ان وجوہات کو دیکھا جائےجن کی بنا پر #ImranKhan اورعسکری قیادت میں اختلافات واقع ہوئےتو یہ بات اتنی اہم نہیں لگتی کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا
کوئی بھی اس عہدے پربراجمان ہو،غالب امکان یہی ہے کہ ادارے کی اندرونی قوتوں کے مفادات اور حرکیات اسے بھی اسی راہ پر چلنے پرمجبور کردیں گی
N1/11
جس پر موجودہ آرمی چیف چلے
بالفرض اس COAS نے ان قوتوں کے خلاف مزاحمت کی بھی تو یہ قوتیں ادارے کو اندر سے مفلوج اور تقسیم کیے رکھیں گی،اور آخرکار کسی ایسے COAS کو لے ہی آئیں گی جس کے تحت ان کے مفادات محفوظ ہوں

آخر کیا وجہ تھی کہ ادارہ @abdul_aleemkhan کو CM دیکھنا چاہتا تھا؟
N2/11
آخر کیوں ادارے نے @JahangirKTareen کے وسائل #PTI میں لگوائے؟ علیم اور ترین میں ایسا کیا ہے؟اس کا سادہ سا جواب ہے کہ یہ دونوں کاروباری لوگ ہیں اور ادارہ بھی دفاعی سے زیادہ کاروباری ہوچکا ہے۔ علیم خان بھی رئیل سٹیٹ ٹائیکون ہیں اور ادارے کاسب سے بڑا کاروبار بھی رئیل سٹیٹ کا ہے
N3/11
ہرادارے کوحق حاصل ہے کہ وہ اپنے ملازموں کے فائدے کے لیےمختلف قسم کی سرمایہ کاری کرے ہاؤسنگ سوسائیٹیاں صرف فوج ہی نہیں بناتی بلکہ دیگر سرکاری اداروں اور محکموں کے ہاؤسنگ پروجیکٹس بھی جابجا موجود ہیں،لیکن فوج اوردیگراداروں میں ایک بنیادی فرق ہے
فوج کےلیے بہادر ہوناضروری ہے
N4/11
ایک اچھےفوجی میں فقر،درویشی اور بےنیازی ہونالازم ہے
کاروبارخاص طور پرزمین کا،انسان کو کسی قدر مصلحت پسند اوربزدل بنادیتاہے
سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے اسی لیے مفتوحہ علاقوں کی زمینیں رواج کے مطابق بطور مالِ غنیمت فوجیوں میں تقسیم کرنےکی بجائے اصل مالکوں کےپاس رہنےدی تھیں
N5/11
اور ان پر خراج عائد کرکے اسلامی فلاحی ریاست قائم کی تھی۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ نے تو عربوں پر پابندی لگا دی تھی کہ جزیرہ نمائے عرب سے باہر زمین ہی نہیں خرید سکتے۔ آپ جانتے تھے کہ مسلمان ان چکروں میں پڑ گئے تو وہ فقر و درویشی جاتی رہے گی جس کی بدولت اتنی بڑی فتوحات ممکن ہوئیں
N6/11
اوروہ طبقاتی ڈھانچہ بھی جنم لیگاجومفتوحہ علاقوں کےلوگوں میں بےچینی و بغاوت پیدا کرے گا۔آپ رضی اللہ عنہ کی شہادت کےبعد اس قانون کوبدل دیاگیااوربیت المال سے مسلمانوں کوقرضے بھی دیےگئے تاکہ وہ مفتوحہ علاقوں میں زمین خریدسکیں
نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں میں فوجی اشرافیہ پیدا ہوئی
N7/11
فتوحات کا سلسلہ رک ساگیا،مختلف صوبوں میں بغاوتیں پھوٹنے لگیں،تیسرے خلیفہ قتل کردئیے گئے اورچوتھےخلیفہ کےقابل وہ اشرافیہ تلواریں لے کرآگئی جس نے بیت المال سے قرضے لےکر جاگیریں بنائی تھیں لیکن اب قرض واپس کرنے کو تیار نہ تھی DHA بنانے یاجوانوں کی فلاح بہبود کےلیے دیگر کاروبار
N8/11
کرنےمیں اصولی طور پرتوکوئی ہرج نہیں لیکن مسئلہ تب پیدا ہوتاہےجب یہ کاروبارخود جرنیل اورریٹائرڈ جرنیل سنبھالنے لگتےہیں
جوانوں کی بہبود پھر پیچھے ہی کہیں رہ جاتی ہے اورمنافع کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے
طرز ذندگی سیٹھوں اورجاگیرداروں کے برابر،بلکہ ان سےبڑھ کررکھنےکاشوق پیدا ہوجاتا ہے
9/11
بیگمات کی فرمائشیں اور بچوں کے لیے خواہشات حب الوطنی اور پیشہ ورانہ فرائض پر حاوی ہوتے جاتے ہیں
یہاں تک کہ پوری ریاست کے فیصلے صرف کاروباری مفادات کے نکتہ نظر سے ہونے لگتے ہیں یوں سٹیٹ کو رئیل سٹیٹ کھا جاتی ہے اور نہ بکنے والے پتر ہٹوں پر بک جاتے ہیں

10/11
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
آرمی چیف کوئی بھی آئے،عوام اور عوام کےلیڈر یعنی #عمران_خان کو دباو بنائے رکھنا ہوگا بلکہ بڑھاتےرہنا ہوگا،صرف الیکشن کروا کرحکومت بنانےکے لیےنہیں بلکہ اس ملٹری کمرشل کمپلیکس کو توڑنے کے لیےجو ادار ے اورریاست دونوں کو اندر ہی اندر کھا گیاہے
11/11
@agentjay2009
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Adnan فاروقی🏏🇵🇰

