سربراہ براڈ شیٹ، نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب
22 مارچ
لندن (مرتضیٰ علی شاہ) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئےان سے معافی طلب کی ہےجیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے براڈ شیٹ کے سی
#نوازشریف_سرخرو
++
ای او اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہاکہ وہ دودہائیوں تک احتساب کے نام پر نوازشریف کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ ریکارڈ کی درستگی کے لئے معافی چاہتے ہیں کیونکہ دودہائیوں سے جاری براڈ شیٹ
#نوازشریف_سرخرو
++
کی فرانزک تحقیقات کے دوران نواز شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا،گزشتہ برس موسوی حکومت پاکستان کےخلاف 30ملین ڈالر کا کیس اس وقت جیتا جب ہائیکورٹ کی مصالحتی عدالت کے جج سر انتھونی نے کاوے موسوی کے حق میں فیصلہ دیا
#نوازشریف_سرخرو
+
اس کیس پر پاکستان کے 65ملین ڈالر سے زائد کے اخراجات اٹھے تھے۔ کاوے موسوی نے بین الاقوامی عدالت میں بین الاقوامی ثالث کے طور پر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سینٹرفار سوشیولیگل اسٹڈیزمیں ایسوسی ایٹ فیلو اور بطور بیڈ آف پبلک انٹرسٹ لاء کام کیا ہے۔ براڈ شیٹ نے 1999ءمیں
#نوازشریف_سرخرو
+
پرویز مشرف حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا تاکہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو اور سول و فوجی پس منظر رکھنے والے سیکڑوں پاکستانیوں کی طرف سے مبینہ طور پر لوٹی گئی رقم کا پتہ چلا یا جا سکے۔ کاوے موسوی نے کہاکہ براڈ شیٹ کی تحقیقات کے نتیجہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف
#نوازشریف_سرخرو
++
یاان کے خاندان کے کسی بھی فرد سے متعلق بدعنوانی، چوری شدہ ، چھپی ہوئی یا ایسی دولت جس کے ذرائع کے متعلق نہ بتایا جاسکے،ایسی دولت کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔انہوں نے کہاکہ لوٹی ہوئی دولت توبہت ملی، لیکن میں تقریباً21سالہ تحقیقات کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ اگر کوئی شخص
#نوازشریف_سرخرو
+
دعوے کے خلاف بات کرتا ہے تو وہ جھوٹ بول رہا ہے۔ کاوے موسوی جنہوں نے قومی احتساب بیورو( نیب) کے ساتھ بڑے پیمانے پرڈیل کی۔ ان کا کہنا تھاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نیب نے سیاسی بنیادوں پر نواز شریف کے خلا ف مقدمات بنائے اور یہ بھی وجہ ہے کہ وہ آج نواز شریف سے
#نوازشریف_سرخرو
++
معافی کے طلب گار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’مجھے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی دھوکہ دہی کاحصہ بننے پر معافی مانگنے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف سے معافی مانگنے کے گہرے سیاسی نتائج ہوں گے تو کاوے موسوی نے
#نوازشریف_سرخرو
++
نوازشریف کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے اپنی معذرت دہرائی۔’’میں اسے دہراتا ہوں۔‘‘ مسٹر شریف ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں،کیونکہ مسٹر شریف آپ واضح طور پر ایک بڑے منظم اسیکنڈل کا نشانہ بنےاوراس میں کوئی شک نہیں کہ جب حقائق بدلتے ہیں تو میں نے اپنے خیالات بھی بدل سکتا ہوں
#نوازشریف_سرخرو
22برس قبل جب پرویز مشرف نے آپ کے خلاف تحقیقات کرنے کو کہا تو ہمیں قائل کیا گیا تھا اور ہم نے تحقیقات شروع کیں۔ لیکن ہم نے دیکھا کہ ہرموڑ پر تحقیقات کوسبوتاژ کیاگیا، اس لئے نہیں کہ ہم چیزوں کے قریب جا رہے تھے بلکہ اس لئے کہ ان کی نیت کچھ اورتھا کیونکہ ان کا مقصد
