یہ بورس آکونن ہیں معروف روسی تاریخی جاسوسی ناول نگار جو تاریخ دان اور ماہر جاپانیات ہیں
یہ بیسٹ سیلر ادیب 2014 میں کنبہ سمیت لندن منتقل ہوگئے تھے
روسی حکومت پہ بارہا تنقید کرتے رہے
یوکرین کےخلاف روس کی عسکری کاروائی کی حمایت نہیں کرتے
روس میں ان کا پبلشر "زخاروو" ہے
#Worldwide
++
++

روس میں کتابوں کی اک چین "مالادوئے گواردیا" یعنی جواں سال محافطین نے ان کی کتابیں اپنے ریکس سے ہٹا دی ہیں اور ویب سائیٹ لسٹ سے ان کی کتابوں کے نام نکال دیے ہیں
جواب میں ان کے پبلشر نے اپنے مطبع کی تمام نگارشات اس چین سے واپس منگوالی ہیں

#Worldwide
++
++

پبلشنگ ادارے کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا ہے اب چاہے سورج بجھ جائے
ہماری شائع شدہ کوئی کتاب اس شاپ چین میں نہیں بکے گی
مردہ گھر تو مردہ گھر سہی

#Worldwide

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ

❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Ziiq_901

Jun 20
روس یوکرین مخاصمت آرائی کے ضمن میں نیٹو نے اپنے اک رکن ملک کے ہاتھوں انتہائی خطرناک چال چلی ہے
جنگ عظیم 2 میں فتح کے عوض روس کو جو علاقے ملے تھے ان میں جرمنی کاانتہائی جنوب مشرقی خطہ
کوننزبرگ بھی تھا
اسے سوویت یونین نے کالینن گراد کا نام دےکر اسے اپنا حصہ بنالیا تھا
#Worldwide
++ Image
++
یہ روس کا انتہائی مغربی خطہ ہے مگر روس سے کٹا ہوا
اک جانب جرمنی، دوسری جانب پولینڈ، اک طرف بحیرہ بالٹک اور اک جانب لتھوانیا
روس سے ریل/ سڑک اس ملک سے گزرکر ہی کالینن گراد پہنچتی ہے
لتھوانیا، بالٹک کے ساتھ منسلک دوسری دو ریاستوں کی طرح اب نیٹو میں شامل ہے
لتھوانیا نے بذریعہ
++
++
ریل بہت اشیاء کالینن گراد پہنچانا روک دیا ہے روس کے لیے یہ اک صوبہ کی ناکہ بندی کے مترادف ہے
روس نے اس کارروائی کو کھلی دشمنی قراردیا ہے
اگر روس کو اپنا صوبہ قائم رکھنے کی غرض سے لتھوانیا میں مداخلت کرنی پڑی تو یہ نیٹو کے خلاف کارروائی تصور ہوگی
یوں اک بڑی جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے
Read 4 tweets
Jun 16
مُجھے ہَارر موویز سے سخت نفرت ہے
کیونکہ وہ فیک ہوتی ہیں اُن کا کوئی سَر پیر نہی ہوتا
جب بھی ایسی موویز دیکھتا
ذہن میں بس اک ہی سوال آتا تھا
کیوووں؟
نئے شادی شدہ جوڑے کو ہنی مون کےلئے سُنسان جگہ پر جانا ہے
کیوووووں بھائی
ایسی کونسی چیز ہے جو شہر میں نہی مِل پارہی ہے
#Facebook
++
++
اور وہاں اُن کی گاڑی لازمی خراب ہوگی
حد ہے یار ہر بار😃
اور وہ لوگ جہاں جاتے ہیں وہاں کوئی رہتا بھی نہی سوائے اک چوکیدار کے
جس کا پہلا ڈائیلاگ ہی یہ ہوتا
بابو جی یہاں کئی سالوں سے کوئی نہی آیا
بندہ پوچھے تو تُو رکھوالی کس کی کر رہا ہے بھائی

++
+
ہیروئن کو رات کو جنگل میں سے آواز آ رہی ہے
بہن آواز کے پیچھے جنگل میں جارہی
کیوں یار😁
یہاں رات کو فریج سے پانی پیو لگتا پیچھے کوئی کھڑا ہے
اچھاجارہی ہے ساتھ ساتھ پوچھ بھی رہی ہے
کون ہے وہاں پر؟
کون ہے وہاں؟
حتٰی کےبھوت بھی کنفیوژ ہے یار اک تو اِن عورتوں کے سوال نہی ختم ہوتے
+
Read 5 tweets
Jun 15
صبح سے شب سے ملو
پیار سے ڈھب سے ملو
ناز سے چھب سے ملو
شوق سے سب سے ملو
سب سے مل آو تو اک بار میرے دل سے ملو

دل برباد نے کیا ٹوٹ کے چاہا ھے تمھیں
کس قدر پیار سے مرمر کے تراشا ھے تمھیں
جب سے دیکھا ھے اسی شوق سے دیکھا ھے تمھیں
سر جھکایا ھے، خدا مانا ھے پوجا ھے تمھیں