Adnan فاروقی🏏🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AdnanInsaaf

Oct 28
کافی دنوں سے خان صاحب کسی شخصیت کی طرف اشارہ کر کے اسے Dirty Harry کہہ رہے ہیں
لیکن کسی کو ڈرٹی ہیری کیوں کہا جا رہا ہے؟

"ڈرٹی ہیری" (1971) ہالی وڈ کی ایک مشہور فلم ہے
یہ فلم ایک کرائم تھرلر ہے جس میں پولیس کوایک psychopath قاتل کی تلاش ہوتی ہے
N 1 /3
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ڈرٹی ہیری کا اصلی نام "انسپیکٹر ہیری کیلاہن" ہوتا ہے جو کہ سان فرانسسکو پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ایک بے رحم پولیس اہلکار ہوتا ہے، وہ اپنی غیرقانونی، سفاکانہ، , ماروائے عدالت قتل، بے رحم اور اخلاق باختہ حرکتوں کی وجہ سے Dirty Harry کہلاتا ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
N 2/3
اس فلم کی ریلیز کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے ہونے شروع ہو گئے کہ آخر کیسے پولیس ماورائے عدالت قتل کر سکتی ہے

آج بھی امریکی انگریزی میں رشوت خور یا گندے سرکاری اہلکار کے لیے Dirty Harry نام ہی استعمال ہوتا ہے

امید ہے اب آپ کو Dirty Harry کی اصطلاح سمجھ آگئی ہوگی

N 3/3
Read 4 tweets
Oct 25
#ارشدشریف شریف کے 21 نکات و سوالات۔
1) #وہ_کون_تھا جس نے @ImranKhanPTI کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کو کہا کہ اڈے دینے کے معاملات طے ہو گئے ہیں؟
2) وہ کون تھا جس نے ملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جس کو امریکہ پاکستان میں رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟

N 1/9
#ArshadSharif
4) #وہ_کون_تھا جس نے امریکہ کو کہا کہ روس جانے کافیصلہ عمران خان کا sole decision تھا؟
5)وہ کون تھا جس نے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ PM توخان تھا؟
6)وہ کون تھا جس نے 9 اپریل 2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی جبکہ PM توخان تھا؟
N 2/9
7) #وہ_کون_تھا جس نے ڈاکٹر رضوان،
@SHABAZGIL
@ShazadAkbar
اور اعظم خان کےنام ECL میں ڈالنے کاحکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہ تھا؟
8) وہ کون تھا جس نے @FIA_Agency کے اسپیشل پراسیکیوٹر کو
@HamzaSS
اور
@CMShehbaz
کے کیسز میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا؟
N 3/9
#ArshadSharif
Read 10 tweets
Oct 21
توشہ خانہ
آصف محمود
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ٹوچہ_خانہ_صرف_بہانہ
#imrankhanPTI
#ElectionCommission
@ECP_Pakistan
خان سے پہلے قریب 15% کی ادائیگی سےتوشہ خانےسے تحفہ اٹھایاجا سکتا تھا
دسمبر2018میں خان کے دور میں کیبنٹ ڈویژن نے نیامراسلہ بھیج کر یہ مالیت 50% تک کردی تھی؟
N 1/13
تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
یہ سوال تو ہم نہیں پوچھتے کہ ایسا نیک کام نواز شریف کے دور میں کیوں نہ ہوسکا لیکن یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کیا @CMShehbaz اس 25 % کو بڑھا کر اسی‘ نوے یا سو % کاحکم جاری کر سکتے ہیں؟
وہ کیوں نہیں کہتے تھے اب سے توشہ خانہ کا مال گھرلےجانا ہو گا تو اس کی 90 % قیمت دینا ہو گی؟
N 3/13
Read 14 tweets
Oct 19
@AYYANWORLD
#AyyanAli
#DollarGirl
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا
وہVIP لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا
ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولااور اعجاز چوہدری
N1/18
نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دوکپڑے ہٹائےتو نیچے 💰💲 کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ:-
"یہ میرے ہیں"
اعجاز چودھری نے کہا
"میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے،کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیرقانونی ہے
N 2/18
پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ $ تھے، انسپکٹر نے اپنے افسران بالا کو مطلع کیا اور ایان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ،ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی
اس کے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ غیر معمولی بات تھی ، وہ جانتا تھا کہ ایان علی ہفتے میں دو مرتبہ
N 3/18
Read 19 tweets
May 24
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم
1/6
#حقیقی_آزادی_مارچ
یہ ہوتی ہے فاشسٹ حکومت
شاہزیب خانزادہ صاحب یہ بتاٸیے کہ #عمران_خان کے ساڑھے تین سال میں آپ کا پروگرام کتنے روز بند رہا @SaleemKhanSafi @najamsethi
@asmashirazi
@JavedChOfficial
اور
@mujibshami1
زہر اگلتے رہے۔ کسی نے نہیں روکا
#PakistanUnderFascism
2/6
آج
@ImranRiazKhan
@arsched
@ARYSabirShakir
اور
@samiabrahim
وغیرہ چھپتے پھر رہے ہیں
عمران خان کے ساڑھے تین سال میں
@geonews_urdu
@dawn_com
@DunyaNews
اور
@ExpressNewsPK
وغیرہ کتنے روز بند رہے۔
آج مختلف شہروں میں کیبل آپریٹرز سے کہہ کے @ARYNEWSOFFICIAL بند کردیا گیا ہے
3/6
Read 7 tweets
May 11
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
#AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے
#AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(