچی منہ کے کینسر کا علاج، ناک اور زبان کے کینسر کا علاج ہے۔ الائچی دماغ کو روشن، نظر کو تیز، یادداشت
⬇️
کو مضبوط کرتی ہے، اور الائچی استعمال کرنے والا فرد کبھی ڈھلتا اور بوڑھا نہیں ہوتا۔
وہ ڈاکٹر بول رہا تھا اور میں حیرت سے اسے تک رہا تھا اور کہنے لگا: مزید اس کے فوائد یہ ہیں کہ جو شخص الائچی استعمال کرے اس کی نسلوں میں بیٹے زیادہ ہونگے، اس کو معدہ اور بواسیر کی بیماری سے ہمیشہ
⬇️
حفاظت رہے گی، وہ مصری بول رہا تھا اور میں سںن رہا تھا۔
الائچی ساری عمر دیکھی اور اسے پرکھا لیکن اس انداز سے الائچی کو دیکھنامیرے لیے ایک حیرت کی بات تھی۔میں انتظار میں تھا شاید وہ مصری بھی کسی کے انتظار میں تھا
بس اب ہر وقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں یہ تھوڑی سی بات ہوئی میری
⬇️
گاڑی مجھے لینے آگئی میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور چل دیا۔
اس دن مے بعد میں ہر وقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں پھر مجھے خیال آیا جس چیز کو اپنے لیے پسند کرتا ہوں کسی دوسرے کے لیے کیوں نہ پسند کروں‘ لہٰذا میں نے اسے دوسروں کیلئے پسند کرنا بھی شروع کردیا اور جب سے میں نے لوگوں کو
⬇️
الائچی دینا شروع کی ہے میرے دوست بڑھ گئے اور لوگ اس کے فوائد بہت بتا رہے ہیں۔ایک صاحب کو دائمی نزلہ اور کیرا تھا کہنے لگے: میرا دائمی نزلہ ختم ہوگیا۔ ایک اور صاحب اپنی یاداداشت بالکل کھو چکے تھے وہ سارا دن منہ میں الائچی رکھ کر اپنے کام کاج کرتے رہتے تھے اب عالم یہ ہے
⬇️
کہ انہیں بچپن کی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں اور وہ خود کہتے ہیں، الائچی نے مجھے نئی زندگی دی نئی صحت دی، نئی تندرستی دی، اور میں الائچی استعمال کرکے ایک نہایت کامل اور صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔
یہ واقعہ جو میں نے آپ کو سنایا یہ صرف ایک نہیں ہماری طب میں اور
⬇️
سائنس کی دنیا میں الائچی کےکمالات اور الائچی کی تاثیر بہت ذیادہ ہے اور الائچی سے صحت و زندگی کا انوکھا راز ملتا ہے۔ ہم کبھی بھی تنہا الائچی استعمال نہیں کررہے بنیادی طور پر الائچی ایک بہت بڑی طاقت، قوت، وٹامن اے سے زیڈ تک کا خزانہ ہے۔ لاعلاج بیماریوں کیلئے مستقل علاج ہے۔
⬇️
یہ اس دور کی بات ہے جب ہم کالج پڑھتے تھے، ہمارے ایک پروفیسر چھوٹی الائچی اتنی باریک پسائی کرتے کہ ململ کے باریک کپڑے سے نکالتے اور آدھے چنے کے برابر اس کی پڑیا ہر لاعلاج مریض کو دیتے تھے۔ ان کے تجربہ کے مطابق ہمیشہ چھلکا سمیت الائچی پیستا ہوں اور ہر لاعلاج مریض کو یہی پڑیا
⬇️
دیتا ہوں کسی کو دن میں ایکبار کسی تین سے چار بار کھانے کیلئے کہتا ہوں۔ آپ چاہے کسی بھی بیماری کا علاج کرا رہے آپ نہیں چھوڑنا چاہتے تو کوئی حرج نہیں لیکن اس صحت مند زندگی کو پانے کیلئے یہ بہترین علاج اور بہترین تندرستی کا راز آپ ہرگز نہ بھولیں، اس تندرستی کے راز کو پانا
⬇️
آپ کو اتنا تندرست اور صحت مند کر دے گا۔ آپ کے گمان و خیال اور سوچ سے بالاتر اور بہترین صحت مند زندگی پائیں گے۔
ضروری ترامیم کیساتھ منقول

