اگر کوئی استری بدصورت ہے اور خوب زیورات پہن لے
تم نے دیکھا ہےکہ وہ اور بدصورت ہوجاتی ہے
جیسا کہ اکثر ہوتا ہے
بدصورت عورتوں کو زیورات پہنےکی خوب خواہش پیدا ہوتی ہے
بدصورت عورتیں سوچتی ہے کہ بدصورتی زیورات میں ڈھک جائےگی
رنگ برنگے کپڑے پہن لے
خوب زیورات سے اپنے آپکو ڈھک لیں
اوشو
+
++
لیکن بدصورتی ہیرے جواہرات سے نہیں مٹتی
کوئی استری اگرخوبصورت ہے
تو وہ بغیر کپڑوں کے بھی خوبصورت ہے
عام کپڑوں میں بھی خوبصورت ہے
بغیر زیورات کے بھی خوبصورت ہے
تم جیسے ہو وہی رنگ تمہاری زندگی پر پھیل جاتا ہے
اس لئے حقیقی سوال ہیرے زیورات کا نہیں خوبصورتی کو جگانے کا ہے

اوشو
++
++

آپ کے اند اک خوبصورتی کی چمک ہونی چاہئے
جو تمہارے مرکزی حصے سے بہے اور جھلکے
تمہاری روئیں روئیں میں جسکی موجودگی ہو
تمہاری سانس سانس میں جسکی مہک ہو

اوشو

#EveningVibes

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ

❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Ziiq_901

Jun 2
اگر معبود کی ہمیشگی کا تصور مبہم ہے تو مادے کی ہمیشگی کا تصور مبہم تر ہے
مادے کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟
اگر ابتداء ہے تو انتہا بھی ہوگی مگر سائنس کہتی ہے مادہ ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا یا بگ بینگ کی شکل میں اور اس کے بعد یا بگ کرنچ سے پہلے اور بگ کرنچ تک
#Science
#DeepLearning Image
++
اب یہاں اک اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ بگ کرنچ سے پہلے بھی بگ بینگ ہوا ہوگا
اس سے پہلے بگ کرنچ اور پھر یہی کرنچ اور بینگ
تو خلا کیا ہے جس میں پوری کائنات یا کائنات در کائنات پھیلی ہوئی، پھیلتی ہوئی یا پھیل رہیں پھیلتی ہوئیں سکڑ رہیں یا سکڑتی ہوئی ہیں
اس خلا کا کوئی انت ہے؟
++
++
چلو غبارے، گیند یا انڈے کی طرح بے کنار سہی مگر اس غبارہ، گیند یا انڈہ نما خلاء کے باہر کیا ہے، اک اور خلا؟
ہم محض معبود کی ہمیشگی پر ہی متردد رہتے ہیں کہ لا ثبوت ہے
مگر کائنات اور زمان کے ثبوت بھی تو تا حال متنازع ہیں اور متنازع تر ہوتے چلے جاتے ہیں

#Science
#DeepLearning
Read 4 tweets
May 30
30 مئی 2017
چند گھنٹے پیشتر پوتن اور میکخواں ورسیل پیرس میں پوڈیمز پرکھڑے رپورٹرز کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے
فرانسیسی رپورٹر نے پوتن سے سوال کیا
کہا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر روسی ہیکروں نے لی پین کو فرانس کاصدارتی انتخاب جتوانے کے لیے مداخلت کی تھی
آپ اس بارے میں کیاکہتے ہیں؟
++
++
پوتن نے کہا"کہا جاتا ہے"
"ممکنہ طور پر"
آپ ہی بتائیں ایسے سوال کا میں کیا جواب دوں
کہا جاتا ہے
کس نے کس سے کہا؟
"ممکنہ طور پر روسی ہیکروں نے مداخلت کی" ممکن ہے نہ کی ہو
ایسی باتیں کرنا لکھنا آپ پریس والوں کو زیب دیتا ہے کیونکہ آپ نے ہر طرح کا عوامی نکتہ نظر پیش کرنا ہوتا ہے
++
++

یہ آپ کا کام ہے
لیکن سیاست دان مفروضوں پر مبنی سوالوں کے جواب نہیں دے سکتے

#Worldwide
Read 4 tweets
May 30
حق مہر کا اسلام سے تعلق بس اتنا ہے کہ یہ اک عرب ریت تھی جسے بہت سے اور ریت رواج کی طرح اسلام نے اپنا لیا اور جاری رکھا
ایسی رسوم دنیا کے اور علاقوں میں بھی تھیں اور ہیں
جیسے وسط ایشیا میں کلم کی رسم جس کے تحت دولہا کو دلہن کے باپ کو اونٹ، بکریاں اور زر وغیرہ ادا کرنا ہوتا ہے
++
ایران میں بھی ایسی ہی اک رسم ہے مگر کچھ اور طرح کی
چنانچہ سوال کو ازراہ مہربانی اسلام پر طنز نہ سمجھیے گا
لوگوں کی جذباتی نفسیات کے پیش نظر پیشگی وضاحت کرنا پڑی
سوال یہ ہے کہ "پیشہ ور جنسی محنت کرنے والی خاتون کو ادا کیے جانے والے حق محنت
اور شب زفاف کو زوجہ کو ودیعت کیے
++
++

