RH Riaz Profile picture
Mar 26 13 tweets 3 min read
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر 2008کو
لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کےسربراہ بنا دیئےگئے
اس سے پہلے قبائلی علاقوں میں القائدہ
👇1/13
اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول بھی تھے
اسکےعلاوہ وہ جنرل کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھےکیونکہ اس سے پہلےوالے مشرف کےبھی نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی"وسیع تر"مفاد، ملکی و
👇2/13
بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی منشاء، صدر زرداری کی رضامندی، سےانہیں ایکسٹینشن دے دیگئی
پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نے مستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا۔
اس وقت کے صدر
👇3/13
زرداری خوش تھے، کہ کھیل کا میدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی۔
قبلہ نے مشرف دور کے جفاکش گھوڑے ایک ایک کر کے گپتان کےقافلے میں جمع کرنا شروع کئے، جسکا لازمی نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا۔
یہاں تک کہ ایک موقع پر چوھدری برادران جنرل کیانی سے خود شکایت کرنے پہنچ گئے
👇4/13
30اکتوبر2011 کو قبلہ کےایک اشارے پر گپتان کیلئےمینار پاکستان کا پنڈال سجایاگیا میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی
یہ وہ دن تھا جب ایک نئے"گپتان" اور تحریک انصاف نےجنم لیا
19 دسمبر2011 کو مشرف دور کےکامیاب کھلاڑی جہانگیر ترین نےPTIمیں شمولیت اختیار کی
20دسمبر 2011 کو زیرو میٹر
👇5/13
بلٹ پروف لینڈ کروزرUAE سے پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نےاپنے بیٹےعلی ترین کے نام پر خریدی
21 دسمبر 2011 کو یہ گاڑی بنی گالا میں پہنچا دیگئی
تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کےبقول،ترین پہلے30 لاکھ اور پھر 50 لاکھ روپے ماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتا تھا
👇6/13
یاد رہےجہانگیر ترین کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا اور جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کےخلاف نیب نےانکوائری کی تو موصوف کا نام سرفہرست آیا

جوں جوں 2013 کےانتخابات قریب آنےلگے توں توں مہربانوں نے پیادوں اور گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی
دسمبر 2012 میں کینیڈا
👇7/13
سےایک تازہ دم گھوڑےکو لا کراسلام آباد کےانقلابی خیمےمیں باندھا گیا
تا کہ
"دین کا پتہ" کھیلا جاسکے
مقصد آنیوالےانتخابات میں نوازشریف کا راستہ روکناتھا
جب تمام تر سازشوں کےباوجود انتخابات منعقد ہوگئے
اور ن لیگ برسر اقتدار آئی تو اسی روز فیصلہ ہوا کہ میاں برادران کو دسمبر
👇8/13
2013 سے پہلےپہلےگھر روانہ کر دیا جائےگا
حکومت کو کمزور کرنے کیلئے پہلا وار ماڈل ٹاؤن قتل عام کروا کر کیا گیا
شریف برادران سمجھتے تھے، پکے کھلاڑی تھے فوراً کمیشن بٹھا دیا، حتفتیش و تحقیق ہوئی، حملہ آوروں کے نام سامنے آنے پر "بینڈ باجے" والوں نے کمیشن رپورٹ شائع نہ ہونے دی
👇9/13
لشکری کچھ نکمے نکلے، آخر کار حضرت پاشا کو پھر میدان میں آنا پڑا۔
شفقت محمود کے گھر دونوں لشکریوں کو تازہ دم چارہ کھلا کر اسلام آباد کے محاذ پر روانہ کر دیا گیا۔

عین موقع پر تحریک انصاف کے اس وقت کے صدر
جاوید ہاشمی نے رنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کے
👇10/12
دروازے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بےنقاب کر دیا۔
اس پریس کانفرنس کے بعد جاوید ہاشمی کو سب سے پہلی کال پاشا جی کی موصول ہوئی۔
جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانے کی دھمکی دی گئی۔

اس کے بعد ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا آپ سب کے سامنے ہے۔
👇11/13
یہ رام کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سب کچھ نہ اکیلے گپتان کا کارنامہ ہے اور نہ ہی قدرت کی کوئی ناگہانی آفت ہے،
یہ پورے ایک عشرے کی محنت ہے
تب جاکر دشمن کو ووٹ کی طاقت سے شکست ہوئی اور تبدیلی کا سال آیا۔
جس کی خوشی میں" وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "
👇12/13
کا ٹویٹ داغا گیا۔
لہٰذا انہیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب انتشار آئے

یہ ننگ دھڑنگ کھیل ابھی جاری و ساری ھے
End
بشکریہ کرنل ر انعام الرحیم
بشکریہ کرنل ر راجا وسیم
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 28
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟
جانئے

لاہور مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
👇1/13
تو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟

جنرل شعیب:
دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی
👇2/13
کنٹونمٹ زمینوں میں پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےاور وہ گھر بنانے کیلئےتھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نےاس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہےلیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئےمالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہےاسلئےپلاٹ بیچنےکی اجازت ہونی چاہییے۔اسلئے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/13
Read 13 tweets
Mar 28
عمران خان کو اس بات کی سزا دی جارہی ہے کہ اس نےوزیراعظم ہائوس ایوان صدر چاروں صوبوں کےگورنر ہائوسز کو یونیورسٹی بنادیاجہاں پر ملک کےغریب بچے مفت تعلیم حاصل کر رہےہیں
یہی بات زرداری ۔شریفوں ۔مولانا سےبرداشت نہیں ہورہی کیونکہ اگر تعلیم پھیل گئی تو انکی دکانیں بند ہوجائینگی
👇1/10
عمران خان کا دوسرا قصور یہ ہے کہ اس نے سانحہ ساہیوال پر سخت ترین ایکشن لیا۔ ملزموں کو سخت سزائیں دی گئی ۔ سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں جو جو ملوث تھا انکو سخت سزا دی گئی ہیں کسی کو بھی نہیں چھوڑا گیا یہ بات پولیس کی مافیا کو برداشت نہیں ہورہی