#نوازشریف_سرخرو
++
صرف نشانہ بنانا تھا۔ لوٹی ہوئی دولت کو تلاش کرنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا۔ کاو ے موسوی نے کہا کہ ’’ہم آزادانہ طور پر آگے بڑھ اور میں آپ کو واضح طور پر بتا سکتا ہوں کہ ہمیں مسروقہ اثاثے یا اثاثوں کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔ جس کا تعلق نواز شریف
#نوازشریف_سرخرو
++
یا ان کے خاندان کے ساتھ جوڑا جاسکے۔ کاوے موسوی نے اس الزام کے حوالے سے اپنے کردار کے بارے میں بھی کی جو 2018ء کے انتخابات کے دوران سامنے آیا تھا کہ نوازشریف نے مشرق بعیدہ کے بینک میں دسیوں ملین ڈالر رکھے تھے اور اس وقت قوت رکھنے والے حلقوں تک بھی یہ الزام
#نوازشریف_سرخرو
++
پہنچا تھا۔ موسوی نے کہاکہ یہ رقم فرضی تھی اور اس الزام میں بھی کوئی صداقت نہیں تھی۔ کاوے موسوی نے کہا کہ ’’میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم بھی نیب نامی کریمنل آرگنائزیشن کی غلط بیانی کا شکار تھے۔ ہماری نیت صاف تھی۔ لندن میں ٹریبونل میں معاملے کے اختتام تک ہمیں جو بھی
#نوازشريف_سرخرو
+
معلومات ملیں ہم نے انہیں نیب تک پہنچایا لیکن انہوں نے کوئی دلچسپی نہیں لی۔ میری اپنی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سراسر دھوکہ تھا۔ انہیںکوئی دلچسپی نہیں تھی اور مجھ سے منسوب کوئی بھی الزام بغیر کسی ہچکچاہٹ کے واپس لیتا ہوں۔
#نوازشريف_سرخرو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چوہدری شاہد محمود

چوہدری شاہد محمود Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @CSMR786

Mar 22
۔آج اِن حالات میں عمرانی حکومت کا دفاع کرتے افراد کو دیکھ کر واضح ہوتا ہے,
کہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ جہالت ہے
ساری دنیا میں مہنگائی بے شک ہوئی...لیکن تین سو فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کہیں پر نہیں ہوا....
ایک سو دس فیصد اضافہ آٹا میں کہیں پر نہیں ہوا، ڈیڑھ سو
++
فیصد گھی اور خوردنی تیل کا اضافہ دنیا کہیں پر نہیں ہوا،
ایک سو تیس فیصد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کہیں پر نہیں ہوا،
سو فیصد اضافہ بچوں کے دودھ میں اضافہ کہیں پر نہیں ہوا،
ایک سو دس فیصد بجلی میں اضافہ کہیں پر نہیں ہوا،⚪ گیس کی مد میں بے رحمانہ سلیب دنیا میں کہیں مقرر نہیں
++
کئیے گئے جہاں ایک دن کی ریڈنگ میٹر ریڈر حکومت کی ھدایت پر لیٹ کرتا ہے تو آٹھ سو فیصد اضافی بل کا ٹیکہ صارف کو لگایا دیا جاتا ہے..
ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوا..
نا ہی افغانستان میں نا ہی سری لنکا میں نا ہی بنگلہ دیش میں اور نا ہی پچھلے ادوار کے پاکستان سے کمتر ممالک میں پوری
++
Read 5 tweets
Feb 28
عدم اعتماد کی تحریک ن لیگ کی ضرورت نہیں تھی، انہوں نے جو بھگتنا تھا بھگت لیا، پارٹی محفوظ رھی اور اسے توڑنے کی خواہش پوری نہ ھو سکی، ن لیگ کی حکومت ختم کرنے کے بعد جن کو لایا گیا انہوں نے اپنی پرفارمنس سے اس تجربے کو خوفناک بنا دیا اتنا خوفناک کہ ملک کے مستقبل پر سوالیہ نشان
++
لگ گئے طاقتوروں کو ملک کے مستقبل سے مطلب نہ بھی ھو تو اپنے مستقبل سے مطلب بہرحال ضرور ھے اسی بنا پر اندرون خانہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے میسجز بھی پہنچائے گئے مگر جو انتظامات کیئے جاچکے تھے جو ناانصافی اور زیادتی کی گئی اس کہ اثرات اب بھی موجودہیں
