آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا
جب اسکی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"
دعا لینےوالے
👇1/12
نے حیرت سے کہا: #حضرت الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ہرسال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتےہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے،جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے
الله کی توفیق سے
👇2/12
ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں #درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمےاور میٹھےلہجے میں بولا:
"میرے بچے! سانس، پیسے، کھانا
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں، اور یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں
👇3/12
تم جو کر رہےہو، اگر یہ سب کرنا چھوڑ بھی دو تو الله تعالی کی ذات یہ سب فقط ایک ساعت میں سب کو عطا کرسکتی ہےاگر تم یہ کر رھےہو تو اپنےاشرف المخلوقات ہونےکی ذمہ داری ادا کر رہے ہو."
#درویش نے نرمی سے اسکا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھ میں لیا اور پھر بولا:
"میرے بچے!آؤ میں تمہیں
👇4/12
سمجھاؤں کہ آسانیاں بانٹنا
کسے کہتے ہیں
👈کبھی کسی اداس اور مایوس انسان کے کندھے پے ہاتھ رکھ کر، پیشانی پر کوئی شکن لائے بغیر ایک گھنٹا اس کی لمبی اور
بےمقصد بات سننا #آسانی_ہے
👈اپنی ضمانت پر کسی بیوہ کی جوان بیٹی کے رشتے کے لیے سنجیدگی سے تگ ودو کرنا #آسانی_ہے
5/12
👈صبح دفتر جاتے ہوئے اپنے بچوں کےساتھ محلےکےکسی یتیم بچےکی اسکول لےجانےکی ذمہ داری لینا #یہ_آسانی_ہے
👈اگر تم کسی گھر کے داماد یا بہنوئی ہو تو خود کو سسرال میں
خاص اور افضل نہ سمجھنا #یہ_بھی_آسانی_ہے
👈غصےمیں بپھرےکسی آدمی کی کڑوی کسیلی غلط بات کو نرمی سےبرداشت کرنا
👇6/12
👈چاۓ کے کھوکھےوالےکو #اوئے کہہ کر بلانےکی بجائے بھائی یا بیٹا کہہ کر بُلانا بھی #آسانی_ہے
👈گلی محلےمیں ٹھیلےوالےسے بحث مباحثے سے بچ کر خریداری کرنا #یہ_آسانی_ہے
👈تمہارا اپنے دفتر، مارکیٹ یا فیکٹری کے چوکیدار اور چھوٹے ملازمین کو سلام میں پہل کرنا
👇7/12
دوستوں کیطرح گرم جوشی سے ملنا،کچھ دیر رک کر ان سےانکے بچوں کاحال پوچھنا #یہ_بھی_آسانی_ہے
👈ہسپتال میں اپنےمریض کےبرابر والے بستر کے انجان مریض کے پاس بیٹھ کر اسکا حال پوچھنا اور اسے تسّلی دینا #یہ_بھی_آسانی_ہے
👈ٹریفک اشارےپر تمہاری گاڑی کے آگےکھڑےشخص کو ہارن نہ دینا
👇8/12
جس کی موٹر سائیکل بند ہو گئی ہو
سمجھو تو یہ بھی #آسانی_ہے
#درویش نے حیرت میں ڈوبے نوجوان کو شفقت سے سر پر ھاتھ پھیرا اور سلسلہ کلام جارے رکھتے ہوئے دوبارہ متوجہ کرتے ہوئے کہا:
بیٹا جی! تم آسانی پھیلانے کا کام #گھر سے کیوں نہیں شروع کرتے؟
👈آج واپس جا کر باھر دروازے کی
👇9/12
گھنٹی صرف ایک مرتبہ دےکر دروازہ کھلنےتک انتظار کرنا
👈آج سےباپ کی ڈانٹ ایسےسننا جیسےموبائل پر گانے سنتے ہو
👈آج سے ماں کی پہلی آواز پر جہاں کہیں ہو فوراً انکےپاس پہنچ جایا کرنا
انھیں دوسری آواز دینےکی نوبت نہ آئے
👈بہن کی ضرورت اسکےتقاضا اور شکایت سے پہلےپوری کریا کرو
👇10/12
👈آیندہ سے بیوی کی غلطی پر سب کے سامنے اس کو ڈانٹ ڈپٹ مت کرنا
👈سالن اچھا نہ لگےتو دسترخوان پر حرف شکایت بلند نہ کرنا
👈کبھی کپڑے ٹھیک استری نہ ہوں تو خود استری درست کرلینا
👈میرے بیٹے! ایک بات یاد رکھنا زندگی تمہاری محتاج نہیں
👈تم زندگی کے محتاج ہو
منزل کی فکر چھوڑو
👇11/12
👈اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بناؤ
انشاء الله تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی !!
