RH Riaz Profile picture
Mar 3 9 tweets 2 min read
سیاسی محاذ پر اسوقت جو اچھل کود ھو رھی ھے وہ بلاوجہ نہیں
یقیناً اسوقت جو میل ملاقاتیں چل رھی ھیں وہ کوئی ٹھوس مقصد رکھتی ھیں
ن لیگ کا ایک عرصے سےمطالبہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل بلکہ اپنا کام کرے سیاست میں دخل اندازی نہ کرے
ظاھر ھے اسکے پاس انہیں اس بات پر مجبور کرنے
👇1/10
کی طاقت نہیں تھی اسی لئےیہ حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود اب تک چل رھی ھے
حالات کا جبر ھےکہ ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ چکے
یسے میں اگر کسی طرف سے اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی بھی گئی ھے کہ ھم مداخلت نہیں کریں گے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی
👇2/10
دونوں فریق ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنےاپنے موقف سے پیچھےہٹے ھونگے
گنجائیش پیدا کی ہوگی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنےکا شاید یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ عوامی بالادستی جمہوریت پسندوں کو پسند نہ تھا
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھے ھیں یا یہ سمجھانے کی کوشش کر رھے ھیں
👇3/10
کہ ن لیگ نےاسٹیبلشمنٹ سےکوئی ساز باز کر لی ھے وہ اسوقت صرف اور صرف صدمےکا شکار ہیں اور صدمہ یہ ھےکہ ن لیگ اسقدر ابتلا اور آزمائیش میں سےسرخرو ھو کے نکلتی دکھائی دیتی ھے
ن لیگ کا ھمیشہ سےیہ کہنا ھےکہ اس حکومت کےسر سےاسٹیبلشمنٹ کا ھاتھ اٹھ جائے تو باقی ھم خود اسےدیکھ لینگے
👇4/10
کبھی انہوں نےہلکا سا تاثر بھی پیدا نہیں ہونے دیا کہ انکےسر سے ہاتھ ہٹا کر ہمارے سر پر رکھ دیا جائےاصل میں ن لیگ کو اس ہاتھ کی ضرورت ہی نہیں وہ اپنے بل پر الیکشن جیت سکتے ہیں،
انہیں کسیrts کو بٹھانے کی ضرورت نہیں،

اگر آپ ن لیگ کے ساتھ روا رکھی جانے والی زیادتیوں کے
👇5/10
خاتمےکو ڈیل سمجھتےھیں، یا الیکشن میں ایک دفعہ پھر دھاندلی کرکے ن لیگ کو ناکام نہ کرنےکو ڈیل سمجھتےھیں تو ھوسکتا ھے آپ درست کہہ رھےھوں مگر پھر کیا آپ یہ بھی سمجھتے ھیں کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی خوشی سے اس پر راضی ھو گئی؟
کیسے ممکن ھے کہ جو ن لیگ ساڑھے تین سال پہلے ملک کی دشمن
👇6/10
معیشت کی دشمن اور پتہ نہیں کیا کیا تھی وہ اس مختصر عرصے میں قابل قبول ھو گئی؟
صاحبوں کا تجربہ ناکام ھوا اور ملک اسقدر تیزی سے تباھی کیطرف گامزن ھوا کہ اچھے اچھوں کے ہوش اُڑ گئے
منظر پر دور دور تک کوئی ایسا متبادل نہیں جو ملک کی سمت درست کر سکے سوائے ن لیگ کے اور ن لیگ
👇7/9
کے
ن لیگ نےیہ حیثیت بلاوجہ حاصل نہیں کی اسکا کام بولتا ھےاسکےپاس منجھےھوئے آزمودہ کار لیڈران کی کھیپ موجود ھے
اور واحد پارٹی ھےجس کےنامی گرامی سیاستدان حکومتی پرفارمنس میں بھی اپنا جواب نہیں رکھتے
شاھد عباسی، سعد رفیق، اسحاق ڈار، احسن اقبال جیسے لوگ نہ صرف بطور سیاستدان
👇8/9
شاندار ھیں بلکہ انکو نوازشریف کیطرف سے جو ذمہ داری سونپی گئی انہوں نےکمال کر دکھایا اور پھر سب سے بڑھکر پرفارمنس کے بادشاہ شہباز شریف
قصہ مختصر یہ ھےکہ اگر مالکان (اسٹیبلشمنٹ) ریاست اسوقت پسپا ھونگےتو کسی احسان کےتحت نہیں
پتھر چاٹ کے واپس آئیں گے
End
فالو اور شیئر کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇1/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
2/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 4
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈزUS AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیئے

وکی لیکس نےانکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے”پانامہ پیپرز “تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر میں
👇1/19
پھیلانےکیلئےامریکی ادارے”یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کیے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا
👇2/19
میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی
پانامہ امریکہ
👇3/19
Read 19 tweets
Mar 4
جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیاجائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا تھا، یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودے کو بےتحاشہ پانی فراہم کیاپھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا واقع پیش آگیا
👇1/8
اُنہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنےکیلئےمذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا
کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیرمعمولی کامیابی گردانتےہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنے سےملک میں صرف 20گھرانوں کو عروج نصیب ہوا جنہوں نےقومی وسائل پر اپنا اختیار جمالیا
👇2/9
اور اپنےپاس کالا دھن جمع کیا
اسطرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی

جنرل ایوب کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی۔

اقتدار کیلئے سیاسی رسہ کشی نے اسوقت
👇3/9
Read 9 tweets
Mar 4
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇1/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇2/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 4
گاؤں کے ایک آدمی کو موشن کی شکایت ہوئی تو گاؤں کے حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ، جسکے دینے سے موشن مزید بڑھ گئے.
وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا #گھبرانا_نہیں زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں، ان دواؤں کے دینے کے
👇1/4
بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت پتلی ہونے لگی...
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی، موصوف نے پھر فرمایا "گھبرانا نہیں" یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے، یہ دوا دیں بالکل ٹھیک ہو جائے گا
👇2/4
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے "صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے".. :

تو پاکستانیو *"گھبرانا نہیں"* آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 3
مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دوں گا
عمران خان

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں میاں محمد نوازشریف سے متعلق بات ہو رہی تھی
میاں محمد نوازشریف کو واپس لایا جا رہا ہے اور انکی نااہلی ختم کرنے کی تیاری ہورہی ہے
جس پر عمران خان کافی پریشان ہیں تو عمران خان نے کہا اگر مجھے
👇1/7
ہٹایاگیا تو سارے راز کھول دونگا

اس خبر کےبعد پاکستانی قوم حیران ہےکہ عمران خان کون سے راز کھول دینگے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں کہ کوئی بڑے قیمتی راز ہونگے
کچھ لوگ سوچ رہے ہیںکوئی ایٹمی راز
ہونگے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ہے

پاکستانی عوام کو پریشان ہونےکی کوئی ضرورت نہیں
👇2/7
ہے کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران کےپاس نہیں ہیں جسکو کھولنےجا رہے ہیں

البتہ اسوقت جو لوگ حکومت میں موجود ہیں ہیں وزیرمشیر ہیں یا جو انکو لےکر آئے ہیں سب چورہیں
ایک دوسرے کی لوٹ مار کو جانتے ہیں

عمران جانتےہیں #پاپا_جان پیزےکیسےبنے
#گرینڈ_حیات ٹاؤر کو ریگولایز کیوں کیاگیا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(