یہ اپنے ہی الفاظ کے مطابق مسلمانوں کو کافر کہنے والا "کافر، بدبخت اور مفتری" کون ہے؟
*مرزاقادیانی کے مطابق"خاتم النبیین کا مطلب"آخری نبی"ہے- یعنی" خاتم" کامطلب *"مہرلگانے والا"نہیں
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
بلکہ"آخری نبی"ہے
قادیانی یہ جھوٹ بول کر دنیا کو دھوکہ دیتے ہیں کہ "خاتم النبیین"کا مطلب"آخری نبی" نہیں بلکہ"نبیوں کی مہر"ہے*جبکہ مرزاغلام قادیانی "خاتم النیین"کا ترجمہ "نبیوں کی مہر"کی بجائے"آخری نبی" ہی کرتا ہے-
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی قرآن الحکیم کی سورہ الاحزاب کی اکتالیسویں(41) آیت کے بارے میں خود ہی لکھتا ہے
آیت یہ ہے"ماکان محمدابااحدمن رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین" یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا
باپ نہیں ہے، مگر وہ رسول اللہ ہے اور ختم کرنے والا ہے نبیوں کا- یہ بات بھی صاف دلالت کررہی ہے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی رسول دنیا میں نہیں آئیگا" (ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ 331 روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 431)-
اسی طرح مرزاقادیانی یہ بھی دعویٰ کرتا ہے کہ"یہ بات مستلزم محال ہے کہ خاتم النبیین کے بعدپھر جبرائیل علیہ السلام کی وحی رسالت کے ساتھ زمین پر آمدورفت شروع ہوجائے" وہ مزید لکھتا ہے
"قرآن کریم بعد خاتم النبیین
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
کے کسی رسول کا آنا جائز نہیں رکھتا خواہ وہ نیا رسول ہو یا پرانا ہو۔ کیونکہ رسول کو علم دین بتوسط جبرائیل ملتا ہے اور باب نزول جبرائیل بہ پیرایہ وحی رسالت مسدود ہے"
(ازالہ اوہام حصہ دوم، صفحہ-314-761،
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
روحانی خزائن جلد 3 صفحہ -414-511)
" کیا ایسا بد بخت مفتری جو خود رسالت اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے۔ قرآن شریف پر ایمان رکھ سکتا ہے اور کیا ایسا شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے اور آیت ولکن رسول اللہ و #سرمایہ_زیست
@
7
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
خاتم النبین کو خدا کا کلام یقین رکھتا ہے وہ کہہ سکتا ہےکہ میں بھی آنحضرت ﷺ کے بعد رسول اور نبی ہوں"
(انجام آتھم، صفحہ 27، روحانی خزائن جلد 11، صفحہ 27)
"میرا نبوت کا کوئی دعوٰی نہیں- یہ آپکی غلطی ہے" #سرمایہ_زیست
@
8
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ(
جنگِ مقدس صفحہ 74 روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 156)-
وہ لکھتا ہے:"چونکہ ہمارے سید ورسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور بعد آنحضرت صلعم کے کوئی نبی نہیں آسکتا"-
(شہادت القرآن صفحہ 26
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی بڑے زوروشور سے اعلان کرتا ہے: "وماکان لی انا ادعی النبوة واخرج من الاسلام والحق لقوم الکافرین" یہ کیسے ہوسکتا کہ میں نبوت کا دعوٰی کروں اور اسلام خارج ہوکر کافر ہوجاؤں؟(مرزاغلام قادیانی کی کتاب #سرمایہ_زیست
@
1
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
حمامة البشرٰی صفحہ 131, 34 روحانی خزائن جلد7صفحہ 200, 297)
مرزاقادیانی باربار حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوٰی کرنے والے کو کافر کہتا ہے- چونکہ مرزا قادیانی کو دماغی دورے پڑتے تھے-(مرزاقادیانی کے"دماغی دوروں"کے ثبوت کیلئے #سرمایہ_زیست
@
2
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