آئیں!
صدقِ دِل سے دُعا کریں کہ الله تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا #رب_العالمین #آئو_آسانیاں_بانٹیں
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے
میسج رکنا نہیں چاہئے
Cocacola
Maggi
Fanta
Garnier
Ravlon
Lorial
Huggies
Pampars
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdownalds
Calvin clin
Kit kat
Sprite
👇3/6
پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکاھے۔یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سےبرداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارےبچے گلوبل وارمنگ سےہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کےمریں گے۔
اسکا واحد حل شجرکاری ہے
آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے
👇1/4
اس سلسلےمیں
ہم آپ سےدرخواست کرتےہیں کہ براہ کرم پھل کھانےکیبعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں
بلکہ انکو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سےآپکا گزر ہو،جہاں پر درخت نہ ہوں
ان بیجوں اورگھٹلیوں کو پھینک دیں
یا ہائی ویز کےساتھ والی
👇2/4
خالی جگہوں پر پھینک دیں
چند دنوں کےبعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائےگا اور آپکے پھینکے ہوئےان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے
درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اسوقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں
جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتےہیں
میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنےگیا۔وہ لان میں بیٹھےہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔
میں نے پوچھا۔
کیا آپ نےاچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟'
'ہاں۔
👇1/31
کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟ 'نہیں۔ اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں
میں نےسوچا کتنی بدقسمتی کی بات ہےکہ حالات ایسےموڑ تک پہنچ گئے ہیں کہ یہ سخت قدم اٹھانا پڑ رہا ہےلیکن اس سےکوئی مفر نہیں تھا۔یہ ملک بچانےکی آخری کوشش تھی
اس گفتگو کےدو دن بعد سات اور آٹھ اکتوبر 1958
👇2/31
کی درمیانی شب پاکستان کےپہلے صدر (جنرل) اسکندر مرزا نےآئین معطل،اسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی تاریخ کا پہلا مارشل لا لگا دیا اور اسوقت کے آرمی چیف ایوب خان کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا
ایک فیصلہ رات کے ساڑھے دس بجے سائیکلوسٹائل کر کے
👇3/31
نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں قادیانی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے #اجیت_دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی۔
👇1/5
اجیت دوول نے آن کیمرہ کہا ہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان کے تقریباً بیس #لیفٹیننٹ_جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جی ہاں بارہ مہینے اور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقیناً خفیہ ہوئی ہیں کہ
👇2/5
اجیت دوول سے پہلے کسی نے میڈیا میں اس بارے نہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سے ملے تو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائےجاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر
اسطرح کی ملاقاتیں کرنےکےمجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر
👇3/5
پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل #پاپا_جانز رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی #احمد_نورانی نےایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیاکہ سی پیک اتھارٹی کےسابق چیئرمین
جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ اور اسکےپانچ بھائی،تین بیٹےاور اہلیہ #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
چار ممالک میں #99کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنےمیں کامیاب ہوگئے
رپورٹ میں انکشاف کیاگیا تھاکہ 130سے زائد فرنچائز،15 تجارتی اور رہائشی املاک، امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکے علاوہ، اس کے بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت میں پیزا فرنچائز، انسانی وسائل، ٹیلی کام۔
👇2/8
کان کنی، تعمیر، رئیل اسٹیٹ، اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائے اور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں
انکشاف کے مطابق، باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنے والی کمپنیوں نے اپنے کاروبار کو تیار کرنے کے لئے $ 52.2 ملین اور امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کے لئے 14.5 ملین ڈالر خرچ کیے
👇3/8
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.* #AbsolutelyNot
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.* #AbsolutelyNotNot
👇1/4
*آپکے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے #AbsolutelyNot
آپکے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے* #AbsolutelyNot
👇2/4
اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں،جاگیرداروں وڈیروں زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائےگا