ترکی کی کمپنی کارکے سے جرمانہ معاف کرایا۔
آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کیے
گردشی قرضہ کم کیے
PIA
کو امریکا میں ہوٹل واپس دلوایا.FATF کی 34 میں سے 32 شرائط پوری کرنے کی ریکوڈیک کیس میں 11 ارب ڈالر کے جرمانوں کو معاف کروا کر ایک بہترین انویسٹمنٹ میں بدلا
1/N⬇ #ImranKhan
امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کے بعد.
اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرار داد منظور کروانے کے بعد.
پاکستان میں OIC کے اجلاس کروانے کے بعد.
9 نئے ڈیمز کی تعمیر شروع کروانے کے بعد
تعلیمی اداروں میں قران پاک کی تعلیم لازمی کرنے کے بعد
پنجاب KPK میں صحت کارڈ دینے کے بعد.
2/N⬇
عالمی سطح پر اسلامو فوبیا کا تدارک کرانے کے بعد،
سید الانبیاء خاتم النبیین رحمت العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤
کی حرمت کے حوالے سے اقوام متحدہ میں قانون نافذ کرنیوالے کے بعد
امریکہ یورپ کا PDM کی مدد سے
عمران خلاف تحریک عدم اعتماد لانا تو بنتا ہے؟
3/N⬇
یہ سب عمران خان کے سینے پر وہ تمغے ہیں
جنکی وجہ سے ہر محب وطن ملک و قوم کا درد رکھنے والا پاکستانی خان کے ساتھ کھڑا ہے
اور انشااللہ ساتھ رہیں گے
یہ سارے کارنامے
ماضی کے چور ڈاکو حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہیں
جنکی وجہ سے ہم دنیا بھر میں رسوا ہوئے
THANK YOU @ImranKhanPTI
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
The movie is an attempt to fan the hatred against a minority community in #India by #BJP & #RSS
यह फिल्म भाजपा और आरएसएस द्वारा भारत में अल्पसंख्यक समुदाय के खिलाफ नफरत फैलाने का एक प्रयास है 1/N #KashmirFiles
कश्मीर फाइल्स मुसलमानों के खिलाफ हिंसा भड़का रही है, इसलिए फिल्म बोर्ड, मूवी सिनेमा और स्ट्रीमिंग ऐप्स की नैतिक जिम्मेदारी है कि वे इसे प्रतिबंधित और बहिष्कार करें। 2/N #KashmirFiles
The #Kashmir Files is inciting violence against #Muslims so film boards, movie cinemas and streaming apps have a moral responsibility to ban and boycott it. 3/N #KashmirFiles