ن لیگ کو اس حکومت کے فوری
+
طور پر جانے سے جتنا فائدہ ھو سکتا ھے اس سے زیادہ فائدہ اس حکومت کے باقی مدت قائم رھنے سے ھوتا نظر آتا ھے اور اس وقت اگر کوئی حکومت سے نجات چاھتا ھے تو وہ ن لیگ کی بجائے وہی ہیں جن کی کھلے عام سرپرستی سے یہ حکومت قائم ہوئی
اس وقت عدم اعتماد بھی اگر وہ اپنی شرائط پر کروانا
+
Read 7 tweets
Feb 14
معاف کیجیئے گا مجھے کچھ ن لیگی سپورٹران کے مطالبات کی سمجھ نہیں آ رہی
اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنی اس کی سمجھ آتی ہے
مگر فلاں سیاسی جماعت سے بات نہیں کرنی اور فلاں سے بھی نہیں کرنی کہ اخے وہ اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ جماعتیں ہیں تو جناب من سیاست پھر رھنے ھی دیتے ھیں کیونکہ پھر
++
شاید آپ کسی سے بھی بات نہیں کر سکتے
جو سیٹ اپ اس وقت بنا ھوا ھے اسے آئینی اور قانونی طور پر توڑنے کے لیئے آپکو بہرحال اس نظام میں موجود پارٹیوں سے ھی بات کرنا ھو گی، آپ اسکو جتنا مرضی بُرا سمجھتے ھوں مگر اس کڑوے گھونٹ کو پینا ھی تھا
جن لوگوں کا خیال ھے کہ ڈیڑھ برس مزید
انتظار کر لیا جائے میرا ان سے سوال ھے کہ اس سے کیا نیا ھو جائیگا جو اس وقت نہیں ھو پا رھا؟
سیاست میں ٹائمنگ کی بڑی اہمیت ھے، یہاں خلا کسی صورت قائم نہیں رھتا موجودہ صورتحال بننے میں بہت بڑا عمل دخل پی ٹی آئی کی انتہائی ناقص پرفارمنس ھے ورنہ ساری اپوزیشن فارغ تھی یہ نظام دس
++
Read 6 tweets
Feb 13
میری دلی خواہش ہے عمران اپنے پانچ سال پورے کرے
جتنی تباہی ہونی تھی ہو گئی, جہاں ساڑھے تین سال نکل گئے ڈیڑھ سال بھی گزر جایے گا جہاں ستیاناس وہاں سوا ستیاناس بھی سہی عوام کا جو بگڑنا تھا بگڑ گیا
اب جبکہ لانے والوں کابھیجا فقیر خالی کشکول کے ساتھ واپس آنے لگا ہے،جتنے قرصے لیے
++
جا سکتے تھے لیے جا چکے, جتنا بھیک مانگی جا سکتی تھی مانگی جا چکی,
اب جب ان کو نظر آریا یے اب بس ہو گئی تو اب وہ کہیں ہم غیر جانبدار ہو گیے
تو کیا یہ غیرجانبداری یے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ غیرجانبدار ہو جائیں
جس اکیڈمی میں پہلے دن کا لیکچر ہی یہی ہوتا ہے کہ اپ وہ ہو
++
جس نے ملک کو کمانڈ کرنا یے, اپ نے ملک چلانا ہے
جن کو پہلے دن سے ہی اپنے اپ کو عوام اور سیاستدانوں سے اوپر کی چیز سمجھنے کا سبق دیا جاتا یے,
ان آٹھ لاکھ فرشتوں کو وہ کہیں گے کہ اب بس ؟
ناممکن
اگر کسی صورت وہ اپنا نصاب بدل بھی لیں, کمانڈ کو چھوڑ کر سرو کرنے کا سبق دینے
++
Read 5 tweets
Feb 9
کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا،
++
سوزوکی اور ٹیوٹا لے اڑتا ھے۔ اور تم اب بھی زیادہ تر پرزے جاپان سے منگا کر یہاں جوڑتے ہو اور ان گاڑیوں کو باہر بیچ بھی نہیں سکتے۔۔ تم اس زر مبادلہ کے لئے پھر بھیک مانگتے ہو، ان گاڑیوں کا تیل بھی باہر سے آتا ھے پھر اس کے لئے بھیک مانگتے ہو۔ بند کرو یہ پلانٹ اور اپنی گاڑیاں بنا
++
کر بیچو۔ ہر قسم کی پرتعیش گاڑیاں مکمل بند کر دو۔انتہائی مہنگی کرو دو۔۔
تم زراعت کو ماڈرن کرو۔ تم صنعت کو ماڈرن کرو۔ ایکسپورٹ بڑھاو۔۔ چین کو کاپی مت کرو۔ کیوں کہ تم چین کبھی نہیں بن سکتے۔ اس کے لئے بڑی قربانی اور سخت ڈسپلن کی ضرورت ھے۔ تمھارا ماڈل مراکش ھے۔ جس نے برق
++
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(