شب زفاف کو زوجہ کو ودیعت کیے جانے والے
یا معاف کروا لیے جانے والے "حق مہر" میں کیا فرق ہے؟
کیا ایسا تو نہیں کہ ہر صورت عورت کے اندام کے استعمال کو قابل فروخت و قابل خرید سمجھا جاتا تھا
اور اب تک سمجھا جاتا ہے

#Society
Read 4 tweets
May 23
منٹو کے پانچ افسانوں ( کالی شلوار ،بو ،دھواں ،ٹھنڈا گوشت,اوپر نیچے ,درمیان) پر فحاشی کے الزامات لگاکر ان پر مقدمات قائم کیے گئے
مگر اسے ہر بار بے قصور گردانتے ہوۓ بری کردیا گیا
گویا عدالتوں نے اسے فحش نگار کی بجاۓ حقیقت نگار قرار دیا
منٹو اور ماپاساں/اک تقابلی جائزہ
ڈاکٹر ریاض
++
++
مثلا ٹھنڈا گوشت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے کہا
جب اس نے اپنی نوجوان بیٹی کو یہ افسانہ پڑھنے کے لیے دیا
دروازے کی اوٹ سےچھپ کر دیکھا تو اسے پڑھنے کے بعد اس کے چہرے پر سراسیمگی اور خوف کے اثرات تھے
چنانچہ ایسا ادب جو خوف طاری کرے فحش نہیں ہوسکتا

ڈاکٹر ریاض
++
++

ٹھنڈا گوشتکے مقدمے کا فیصلہ منٹو کے صرف اور صرف حقیقت نگار ہونے کی اک اہم سند ہے

منٹو اور ماپاساں / اک تقابلی جائزہ
ڈاکٹر ریاض قدیر

#اردو_ادب
#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
Read 4 tweets
May 8
خوشونت سنگھ اپنے متعلق لکھتے ہیں
خالصتان کی تحریک کے دوران میں نے سکھ قیادت کی غلطیوں کی نشان دہی کی
میری اس جسارت پر سکھ برادری مجھ سے ناراض ہوگئی
مجھے سکھوں نے دنیا بھر سے گالیوں بھرے خط لکھنا شروع کر دیئے
مجھے گالیوں سے بھرا ہوا کلسیک خط کینیڈا سے کسی
#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
++
++
کسی سکھ نے خط گورمکھی زبان میں لکھا تھا
لفافے پر انگریزی کے چار حرف لکھے تھے
" باسٹرڈ خوشونت سنگھ انڈیا"
خط کینیڈا سے پوسٹ کیا گیا
میں بھارتی محکمہ ڈاک کی کارکردگی پر حیران رہ گیا
کیونکہ محکمہ ڈاک نے سوا ارب کی آبادی میں موجود واحد باسٹرڈ کو تلاش کرکے یہ خط مجھ تک پہنچادیا
+
+++

مین بڑے عرصے تک یہ خط اپنے دوستوں اور ملاقایتیوں کو دکھاتا تھا
اور اس کے بعد ان سے کہتا تھا
تم لوگ اس کے باوجود محکمہ ڈاک کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہو۔"

#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
#خوشونت_سنگھ
Read 4 tweets
May 2
مجهے کمال کی دهن ہے، کمال کر دوں گا
تری نظر کو ، کئی دل نکال کر دوں گا

مری پسند کا معیار کچھ بھی ہو، تاہم
جسے چنوں گا، اسے بے مثال کر دوں گا

حقیر ہوگی مری پیشکش ، ذلیل نہیں
جو چیز دوں گا تجھے دیکھ بھال کر دوں گا

عبدالحميد عدم

#LateNightVibes
++
++
وہ چشمِ مست ابھی اس سے بھی نہیں واقف
کہ میں بہک کے اچانک سوال کر دوں گا

ادهر سے گزریں اگر ، گردشیں زمانے کی
قسم خدا کی، طبیعت بحال کر دوں گا

مرے سپرد نہ کر ، اپنے راز اے ہمدم
مجهے یہ ڈر ہے، میں افشائے حال کر دوں گا

عبدالحميد عدم

#LateNightVibes
++
++

بہت سوال نہ کر ، مجھ پہ داورِ محشر
کہ میں بھی کوئی ادق سا سوال کر دوں گا

میں اس لیے نہیں ملتا کسی مربی سے
جسے ملوں گا، اسے پر ملال کر دوں گا

زہے نصیب ، کہ کہتا ہے خود عدم ساقی
تجھے میں اپنی محبت سے ڈال کر دوں گا

عبدالحميد عدم

#LateNightVibes
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(