RH Riaz Profile picture
Mar 27 9 tweets 3 min read
نواز شریف #جمہور_کا_محسن

جو حقیقت عام عوام پر سالوں بعد آشکارا ہوئی ہے
نواز شریف کو تین سال قبل اس وقت بھی اس بات کا ادراک تھا جب پانامہ کا ہنگامہ کھڑا کردیا گیا تھا
وہ وزارت عظمیٰ کے دوران استثناء کا سہارا لیکر کسی جی آئی ٹی وغیر کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر سکتے تھے
👇1/9
ڈان لیکس کے متنازع کرداروں کیJIT میں شمولیت کو ریجکٹ کر سکتے تھے

سپریم کورٹ کے براہِ راست پانامہ کیس سننے پر اعتراض اٹھا سکتے تھے

عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخ لیکرpti فارن فنڈنگ کیس کی طرح آرام سے پانچ سال گزار سکتے تھے

اور وزرات عظمیٰ کےبعد مشرف کیطرح بیرونی ملک جاکر
👇2/9
علاج کےبہانے رک کر اچھے وقت کا انتظار کر سکتے تھے

لیکن نوازشریف وزیراعظم ہوتے ہوئےایک اٹھارہ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوتے رہے

اسکے بیٹے بھی گھنٹوں گھنٹوں تکJIT کی پیشیاں بھگتتے رہے

حتی کہ وہ بیٹی بھی جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی جس کا اس قضیے سے کوئی تعلق نہیں تھا
👇3/9
حد دیکھیں کہ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کے باوجود بھیJIT کے ساتھ تعاون جاری رہا
وزرات عظمیٰ سےبرطرفی کےبعد بھی احتساب عدالت میں پیشیاں بھگتنے کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کیا

پاکستان اور نیب کی تاریخ میں کسی ملزم کی پیشیوں کا اس سےبڑا ریکارڈ نہیں ملتا

عصر حاضر کا یہ سقراط
👇4/9
اس عدالتی فیصلے کے احترام میں بھی بیمار بیوی کو بستر مرگ چھوڑ کر اپنے بیٹی سمیت ہزاروں میل دور لندن سے گرفتاری دینے آیا جسکی جانبداری اور ناانصافی پر اسے پورا یقین تھا

لیکن ذرا سوچئے اس نے یہ سب کچھ کیوں کیا؟
کیا وہ قوم یوتھ کو مطمئن کرنا چاہتے تھے؟

ہرگز نہیں ، بیمار
👇5/9
ذہنیت والی یہ قوم نہ پہلے کبھی مطمئن تھی نہ اب اسے کوئی فرق پڑا ہے
ضمیر کے اس قیدی نے یہ سب کچھ اپنی پارٹی کے ان لاکھوں کارکنوں کا سر بلند کرنے کیلئے کیا ،تاکہ کوئی انکو یہ طعنے نہ دے سکے کہ انکا لیڈر کرپٹ اور مفاد پرست تھا اس لئے بھاگ گیا

جمہوریت کے اس استعارے نے یہ سب
👇6/9
کچھ ھم جیسے جمہوریت پسندوں کے اس بیانیے کو سچ ثابت کرنے کے لیے کیا کہ یہ کرپشن اور شفافیت کی لڑائی نہیں بلکہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا معرکہ ہے ۔

ووٹ کو عزت دینے کا نعرہ لگانے والے نے یہ قربانی اپنے غریب عوام کے اس ووٹ کی خاطر دی تاکہ جمہور کو یقین ہو جائے کہ
7/9👇
ووٹ کےسامنے بھاری بوٹ کی کوئی حیثیت نہیں
ووٹ والا بوٹ والے کیطرح ڈرپوک اور بزدل نہیں ہوتا

کیا اب ن لیگ کے کارکن اپنے لیڈر کی خاطر کھڑے ہونگے؟

کیا تمام جمہوریت پسند سیاسی اختلاف سے بالاتر ہوکر اس جنگ میں ایک جمہوری لیڈر کا ساتھ دینگے؟

اور کیا عوام اپنے ووٹ کو عزت دینے
👇8/9
کی خاطر سامری جادوگروں کے مقابلے میں اپنے نہتے لیڈر اور اس کی بیٹی کا ساتھ دیں گے؟

نواز شریف نے تو سقراط کی پیروی کرتے ہوئے تاریخ میں اپنے مقام کا تعین کرلیا
اب کس سمت کھڑے ہونا ہے
تاریخ ھم سب سے اس کا جواب مانگ رہی ہے،
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 28
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟
جانئے

لاہور مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
👇1/13
تو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟

