بشریٰ ریاض وٹو (پنکی پیرنی) نےسب کو مات دے دی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانےیا ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پر SHO یا ضلع میںSP پیسے دے کر تعینات ہوتے ہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانے کے بڑے مواقع ملتے ہیں ہیں جو بندہ پیسے دے کر آنچارج لگتا ہے
👇1/12
پھر اس سے کسی اچھے کام کی امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دے کر انچارج لگا ہوتا ہے اور اس کا مقصد پیسے کمانا ہوتا ہے ہے یہی حال ہمارے ساتھ وزیراعلی پنجاب میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہے اور یہ سب کچھ آپ کے سامنے ہیں کس طرح ندیم بابر ظفر مرزا
👇2/12
عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود
اور دوسرےوزیر عوام کو لوٹ رہے ہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کرےگا کیونکہ پیسےدے کر وزیراعظم لگاھے
پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سے ہوئی جس کے بعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کے ساتھ
👇3/12
شادی کے بعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ زیادہ وقت کوئی گزارا نہیں کر سکتا اس لئے اب بشری نیازی نہیں کہلواتی
آج کل انھیں بشری بیگم یا پنکی پیرنی کہا جاتا ہے
بتایا جاتا ہےکہ عمران خان کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو کے ساتھ
👇4/12
2014 کے آخر 2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور پنکی پیرنی نے اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو آپ کو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
اسیطرح عمران متعدد مرتبہ
👇5/12
بشریٰ بیگم کے گھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن ان سے ملنے کے لیے گئے
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے جو بندہ اپنے کسی بیمار دوست کو ملنے یا اس کی وفات یا جنازے پر نہیں گیا وہ وزیراعظم بننے کی لالچ میں میں پرانی سبزی منڈی پاکپتن کے دھکے کھاتا رہا۔
یہ وہی وقت ہے جب پنکی پیرنی نے عمران
👇6/12
کو اپنےسحر میں جکڑ لیا
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان برطانیہ میں رہا ہے وہ اس طرح کا تہمت پرست نہیں ہو سکتا
لیکن پنکی پیرنی نے کوئی ایسا جادو کیا کہ آب جو کچھ پشری بیگم المعروف پنکی پیرنی کہتی ہیں عمران خان وہی بات مانتا ہے اور وہ ہی کرتا ہے
عثمان بزدار کو پاکستان کے
👇7/12
سب سے بڑےصوبے کا وزیراعلیٰ لگانا ہو یا آزاد کشمیر میں عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر بنانا ہو سب بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کے ہی کمالات ہیں
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پنکی پیرنی نے آزاد کشمیر میں وزیراعظم بنانے کے لیے تیرا اور اٹھارہ کی بات کی تھی
13اور 18والی
👇8/12
بات تو پنکی پیرنی نے عمران خان کو بتائی
لیکن پنکی پیرنی کے بیٹے موسی مانیکا کی بات پہلے ہی عبدالقیوم نیازی سے ہو چکی تھی اور عبدالقیوم نیازی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی منہ مانگی قیمت موسی مانیکا کو دی جس نے اپنی والدہ کو بتایا کہ میری بات عبدالقیوم نیازی سے ہو چکی ہے
👇9/12
پنکی پیرنی اپنےاعدادا شمار کےساتھ کھیلتے ہوئے عمران کو13 اور 18 کا حصہ بتایا اور بعد میں عبدالقیوم نیازی کا نام نکال کر دے دیا
اس ساری گیم میں اور خاورحیات مانیکا۔ موسی مانیکا اور بشریٰ بیگم شامل تھی اور یہ کام پھر عمران خان سے کروایا گیا
عمران کےقریب جتنےبھی لوگ ہیں
👇10/12
سب کو مال کمانےکی لگی ہوئی ہے اور یہی سوچتے ہیں کہ یہ انکا پہلا اور آخری موقع ہے جتنا مال کما سکتےہیں کما لیں
خاور مانیکا اسکے بیٹے بھی اسی کام پر لگے ہوئے ہیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
لیکن یہاں پر دیکھنے والی بات یہ ہے کہ تھانے کا ایس ایچ کرپٹ لگ جائے
👇11/12
تو علاقے کے لوگ شور مچا دیتے ہیں
لیکن اب ان کے اوپر ڈفر قسم کے وزیر اعلی عثمان بزدار محمود خان اور عبدالقیوم نیازی جیسے لوگ پیسے دے کر لگ چکے ہیں لیکن پتہ نہیں کون سا جادو پنکی پیرنی نے کیا ہے کہ عوام بولتے ہی نہیں
واٹس ایپ مرسول وقار شاہ
End
فالو اور شیئر کر یں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟
جانئے
لاہور مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
👇1/13
تو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟
جنرل شعیب:
دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی
👇2/13
کنٹونمٹ زمینوں میں پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےاور وہ گھر بنانے کیلئےتھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نےاس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہےلیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئےمالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہےاسلئےپلاٹ بیچنےکی اجازت ہونی چاہییے۔اسلئے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/13
