گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس
2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"
پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"
3/9
قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہم نے بھی دوسروں کے شر میں ہی اپنی خیر منائی ہے، ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نہ اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائیں، حتیٰ کہ ہم نے تعلیم، صحت اور انصاف سمیت کسی بھی شعبے پر محنت نہیں کی
50 کی دہائی میں ہم نے سیٹو اور سنٹو کے مزے
4/9
اڑائے، 60 کی دہائی میں سرد جنگ میں امریکہ کی ڈارلنگ بن کر بڈھ بیر میں یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے، 70 کی دہائی میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں میں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے، 80 کی دہائی میں روس افغانستان والے کھاتے
5/9
ہم نے ریمبو تھری بنا کر باکس آفس پر خوب ڈالر بنائے، 90 کی دہائی میں کسی کا شر ہمارےہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی
دو ہزار کےبعد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر دیا تو اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی
6/9
اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ "جو ہم بولتے وہ ہم کرتے اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفینیٹلی کرتے"
اسکے بعد خدا ہم سےپھر ناراض ہوگیا کیونکہ ہمارے اردگرد کوئی بھی شر نہیں ہورہا، حالت بہت خراب ہوگئی، ڈالر بھی کہیں سےکہیں پہنچ گیا، لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہو گیا
7/9
🔸آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں
🔸اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروا دے
🔸چین اور امریکہ کی کوئی زبردست جنگ شروع کرادے
🔸سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے
🔸روس اور یوکرین کی جنگ میں ہمیں فریق بنادے
8/9
🔸پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر رحم کا معاملہ نہیں کرے گا تو ہم بھوکے مر جائیں گے
منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے
2/8
ایک روز ایک مخصوص ماڈل نمبر کی پندرہ مشینوں کی ایک انکوائری آنے پر جب میں نے انٹرنیٹ پر اس ماڈل نمبر سے مشین کے مینوفیکچرر کی معلومات نکالیں تو پتہ چلا کہ وہ کمپنی انڈین ہے اور کچھ ہی دیر میں یہ بھی کنفرم ہو گیا کہ پاکستان میں اس کمپنی کا ڈیلر تو کیا کوئی سب ڈیلر بھی نہیں ہے
3/8
انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠
پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦♂️😂
جاری ہے👇
شہبازشریف کے اس بیان کے بعد ن لیگی قابل میڈیا ڈانس ڈائریکٹر مریم نے مورچہ سنبھالا اور میڈیا کو شہبازشریف کے اس جھوٹے بیان پر 3 دن اتنا نچایا کہ #IMF کو خود شہبازشریف کا گریبان پکڑنا پڑا، جس پر قابل شہبازشریف کی قابل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا بیان 21 جون کو تبدیل ہو گیا
جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏
1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی
نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی
2/7
پارٹی سے اٹھا باہر پھینکتی، مستند بدعنوان، جھوٹے، سزایافتہ مفرور و اشتہاری مجرم نوازشریف کو اپنا تاحیات قائد بنا کے اس گڑھےمیں خود بھی چھلانگ لگانے کا کارنامہ سرانجام نہ دیتی جس میں نوازشریف پہلے سے ہی اوندھے منہ گرا پڑا تھا اور ویسے بھی نوازشریف کو اگر ن لیگی سیاست بچانی ہی
3/7
زیدی صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، مہاجر لفظ لکھ کر لسانیت پھیلانے کا جرم مجھ سے ہی سرزد ہوا ہے ورنہ پنجابیوں کے پنجاب، سندھیوں کے سندھ اور بلوچوں کے بلوچستان کے بعد پختونوں کے لیے سرحد کو پختونخوا بنا کے تو لسانیت کو دفن ہی کر دیا گیا تھا 🙏
ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے
1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے
2/5
ایک خبر یہ بھی ہےکہ ن لیگی وکیل اعظم نذیر تارڑ متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درخواستیں سننے والے #LHC کے بنچ کی گزشتہ 2 سماعتیں اپنی بیماری کےبہانے ملتوی کروا کے #لندن پہنچا ہواتھا جہاں نوازشریف نےاسے یہ ذمہ داری دی ہےکہ وہ اس بنچ کو فیصلہ سنانے سے کسی بھی طرح وسط فروری تک روکے
3/5
چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی
تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏
1/10
ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی
2/10
پختونخوا کے ہی 18 مزید اضلاع سمیت پنجاب کے 36، سندھ کے 29 اور بلوچستان کے 35 اضلاع میں اور بھی لگنا ہے اور مقام شکر🙏 یہ ہے کہ 135 اضلاع میں سے پہلے مرحلے کے صرف 17 اضلاع کے نتائج نے ہی #PTI کی شکست کی وجہ بننے والی اس کی اپنی ان تمام لاپرواہیوں، کوتاہیوں اور غیر ذمہ داریوں