جنرل شعیب:
دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی
👇2/13
کنٹونمٹ زمینوں میں پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےاور وہ گھر بنانے کیلئےتھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نےاس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہےلیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئےمالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہےاسلئےپلاٹ بیچنےکی اجازت ہونی چاہییے۔اسلئے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/13
Read 13 tweets
Mar 28
عمران خان کو اس بات کی سزا دی جارہی ہے کہ اس نےوزیراعظم ہائوس ایوان صدر چاروں صوبوں کےگورنر ہائوسز کو یونیورسٹی بنادیاجہاں پر ملک کےغریب بچے مفت تعلیم حاصل کر رہےہیں
یہی بات زرداری ۔شریفوں ۔مولانا سےبرداشت نہیں ہورہی کیونکہ اگر تعلیم پھیل گئی تو انکی دکانیں بند ہوجائینگی
👇1/10
عمران خان کا دوسرا قصور یہ ہے کہ اس نے سانحہ ساہیوال پر سخت ترین ایکشن لیا۔ ملزموں کو سخت سزائیں دی گئی ۔ سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں جو جو ملوث تھا انکو سخت سزا دی گئی ہیں کسی کو بھی نہیں چھوڑا گیا یہ بات پولیس کی مافیا کو برداشت نہیں ہورہی

عمران خان کا تیسرا قصور یہ ہے
👇2/10
کہ اس نےپاکستان میں دو کڑور نوکریاں دیں پچاس لاکھ گھر غریبوں میں بانٹ دیئے
آج سےپہلےنواز شریف مشرف لوگوں میں صرف رکشہ۔ ٹیکسی۔لیپ ٹاپ بانٹّےتھے
عمران نےدو کڑور نوکریاں دیکر اور پچاس لاکھ گھر بانٹ کر شریفوں۔زرداریوں کی سیاست پر پانی پھیردیا

عمران کا چوتھا قصور یہ ہے
👇3/10
Read 9 tweets
Mar 26
بشریٰ ریاض وٹو (پنکی پیرنی) نےسب کو مات دے دی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانےیا ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پر SHO یا ضلع میںSP پیسے دے کر تعینات ہوتے ہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانے کے بڑے مواقع ملتے ہیں ہیں جو بندہ پیسے دے کر آنچارج لگتا ہے
👇1/12
پھر اس سے کسی اچھے کام کی امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دے کر انچارج لگا ہوتا ہے اور اس کا مقصد پیسے کمانا ہوتا ہے ہے یہی حال ہمارے ساتھ وزیراعلی پنجاب میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہے اور یہ سب کچھ آپ کے سامنے ہیں کس طرح ندیم بابر ظفر مرزا
👇2/12
عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود
اور دوسرےوزیر عوام کو لوٹ رہے ہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کرےگا کیونکہ پیسےدے کر وزیراعظم لگاھے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سے ہوئی جس کے بعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کے ساتھ
👇3/12
Read 12 tweets
Mar 26
وجاہت علی خان👇

اگر تُم نہ ہوتے تو قوم کو آٹےدال کا بھاؤ کبھی پتا نہ لگتا

اگر تُم نہ ہوتےتو علم ہی نہ ہوتا کہ پاکستان کو کون کون کیسےکیسے لوٹ اور نوچ رہا ہے

اگر تُم نہ ہوتے تو عوام کو یہ ادراک ہی نہ ہوتا کہ یہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے اور فنڈز میں خورد بُرد کیسےہوتی ہے
👇1/4
اگر تُم نہ ہوتےتو روس ہمارا دوست کیسے بنتا؟
یہ امریکہ، یورپ، سعودی عرب، خلیجی ممالک اور چین ہم سےناراض ہوتے ہیں تو کیا!

اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستانی یوٹرن کی مہارت سے نابلد ہی رہتے!

اگر تُم نہ ہوتے تو ’’پی ٹی آئی‘‘ اپنی بقا کی جنگ نہ لڑ رہی ہوتی!

اور ہاں! اگر تُم نہ ہوتے
👇2/4
تو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ بند کیسےہوتا

اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستان کی”شہ رگ“اتنی آسانی سےکیسے کٹ جاتی
اگر تم نہ ہوتے تو فوجی لیبارٹری اور ناکام تجربات کا پتہ نہ چلتا
اگر تم نہ ہوتے تو تجھے لانے والوں کی جہالت اور ملک دشمنی حرکات کا کبھی علم نہ ہوتا
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 26
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر 2008کو
لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کےسربراہ بنا دیئےگئے
اس سے پہلے قبائلی علاقوں میں القائدہ
👇1/13
اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول بھی تھے
اسکےعلاوہ وہ جنرل کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھےکیونکہ اس سے پہلےوالے مشرف کےبھی نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی"وسیع تر"مفاد، ملکی و
👇2/13
بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی منشاء، صدر زرداری کی رضامندی، سےانہیں ایکسٹینشن دے دیگئی
پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نے مستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا۔
اس وقت کے صدر
👇3/13
Read 13 tweets
Mar 26
صدارتی ریفرنس پر سماعت : رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سے نہیں روکا جاسکتا، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سےنہیں روکا جا سکتا
👇1/5
نہ ہی آئین میں رکن پارلیمنٹ کا ووٹ تسلیم کرنے کی گنجائش ہے، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی
👇2/5
بینچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس مظہرعالم خان
جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں

چیف جسٹس نےکہا
آج بھی گزشتہ سماعت والا ہی مسئلہ ہے مناسب ہوگا کہ وکلا اور دیگر افراد باہر چلے جائیں
جو کھڑے ہیں لاؤنج سےسماعت سن لیں، اس سے پہلے کہ عدالت کو سختی سےباہرنکالنا پڑے
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(