عمران خان کو اس بات کی سزا دی جارہی ہے کہ اس نےوزیراعظم ہائوس ایوان صدر چاروں صوبوں کےگورنر ہائوسز کو یونیورسٹی بنادیاجہاں پر ملک کےغریب بچے مفت تعلیم حاصل کر رہےہیں
یہی بات زرداری ۔شریفوں ۔مولانا سےبرداشت نہیں ہورہی کیونکہ اگر تعلیم پھیل گئی تو انکی دکانیں بند ہوجائینگی
👇1/10
عمران خان کا دوسرا قصور یہ ہے کہ اس نے سانحہ ساہیوال پر سخت ترین ایکشن لیا۔ ملزموں کو سخت سزائیں دی گئی ۔ سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں جو جو ملوث تھا انکو سخت سزا دی گئی ہیں کسی کو بھی نہیں چھوڑا گیا یہ بات پولیس کی مافیا کو برداشت نہیں ہورہی
عمران خان کا تیسرا قصور یہ ہے
👇2/10
کہ اس نےپاکستان میں دو کڑور نوکریاں دیں پچاس لاکھ گھر غریبوں میں بانٹ دیئے
آج سےپہلےنواز شریف مشرف لوگوں میں صرف رکشہ۔ ٹیکسی۔لیپ ٹاپ بانٹّےتھے
عمران نےدو کڑور نوکریاں دیکر اور پچاس لاکھ گھر بانٹ کر شریفوں۔زرداریوں کی سیاست پر پانی پھیردیا
جو حقیقت عام عوام پر سالوں بعد آشکارا ہوئی ہے
نواز شریف کو تین سال قبل اس وقت بھی اس بات کا ادراک تھا جب پانامہ کا ہنگامہ کھڑا کردیا گیا تھا
وہ وزارت عظمیٰ کے دوران استثناء کا سہارا لیکر کسی جی آئی ٹی وغیر کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر سکتے تھے
👇1/9
ڈان لیکس کے متنازع کرداروں کیJIT میں شمولیت کو ریجکٹ کر سکتے تھے
سپریم کورٹ کے براہِ راست پانامہ کیس سننے پر اعتراض اٹھا سکتے تھے
عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخ لیکرpti فارن فنڈنگ کیس کی طرح آرام سے پانچ سال گزار سکتے تھے
اور وزرات عظمیٰ کےبعد مشرف کیطرح بیرونی ملک جاکر
👇2/9
علاج کےبہانے رک کر اچھے وقت کا انتظار کر سکتے تھے
لیکن نوازشریف وزیراعظم ہوتے ہوئےایک اٹھارہ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوتے رہے
اسکے بیٹے بھی گھنٹوں گھنٹوں تکJIT کی پیشیاں بھگتتے رہے
حتی کہ وہ بیٹی بھی جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی جس کا اس قضیے سے کوئی تعلق نہیں تھا
👇3/9
اگر تُم نہ ہوتے تو قوم کو آٹےدال کا بھاؤ کبھی پتا نہ لگتا
اگر تُم نہ ہوتےتو علم ہی نہ ہوتا کہ پاکستان کو کون کون کیسےکیسے لوٹ اور نوچ رہا ہے
اگر تُم نہ ہوتے تو عوام کو یہ ادراک ہی نہ ہوتا کہ یہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے اور فنڈز میں خورد بُرد کیسےہوتی ہے
👇1/4
اگر تُم نہ ہوتےتو روس ہمارا دوست کیسے بنتا؟
یہ امریکہ، یورپ، سعودی عرب، خلیجی ممالک اور چین ہم سےناراض ہوتے ہیں تو کیا!
اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستانی یوٹرن کی مہارت سے نابلد ہی رہتے!
اگر تُم نہ ہوتے تو ’’پی ٹی آئی‘‘ اپنی بقا کی جنگ نہ لڑ رہی ہوتی!
اور ہاں! اگر تُم نہ ہوتے
👇2/4
تو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ بند کیسےہوتا
اگر تُم نہ ہوتےتو پاکستان کی”شہ رگ“اتنی آسانی سےکیسے کٹ جاتی
اگر تم نہ ہوتے تو فوجی لیبارٹری اور ناکام تجربات کا پتہ نہ چلتا
اگر تم نہ ہوتے تو تجھے لانے والوں کی جہالت اور ملک دشمنی حرکات کا کبھی علم نہ ہوتا
👇3/4
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر 2008کو
لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کےسربراہ بنا دیئےگئے
اس سے پہلے قبائلی علاقوں میں القائدہ
👇1/13
اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول بھی تھے
اسکےعلاوہ وہ جنرل کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھےکیونکہ اس سے پہلےوالے مشرف کےبھی نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی"وسیع تر"مفاد، ملکی و
👇2/13
بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی منشاء، صدر زرداری کی رضامندی، سےانہیں ایکسٹینشن دے دیگئی
پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نے مستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا۔
اس وقت کے صدر
👇3/13
صدارتی ریفرنس پر سماعت : رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سے نہیں روکا جاسکتا، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رکن پارلیمنٹ کوووٹ ڈالنے سےنہیں روکا جا سکتا
👇1/5
نہ ہی آئین میں رکن پارلیمنٹ کا ووٹ تسلیم کرنے کی گنجائش ہے، اصل سوال صرف نااہلی کی مدت کا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی
👇2/5
بینچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس مظہرعالم خان
جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں
چیف جسٹس نےکہا
آج بھی گزشتہ سماعت والا ہی مسئلہ ہے مناسب ہوگا کہ وکلا اور دیگر افراد باہر چلے جائیں
جو کھڑے ہیں لاؤنج سےسماعت سن لیں، اس سے پہلے کہ عدالت کو سختی سےباہرنکالنا پڑے
👇3/5