دیکھیئے مرزاغلام قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر احمدایم-اے کی اپنے باپ پر لکھی کتاب سیرت المہدی روایت نمبر 447صفحہ 413)- مرزاغلام قادیانی کو پتہ نہیں کتنا شدید دماغی دورہ پڑا کہ اس نے اپنی پچھلی ساری باتیں بھول کر خود #سرمایہ_زیست
@
3
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ ہی نبوت کا دعوٰی کرکے اپنے الفاظ کے مطابق خود ہی اسلام سے نکل کر کافر, بدبخت اور مفتری بن جاتا ہے:وہ لکھتا ہے:"خدا وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول یعنی اِس عاجزکو دینِ حق اورتہذیبِ اخلاق کے ساتھ بھیجا #سرمایہ_زیست
@
4
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
تذکرہ صفحہ 322) "تمام انسانوں کیلئے رسول بناکر مجھے بھیجاگیا"(تذکرہ ص292)
*مرزا غلام قادیانی کا شرعی نبی ہونے سے پہلے انکار اور پھر اقرار* مرزا غلام قادیانی نے شرعی نبی ہونے سے 1901ء میں انکار کیا #سرمایہ_زیست
@
5
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ #مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
ایک غلطی اور اس کا ازالہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 210) - اور پھر اپنے شرعی نبی ہونے کا اعلان کردیا شرعی نبی" ہونے کا دعویٰ 1900( روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 435) #سرمایہ_زیست
@
6
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
”مَیں رسول بھی ہوں اور نبی بھی“(ایک غلطی کا ازالہ صفحہ 5 روحانی خزائن جلد18 صفحہ 211، اخبار البدر،5 مارچ1904،)"سچاخدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا”(دافع البلاء صفحہ 15 روحانی خزائین جلد18 صفحہ 231) #سرمایہ_زیست
@
7
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ "ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی اور رسول ہیں" (ملفوظات جلد پنجم صفحہ 447)
اس طرح مرزاغلام قادیانی اپنے الفاظ کی رو سے خود ہی کافر ہوگیا- یعنی *مرزا شاطر اپنے آپ کافر* #سرمایہ_زیست
@
8
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ*
مرزاقادیانی پراپنا ہی فتوٰی لاگوہوتا ہے*
"ایسے شخص سے زیادہ خطرناک اور کون ہوسکتا ہے کہ جس نے جُھوٹے طور پر پیغمبری کا دعو'ی کیا اور خنزیر کی طرح جُھوٹ کی نجاست کھائی" (حقیقۃ الوحی صفحہ 77 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 513-) #سرمایہ_زیست
@
9
جاری
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
🌹❤🌹*مرزاشاطر اپنے آپ مشرک وکافر*🌹❤
(محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)
"مسلمانوں کو کافر قرار دینے والا مرزاغلام قادیانی اپنے ہی بیان کی رو سے کافر اور مشرک ہے*
*مرزاغلام قادیانی کا خدایلاش،کالا،کالو*
مرزاقادیانی لکھتا ہے:"خدا نے مجھے مخاطب #سرمایہ_زیست
کرکے فرمایا کہ یلاش خدا کا ہی نام ہے"(تحفہ گولڑویہ صفحہ 117روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203حاشیہ)"کالو کالو۔کالا دراصل عربی الفاظ ہیں ۔یہ خداتعالٰی کا نام ہے"(ذکرِحبیب صفحہ 181)۔
*مرزا" اورقادیانیوں کا کلمہ"*
دوسراقادیانی ،جعلی خلیفہ حکیم نورالدین لکھتا ہے:" #محفل_درودپاکﷺ
ہر نبی کا ایک کلمہ ہوتا ہے مرزا کا کلمہ یہ ہے کہ “میں دین کودنیا پر مقدم رکھونگا " (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ824 روایت 974
*مرزاقادیانی مشرک تھا*
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "
Qura'an:What is your name❓ 🙂
Bible: I don't know. 🤔
Quran: My name is Qur'an🙂🤗 (Surah 36:2).