#NewProfilePic
++
رنگ و نگہت سے ملو
عیش و عشرت سے ملو
شوق سے سب سے ملو
سب سے فرصت سے ملو
سب سے مل آؤ تو اک بار میرے دل سے ملو

تم میرے ہونٹوں پہ رہتی ھو دعاؤں کی طرح
کتنی مصوم ھو تم میری وفاؤں کی طرح
دور ھی دور ھو جنگل میں ھواؤں کی طرح
تم چلی آؤ بھرپور گھٹاؤں کی طرح

++
++

سب نظاروں سے ملو
نوبہاروں سے ملو
شوخ دھاروں سے ملو
تم ھزاروں سے ملو
سب سے مل آؤ تو اک بار میرے دل سے ملو

صبح سے شب سے ملو
پیار سے ڈھب سے ملو
ناز سے چھب سے ملو
شوق سے سب سے ملو
موج ساحل سے ملو
ماہ کامل سے ملو
سب سے مل آو تو اک بار میرے دل سے ملو
Read 4 tweets
Jun 12
سنو وائٹ نہیں توسنڈریلا بن جاؤں
ہاں میں جانتی ہوں میں نے کہا تھا مجھے پسند ہے وہ
لیکن میں کیسے بن جاؤں وہ
مطلب اک میڈ سی دکھنے لگوں گی
دن رات کاموں میں الجھی رہوں؟
چوہوں کواپنا دوست کہوں؟
ہاں میں جانتی ہوں مجھے پریاں پسند ہیں لیکن
کیا خوشیوں کیلیے پریوں کا انتظار کروں؟
#Fiction
+
+
جادو کا انتظار کروں؟
خوشیوں کے لئے اک شہزادے کا انتظار کرو؟
ایسا شہزادہ جو اک جوتا گھر گھر لےکر پھرے
کیا تماری عقل یہ تسلیم کرتی ہے کہ میرے سائز کے جوتے کی لڑکی کہیں نہیں ہوگی؟
میں اپنی زندگی میں رنگ خود بھروگی
میں اپنی خوشیوں کی ڈور اور کسی کے ہاتھ میں نہیں دوں گی
#Fiction
++
++
میں کٹھ پتلی نہیں ہوں
دیکھو مان لیتے ہیں
ہم خوابوں کے مسافر سہی
مگر حقیقت سے کب تک منہ موڑا جا سکتا ہے ؟؟

#Fiction
Read 4 tweets
Jun 8
صحافی اشتیاق ہمدانی نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زہارووا سے پوچھا کہ روس کئی ملکوں کو رعایتی قیمت پر تیل اور اجناس دے رہا ہے
کیا اس ضمن میں پاکستان بھی زیر غور آ سکتا ہے؟
جواب میں انہوں نے کہا کہ
دراصل کئی ملکوں نے اس معاملے کو سیاسی رنگ دیا ہوا ہے

#Worldwide
++
++
توانائی کے وسائل اور غذائی اجناس کے معاملات وزارت تجارت کا میدان ہے مگر اس بات کو سیاست کا حصہ بنا لیا گیا ہے
( روسی زبان کی اک خوبی ہے کہ اگلی بات خود سمجھ لیں یعنی ایسی کوئی بات ہے ہی نہیں )

#Worldwide
Read 4 tweets
Jun 7
یہاں کسی کو روس کے بارے میں علم ہے ہی نہیں بلکہ یہ بھی نہیں جانتے کہ اوکرائنا کا مطلب روس کا آخری حصہ ہے
یوکرین، بیلاروس، مالدووا اور پریدنیستروئے دراصل روس کے ہی حصے ہیں جنہیں 1920 کے بعد انتظامی معاملات کے ضمن میں تشکیل دیا گیا تھا

#RussiaUkraine
#Worldwide
+++
++
روس نے یوکرین کے خلاف عمل کو پہلے منٹ سے ہی جنگ نہیں بلکہ خصوصی عسکری کارروائی کا نام دیا تھا
روس نے کبھی نہیں کہا تھا کہ وہ اوکرائنا کو ڈی ملٹرائز اور ڈی نازی فائی،جو اس خصوصی عسکری کارروائی کے دو اہم بلکہ دو ہی اجزاء گنوائے گئے تھے،کرنے کا عمل ہفتے دو ہفتے میں مکمل کرلے گا
+
++
بلکہ کہا تھا اور کہے جا رہا ہے کہ مکمل کر کے ہی چھوڑے گا
اور وہ ایسا کرکے رہے گا
چاہے دنیا ادھر کی ادھرکیوں نہ ہوجائے
رہی بات مزاحمت کا اندازہ نہ لگانے کی
تو بغیر مزاحمت کاسوچے عسکری کارروائی نہیں کی جاتی
کتنی مزاحمت ہوگی
کتنا نقصان
میدان میں اترنے کے بعد ہی اندازہ ہوا کرتا ہے
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(