RH Riaz Profile picture
Mar 3 7 tweets 2 min read
مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دوں گا
عمران خان

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں میاں محمد نوازشریف سے متعلق بات ہو رہی تھی
میاں محمد نوازشریف کو واپس لایا جا رہا ہے اور انکی نااہلی ختم کرنے کی تیاری ہورہی ہے
جس پر عمران خان کافی پریشان ہیں تو عمران خان نے کہا اگر مجھے
👇1/7
ہٹایاگیا تو سارے راز کھول دونگا

اس خبر کےبعد پاکستانی قوم حیران ہےکہ عمران خان کون سے راز کھول دینگے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں کہ کوئی بڑے قیمتی راز ہونگے
کچھ لوگ سوچ رہے ہیںکوئی ایٹمی راز
ہونگے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ہے

پاکستانی عوام کو پریشان ہونےکی کوئی ضرورت نہیں
👇2/7
ہے کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران کےپاس نہیں ہیں جسکو کھولنےجا رہے ہیں

البتہ اسوقت جو لوگ حکومت میں موجود ہیں ہیں وزیرمشیر ہیں یا جو انکو لےکر آئے ہیں سب چورہیں
ایک دوسرے کی لوٹ مار کو جانتے ہیں

عمران جانتےہیں #پاپا_جان پیزےکیسےبنے
#گرینڈ_حیات ٹاؤر کو ریگولایز کیوں کیاگیا
👇3/7
اور اس میں کس کس کو فلیٹ ملےہیں
بحریہ ٹاون کےقبضے اور ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کا پیسہ برطانیہ سےواپس سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں کیسےجمع کرایاگیا اور کس کس کو حصہ ملا
ججوں کو لکھےلکھائےفیصلےکہاں سے آتےہیں ثاقب نثار کس کےحکم پر فیصلہ دیتا رہا ہے
اسپورٹ کولیشن فنڈ کون کھاگیا
👇4/7
کشمیر پر خاموشی سےکس کس نےفائدہ لیا
اسطرح کی اور بہت سی باتیں ہیں جنکو عمران خان سمجھتےہیں کہ مجھےہٹایا گیا تو یہ راز نہ کھول دوں گا

ڈاکو ڈاکہ مارتےہیں تو جب مال بانٹتےہوئے کوئی ڈاکو قیمتی چیز اپنےپاس رکھنےکی کوشش کرے تو دوسرے ڈاکو اس سے لڑتے ہیں اور ڈاکو لڑائی کے
👇5/7
بعد ایک دوسرے کے راز کھول دیتےہیں یہی کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے

عمران صاحب یہ سب باتیں پاکستانی عوام کو پہلے سے ہی پتہ ہیں
عمران خان صاحب آپ اپنی بات کریں آپ نے عوام سے وعدے کر کے
ایمانداری کے باشن دے کر
غریب عوام کو خیالی خواب دکھا کر
آپ نےجو لوٹا ہے اسکا جواب دیں
👇6/7
یہ راز کھولنے والی دھمکیاں ان لوگوں کو دہں جو آپکی چوری میں پارٹنر تھے پاکستانی عوام اس طرح کی آپ کی بہت ساری باتیں سن چکی ہے
اب پاکستانی عوام آپ کے گلے میں رسی ڈالے گی
#تحفے_چور_نیازی
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇1/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
2/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 4
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈزUS AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیئے

وکی لیکس نےانکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے”پانامہ پیپرز “تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر میں
👇1/19
پھیلانےکیلئےامریکی ادارے”یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کیے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا
👇2/19
میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی
پانامہ امریکہ
👇3/19
Read 19 tweets
Mar 4
جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیاجائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا تھا، یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودے کو بےتحاشہ پانی فراہم کیاپھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا واقع پیش آگیا
👇1/8
اُنہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنےکیلئےمذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا
کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیرمعمولی کامیابی گردانتےہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنے سےملک میں صرف 20گھرانوں کو عروج نصیب ہوا جنہوں نےقومی وسائل پر اپنا اختیار جمالیا
👇2/9
اور اپنےپاس کالا دھن جمع کیا
اسطرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی

جنرل ایوب کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی۔

اقتدار کیلئے سیاسی رسہ کشی نے اسوقت
👇3/9
Read 9 tweets
Mar 4
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇1/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇2/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 4
گاؤں کے ایک آدمی کو موشن کی شکایت ہوئی تو گاؤں کے حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ، جسکے دینے سے موشن مزید بڑھ گئے.
وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا #گھبرانا_نہیں زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں، ان دواؤں کے دینے کے
👇1/4
بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت پتلی ہونے لگی...
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی، موصوف نے پھر فرمایا "گھبرانا نہیں" یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے، یہ دوا دیں بالکل ٹھیک ہو جائے گا
👇2/4
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے "صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے".. :

تو پاکستانیو *"گھبرانا نہیں"* آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 3
سیاسی محاذ پر اسوقت جو اچھل کود ھو رھی ھے وہ بلاوجہ نہیں
یقیناً اسوقت جو میل ملاقاتیں چل رھی ھیں وہ کوئی ٹھوس مقصد رکھتی ھیں
ن لیگ کا ایک عرصے سےمطالبہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل بلکہ اپنا کام کرے سیاست میں دخل اندازی نہ کرے
ظاھر ھے اسکے پاس انہیں اس بات پر مجبور کرنے
👇1/10
کی طاقت نہیں تھی اسی لئےیہ حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود اب تک چل رھی ھے
حالات کا جبر ھےکہ ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ چکے
یسے میں اگر کسی طرف سے اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی بھی گئی ھے کہ ھم مداخلت نہیں کریں گے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی
👇2/10
دونوں فریق ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنےاپنے موقف سے پیچھےہٹے ھونگے
گنجائیش پیدا کی ہوگی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنےکا شاید یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ عوامی بالادستی جمہوریت پسندوں کو پسند نہ تھا
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھے ھیں یا یہ سمجھانے کی کوشش کر رھے ھیں
👇3/10
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(