* Where did you come from❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: from Allah (Surah 39:1).
* What is your religion❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: Islam (Surah 3:19). ☪️
* Did you tell Christians to go to church on Sundays❓
Bible: NO they chose that day themselves.🤗
Quran: Yes, I instruct Muslims to go to mosque on Fridays (Surah 62:9).🙂🤝
* Why are you not in your #سرمایہ_زیست
original language❓*
Bible: because people have made a lot of changes in me. 🤫🤫🤫🤐
Quran: I'm in my original language, Arabic and not corrupted (Surah 12:2).🙂🤝
* Why do you have so many contradictions ❓*
Bible: because I'm written by unknown #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست
جہنم کی آگ کی حامل جماعت (4) ''رسول کریمۖ نے فرمایا ہے کہ جہنم کی آگ میں سے اگر ایک رائی کے برابر آگ بھی ساری دنیا پر ڈالی جائے تو دنیا جل کر راکھ ہو جائے۔ میری
کوشش یہ ہے کہ میں وہ جہنم کی آگ تمھارے اندر پیدا کروں جو پہاڑوں کے برابر ہو۔ اگر جہنم کی رائی بھر آگ ساری دنیا کو جلانے کے لیے کافی ہے تو جو آگ میں تمھارے دلوں میں پیدا کرنا چاہتا ہوں،
اگر پیدا ہو جائے تو ایک دنیا نہیں، ہزاروں دنیائوں کو تم جلانے کے قابل ہو جائو گے ۔''
(تقریر مرزا محمود مندرجہ اخبار ''الفضل'' قادیان مورخہ 12 دسمبر 1935ء جلد 23 نمبر 139 صفحہ 9)
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مفسرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ میں اپ علیہ السلام کو دنیا سے پورا پورا اٹھانے والا ہوں (یعنی) روح اور جسم سمیت زندہ) یہاں توفی سے مراد موت نہیں ہے، #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اسی طرح ابن جریر فرماتے ہیں تو فی سے یہاں مراد ان کا رفع ہے اور اکثر مفسرین کا قول ہے کہ توفی سے مراد یہاں نیند ہے ، #سرمایہ_زیست
یہ آیت آیات متشابہات میں سے ہے اور اسے سمجھنے کے کیے ہمیں قرآن مجید کی دوسری آیات سے سمجھنے کی ضرورت ہے جیسے اور جگہ قرآن حکیم میں ہے آیت ( وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ ) #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نے ستر اصحاب صفہ کو دیکھا کہ ان میں کوئی ایسا نہ تھا جس کے پاس چادر ہو۔ فقط تہہ بند ہوتا، یا رات کو اوڑھنے کا کپڑا جنھیں یہ لوگ اپنی گردنوں سے باندھ لیتے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
یہ کپڑے کسی کے آدھی پنڈلی تک آتے اور کسی کے ٹخنوں تک۔ یہ حضرات ان کپڑوں کو اس خیال سے کہ کہیں شرمگاہ نہ کھل جائے اپنے ہاتھوں سے سمیٹے رہتے تھے۔
البخاری 442 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں تشریف فرما تھے۔ مسعر نے کہا میرا خیال ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
7۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں جب تک یہ دونوںچیزیں تم میں رہیں گی اس وقت تک بھلائی رہے گی ایک فیصلہ میں انصاف کرنا اور دوسرا تقسیم میں انصاف کرنا #سرمایہ_زیست
1 @Sajid2k
میں تم کو ایک راستے پر چھوڑ جاتا ہوں جس پر نشان قدم نپے ہوئے ہیں اب اگر کوئی قوم از خود کجی اختیار کرے تو وہ راستہ سے ہٹ جائیگی #سرمایہ_زیست
2 @Sajid2k