عمران خان کا تیسرا قصور یہ ہے
👇2/10
کہ اس نےپاکستان میں دو کڑور نوکریاں دیں پچاس لاکھ گھر غریبوں میں بانٹ دیئے
آج سےپہلےنواز شریف مشرف لوگوں میں صرف رکشہ۔ ٹیکسی۔لیپ ٹاپ بانٹّےتھے
عمران نےدو کڑور نوکریاں دیکر اور پچاس لاکھ گھر بانٹ کر شریفوں۔زرداریوں کی سیاست پر پانی پھیردیا

عمران کا چوتھا قصور یہ ہے
👇3/10
Read 9 tweets
Mar 27
نواز شریف #جمہور_کا_محسن

جو حقیقت عام عوام پر سالوں بعد آشکارا ہوئی ہے
نواز شریف کو تین سال قبل اس وقت بھی اس بات کا ادراک تھا جب پانامہ کا ہنگامہ کھڑا کردیا گیا تھا
وہ وزارت عظمیٰ کے دوران استثناء کا سہارا لیکر کسی جی آئی ٹی وغیر کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر سکتے تھے
👇1/9
ڈان لیکس کے متنازع کرداروں کیJIT میں شمولیت کو ریجکٹ کر سکتے تھے

سپریم کورٹ کے براہِ راست پانامہ کیس سننے پر اعتراض اٹھا سکتے تھے

عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخ لیکرpti فارن فنڈنگ کیس کی طرح آرام سے پانچ سال گزار سکتے تھے

اور وزرات عظمیٰ کےبعد مشرف کیطرح بیرونی ملک جاکر
👇2/9
علاج کےبہانے رک کر اچھے وقت کا انتظار کر سکتے تھے

لیکن نوازشریف وزیراعظم ہوتے ہوئےایک اٹھارہ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوتے رہے

اسکے بیٹے بھی گھنٹوں گھنٹوں تکJIT کی پیشیاں بھگتتے رہے

حتی کہ وہ بیٹی بھی جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی جس کا اس قضیے سے کوئی تعلق نہیں تھا
👇3/9
Read 9 tweets
Mar 26
بشریٰ ریاض وٹو (پنکی پیرنی) نےسب کو مات دے دی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانےیا ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پر SHO یا ضلع میںSP پیسے دے کر تعینات ہوتے ہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانے کے بڑے مواقع ملتے ہیں ہیں جو بندہ پیسے دے کر آنچارج لگتا ہے
👇1/12
پھر اس سے کسی اچھے کام کی امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دے کر انچارج لگا ہوتا ہے اور اس کا مقصد پیسے کمانا ہوتا ہے ہے یہی حال ہمارے ساتھ وزیراعلی پنجاب میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہے اور یہ سب کچھ آپ کے سامنے ہیں کس طرح ندیم بابر ظفر مرزا
👇2/12
عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود
اور دوسرےوزیر عوام کو لوٹ رہے ہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کرےگا کیونکہ پیسےدے کر وزیراعظم لگاھے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سے ہوئی جس کے بعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کے ساتھ
👇3/12
Read 12 tweets
Mar 26
وجاہت علی خان👇

اگر تُم نہ ہوتے تو قوم کو آٹےدال کا بھاؤ کبھی پتا نہ لگتا

اگر تُم نہ ہوتےتو علم ہی نہ ہوتا کہ پاکستان کو کون کون کیسےکیسے لوٹ اور نوچ رہا ہے

اگر تُم نہ ہوتے تو عوام کو یہ ادراک ہی نہ ہوتا کہ یہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے اور فنڈز میں خورد بُرد کیسےہوتی ہے
👇1/4
اگر تُم نہ ہوتےتو روس ہمارا دوست کیسے بنتا؟
یہ امریکہ، یورپ، سعودی عرب، خلیجی ممالک اور چین ہم سےناراض ہوتے ہیں تو کیا!

اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستانی یوٹرن کی مہارت سے نابلد ہی رہتے!

اگر تُم نہ ہوتے تو ’’پی ٹی آئی‘‘ اپنی بقا کی جنگ نہ لڑ رہی ہوتی!

اور ہاں! اگر تُم نہ ہوتے
👇2/4
تو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ بند کیسےہوتا

اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستان کی”شہ رگ“اتنی آسانی سےکیسے کٹ جاتی
اگر تم نہ ہوتے تو فوجی لیبارٹری اور ناکام تجربات کا پتہ نہ چلتا
اگر تم نہ ہوتے تو تجھے لانے والوں کی جہالت اور ملک دشمنی حرکات کا کبھی علم نہ ہوتا
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 26
صدارتی ریفرنس پر سماعت : رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سے نہیں روکا جاسکتا، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سےنہیں روکا جا سکتا
👇1/5
نہ ہی آئین میں رکن پارلیمنٹ کا ووٹ تسلیم کرنے کی گنجائش ہے، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی
👇2/5
بینچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس مظہرعالم خان
جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں

چیف جسٹس نےکہا
آج بھی گزشتہ سماعت والا ہی مسئلہ ہے مناسب ہوگا کہ وکلا اور دیگر افراد باہر چلے جائیں
جو کھڑے ہیں لاؤنج سےسماعت سن لیں، اس سے پہلے کہ عدالت کو سختی سےباہرنکالنا پڑے
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(