صدقہ جاریہ سمجھ کر ریٹویٹ کریں ممکن ہے کسی کا بھلا ہوجائے۔
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Feb 26
پاکستان کا عالمی مفاد اور نااہل نیازی کا دورۂ روس

جوبائیڈن نے فون اٹھایا، دوسری طرف سے آواز آئی: میں بوریوالہ ضلع وہاڑی صوبہ پنجاب سے خدابخش بول رہا ہوں ہم تم پر حملہ کرنے آرہے ہیں۔
بائیڈن نے کہا: حملہ تو کر لو لیکن تمہارے پاس فوج کتنی ہے ..؟
⬇️
خدا بخش بولا: آٹھ لوگ ہیں، میں، میرا بیٹا اللہ بخش، ہمارا ہمسایہ نذیر اور پانچ کھلاڑی ہماری کبڈی ٹیم کے
بائیڈن بولا: سوچ لو میرے پاس دس لاکھ فوج ہے۔
خدا بخش: اچھا ..! چلو میں کل فون کرتا ہوں تمہیں۔
اگلے دن اللہ بخش نے کہا: ہم نے مشورہ کیا ہے حملہ تو ہم کریں گے
⬇️
کیونکہ ہم نےتو جنگ کا سامان اسلحہ وغیرہ سب اکھٹا کر لیا ہے۔
بائیڈن: کیا سامان ہے تمہارے پاس ..؟
خدا بخش: میرے پاس دو نالی بندوق، نذیر کے پاس بارہ بور اور میرے بیٹے کا گدھا اور ہم نے ٹریکٹر مانگ لیا ساتھ والوں سے۔
بائیڈن نے: میرے پاس سولہ ہزار ٹینک ہیں چوبیس ہزار بکتر بند ہیں
⬇️
Read 5 tweets
Feb 26
تحریک عدم اعتماد

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اُس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں۔ چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے، خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوہے دانی تھی، خطرہ بھانپنے
⬇️
پر اس نے گھر کے بچھواڑے میں جاکر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوہے دانی آگئی ہے۔
کبوتر نےمذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے اس سے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟
مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا مرغ نے بھی مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔
⬇️
بالآخر چوہے نے جاکر بکرے کو یہ بات بتائی جسے سن کر بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا اور یہی کہا کہ جاؤ میاں یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
اسی رات چوہے دانی میں كھٹاک کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا
اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی جب اسے
⬇️
Read 6 tweets
Feb 25
روس، یوکرائن کس بات پر جھگڑ رہے ہیں ؟

یوکرائن کی پہلے روس سے منگنی ہوئی تھی جو1991میں ٹوٹ گئی کہ لڑکا کماتا نہیں
اب محلے میں مشہور ہوگیا کہ یوکرائن کا امریکہ نام کے ایک مالدار لڑکےکیساتھ چکر ہے اور وہ جلد ہی نیٹو نام کی رسم کرنے لگے ہیں امریکہ روس کی کالج کےوقت کی دشمنی
⬇️
بھی تھی۔روس نے سمجھایا کے دیکھ یوکرائن تو میری عزت تو میری محبت ہے امریکہ صرف مجھے تنگ کرنےکیلئے یہ سب کررہا ہےوہ تجھ سے پیار نہیں کرتاپر یوکرائن کی آنکھیں تو امریکہ کی دولت دیکھکر خیرہ ہوچکی تھیں تو اس نےجواب دیا”جا پکھڑ جیا نہ ہوۓ تےمیرا امریکہ تیرے دند پن دیگا“ امریکہ بھی
⬇️
یوکرائن کو دلاسے دیتا رہا کہ میں اپنے برگر دوستوں کو کہوں گا روس سے گیس نہ لیں یہ بھوکا مر جائے گا روس کی گیس کی ایجنسی ہے نا پر امریکہ یہ بھول گیا کہ روس کا ماما چین ولایت جا کر کافی امیر ہوگیا تھا اس نےکہا”پت پیسے دی پرواہ نہ کر بس نیواں نہ یوئیں“
یوکرائن روس کے چچا کی بیٹی
⬇️
Read 7 tweets
Feb 23
حرم صدائیں دے رہا ہے

