🌹❤🌹*مرزاشاطر اپنے آپ مشرک وکافر*🌹❤
(محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)

"مسلمانوں کو کافر قرار دینے والا مرزاغلام قادیانی اپنے ہی بیان کی رو سے کافر اور مشرک ہے*
*مرزاغلام قادیانی کا خدایلاش،کالا،کالو*
مرزاقادیانی لکھتا ہے:"خدا نے مجھے مخاطب
#سرمایہ_زیست
کرکے فرمایا کہ یلاش خدا کا ہی نام ہے"(تحفہ گولڑویہ صفحہ 117روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203حاشیہ)"کالو کالو۔کالا دراصل عربی الفاظ ہیں ۔یہ خداتعالٰی کا نام ہے"(ذکرِحبیب صفحہ 181)۔
*مرزا" اورقادیانیوں کا کلمہ"*
دوسراقادیانی ،جعلی خلیفہ حکیم نورالدین لکھتا ہے:"
#محفل_درودپاکﷺ
ہر نبی کا ایک کلمہ ہوتا ہے مرزا کا کلمہ یہ ہے کہ “میں دین کودنیا پر مقدم رکھونگا " (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ824 روایت 974
*مرزاقادیانی مشرک تھا*
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
(اے مرزا)تُو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد، تو میری توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11 روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229)اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ لافناءوالاحیاء "مجھے فنا

#سرمایہ_زیست
کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے “(خطبہ الہامیہ خزائن صفحہ 55، 56، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55، 56)
مرزا قادیانی نے کس زندہ کومارا اور کونسے مردے کو زندہ کیا؟ اپنے رقیب سلطان محمدکو فناکر کے اپنی "آسمانی منکوحہ"محمدی بیگم توواپس نہ لاسکا؟ مرزا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
قادیانی دعویٰ کرتا ہے"انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون"(اے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے ہو "ہوجاؤ"وہ ہوجائے گا(تذکرہ صفحہ 164،حقیقت الوحی صفحہ 105 روحانی خزائن جلد22صفحہ 108)
حالانکہ "کُن" اور" فیکون"
#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
قادیانی دعویٰ کرتا ہے"انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون"(اے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے ہو "ہوجاؤ"وہ ہوجائے گا(تذکرہ صفحہ 164،حقیقت الوحی صفحہ 105 روحانی خزائن جلد22صفحہ 108)
حالانکہ "کُن" اور

#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
" فیکون"(یعنی اللہ حکم کرتا ہے کہ "ہوجا" تو "ہوجاتا ہے") کی یہ صفت تو صرف اور صرف اللہ کی ہے- اس طرح مرزا قادیانی خود کو خدائی صفت میں داخل کرکے خود بخود کافر ہوگیا-

#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کےبارے نازل شدہ آیات مرزاقادیانی نے خود پر چسپاں کرنے کی جھوٹی ناکام کوشش کی:
"پھراسی کتاب میں اس مکالمہ کے قریب ہی یہ وحی الله ہے محمد الرسول الله والذین معہ اشدّآ علی الکُفّاررحماء بینھم

#سرمایہ_زیست
اس وحی الہی میں میرا نام محمد ج 18صفحہ 207, 211)-

*مرزاغلام قادیانی کے دماغی فتور کی ایک اور مثال*
مرزا قادیانی لکھتاہے کہ "لوگ الزام لگاتے ہیں کہ میری بیوی کی میرے مریدوں سے آشنائی ہے"(کشف الغطا صفحہ 21, 27 روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 197, 203)-

*مرزاقادیانی کافر
#سرمایہ_زیست
سارے مسلمانوں کو (معاذاللہ) کافر کہتا ہے*
مرزاغلام قادیانی مسلمانوں کو اسے نہ ماننےپر کافر کہتا ہے:" خدا تعالی نے مجھ پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخض جس کو میری دعوت پہنچی اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں“ (تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ519) 👿
یہ تو ایسا ہی ہے
#سرمایہ_زیست
جیسے ایک چور سب کو کہتا پھرے کہ تم سب چور ہو! 🤣
*مرزاسچاتھااپنے جھوٹ میں اسلئے مرگیا*