حرم امت مسلمہ کو صدائیں دے رہا ہے وہ اللہ کے عہد سے پھر جانے والے آل سعود کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں، ⁧حرم خالی، حج تقریباً معطل، مقام مقدسہ جانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور عمرہ بھی بند لیکن سینما ہالز فل، فلم فیسٹیول شروع۔ 7 جولائی تک جاری رہے گا۔
⬇️
کورونا کے دوران 20 نئے سینما کھل گئے۔ میٹا سینما (META) کے مطابق 40 ہفتوں میں 73 ملین ڈالر کے سینما ٹکٹس فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا، 2020 میں پوری دنیا کی فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار رہی لیکن سرزمینِ وحی میں اسے عروج حاصل رہا چند ماہ قبل جدہ میں پندرہ دن کے وقفے سے دو بڑے
⬇️
میوزیکل کنسرٹ ہوئے جس میں سعودی مرد و خواتین بغیر کسی قسم کے ایس او پیز کے ناچ گانے کے مخلوط پروگرام میں شریک رہے۔ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اکٹھے ہوکر فٹ بال کا میچ دیکھ سکتے ہیں حرم شریف میں نہیں آسکتے یہ بہت بڑی سازش ہے۔ سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان
⬇️
Read 9 tweets
Feb 20
ہم اور ہمارا تعلیمی نظام
پڑھیئے اور سر کجھائیے

تعلیمی درجہ بندی کےاعتبار سے فن لینڈ پہلے اور امریکہ20ویں نمبر پرہے۔ فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہےجہاں مضمون نام کی کوئی شےسکولوں میں نہیں پائی جاتی وہاں کا کوئی بھی سکول زیادہ سے زیادہ195 بچوں پر مشتمل ہوتا ہے اور19 بچوں پر 1 ٹیچر
⬇️
دنیا میں سب سے لمبی بریک بھی فن لینڈ میں ہی ہوتی ہے، بچے اپنےاسکول ٹائم کا 75 منٹ بریک میں گزارتے ہیں، دوسرے نمبر پر 57 منٹ کی بریک نیو یارک کے اسکولوں میں ہوتی ہے ہمارے یہاں والدین کو پتہ چل جائے کہ کوئی اسکول بچوں کو پڑھانے کے بجائے اتنی لمبی بریک دیتا ہے تو وہ اگلے دن
⬇️
ہی بچےاسکول سے نکلوالیں خیر آپ دلچسپ بات ملاحظہ فرمائیں کہ ہفتے میں اسکولوں میں محض 20 گھنٹے پڑھائی ہوتی ہے جبکہ اساتذہ کے 2 گھنٹے روزانہ اپنی ”اسکلز“ بڑھانے پر صرف ہوتے ہیں۔7 سال سے پہلے بچوں کیلئے پورے ملک میں کوئی اسکول نہیں اور 15 سال سے پہلے کسی قسم کا کوئی باقاعدہ امتحان
⬇️
Read 14 tweets
Feb 19
تھینک یو الله میاں
یہ تحریر آپ کو رلا دے گی

8سالہ مامون گھر کےصحن میں بیٹھا اسکول ورک دیکھنے میں مصروف تھا 5سال چھوٹی مائرہ کھڑی انگوٹھا چوس رہی تھی۔ اچانک دروازے پر دستک ہوئی تو مامون نے باہر کیطرف دوڑ لگا دی۔آج بھی ہمیشہ کیطرح دروازے پر اسرار انکل کو دیکھ کر سہم گیا، اسےعلم
⬇️
تھا کہ اسرار انکل روزانہ کیطرح اسے اور اس کی مما کو جلی کٹی سُنائیں گے اور وہی ہوا
اسرار صاحب خوب گرجے برسے ان کےواپس جاتےہی مامون سہماہوا اپنی ماں کے پاس چلا آیا۔
مماجی! اسرار انکل ہم سے روزانہ پیسے کیوں مانگنے آجاتے ہیں کیا ہمارے پاس ان کو دینے کے لئے بہت سارےپیسےنہیں ہیں ؟
⬇️
مامون نے معصومیت بھرے لہجے میں اپنی ماں سےسوال کیا تو ماں نے ایک سرد آہ بھر کر 6 ماہ کی گڑیا رانی کو چارپائی سے اٹھایا اور کرائے کے مکان پر نظرڈال کر آنکھوں میں آنسو لئے کمرے میں چلی گئی
ننھا مامون یہ منظر دیکھ کر حسبِ معمول آج بھی افسردہ ہوگیا۔ مما جی مجھے دودھ پینا ہے۔
⬇️
Read 23 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(