مرزاقادیانی کے مطابق اسکے سابقہ مرید ڈاکٹر عبدالحکیم نے  یہ پیشگوئی کی تھی کہ تو 4 اگست 1908ء سے پہلے فوت ہوجائیگا اور یہ تیرے جھوٹے ہونے کی نشانی ہوگی مرزا نے کہا کہ
#سرمایہ_زیست
خدا مجھے بچائیگا اور تم مرجاؤگے(چشمہ معرفت روحانی خزائن  23صفحہ337) مرزا قادیانی اسیطرح 26  مئی 1908کوہیضہ سےالٹیاں، ٹٹیاں کرتے مرگیا  سيرت المہدى جلد 1 صفحہ 13،11،9 جلد 2 صفحہ 344حصہ سوم صفحہ 721 مرزاقادیانی نے یہ جھوٹی پیشگوئی کی کہ "ہم مکہ میں

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
کی کہ "ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں "(تذکرہ صفحہ503) لیکن وہ لاہور کی برانڈرتھ روڈ پر احمدیہ ،موجودہ محمدیہ بلڈنگ میں مر ااور لاہوروالوں کے شدید احتجاج پر اس فضلہ جیسے فضول  انسان کو قادیان دفن کیا
مرزاقادیانی کا خدا اسے اپنی وحی کے مطابق نہ بچاسکا-
#سرمایہ_زیست
ڈاکٹر عبدالحکیم پٹیالوی کی مرزا قادیانی کی اپنی بیان کردہ پیشگوئی کےمطابق ہی وہ4اگست1908ء سے پہلے 26 مئی 1908ء کو ہی مرگیا
اوراپنے ہی الفاظ کے مطابق خود کو جھوٹا ثابت کرگیا!

#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
*قادیانی نبی کی الگ قادیانی امت*
مرزاقادیانی کہتا ہے کہ"نبوت کا دعو'ی کرنے والے پر وحی نازل ہوتی ہے، اسکی ایک امت ہوتی ہے جو اسے نبی سمجھتی اور اسکی کتاب کوکتاب اللہ جانتی ہو"

#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
"(آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن
( جلد5 صفحہ 344
مرزاقادیانی نے (جھوٹی) نبوت اور وحی آنے کا دعو'ی کیا، اپنی مسلمانوں سے الگ قادیانی امت بنائی! جس کا نام اس نے "احمدی" رکھا - حالانکہ اسکا نام"مرزا غلام
قادیانی" کی نسبت سے مرزائی، غلامی، غلام

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
احمدی، یا قادیانی ہونا چاہیئے! اسکی وحیوں کا مجموعہ" تذکرہ" ہے-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قادیانی🇵🇰 خلیفہ مرزا ناصر اور لاہوری گروپ نام نہاد انجمن اشاعتِ اسلام والوں کو کو بلاکر ایک طویل بحث کے بعد قادیانیوں کو متفقہ طور پر کافر قرادیا گیا-
#محفل_دروردپاکﷺ

#سرمایہ_زیست
قومی اسمبلی میں مسیحیوں، ہندوؤن، سکھوں ااور دیگر اقلیتی ممبروں نے بھی بحث سن کر قادیانیوں کے خلاف ووٹ دیا- اگر اسمبلی غلام احمدیوں/مرزاییوں/قادیانیوں کو کافرنہ بھی قراردیتی تو مرزاقادیانی اپنی تحریروں کی رُو سے ہی ازل سے کافر ہے-

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

Dec 22
conversation between Quran 📖 and bible 📖

Qura'an:What is your name❓ 🙂
Bible: I don't know. 🤔
Quran: My name is Qur'an🙂🤗 (Surah 36:2).
* Where did you come from❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: from Allah (Surah 39:1).
* What is your religion❓*

#سرمایہ_زیست
Bible: I don't know. 🤔
Quran: Islam (Surah 3:19). ☪️
* Did you tell Christians to go to church on Sundays❓
Bible: NO they chose that day themselves.🤗
Quran: Yes, I instruct Muslims to go to mosque on Fridays (Surah 62:9).🙂🤝
* Why are you not in your
#سرمایہ_زیست
original language❓*
Bible: because people have made a lot of changes in me. 🤫🤫🤫🤐
Quran: I'm in my original language, Arabic and not corrupted (Surah 12:2).🙂🤝
* Why do you have so many contradictions ❓*
Bible: because I'm written by unknown
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
Dec 22
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ*
🤣🤣آسہیلی! بوجھ پہیلی*🤣🤣🤣

یہ اپنے ہی الفاظ کے مطابق مسلمانوں کو کافر کہنے والا "کافر، بدبخت اور مفتری" کون ہے؟
*مرزاقادیانی کے مطابق"خاتم النبیین کا مطلب"آخری نبی"ہے- یعنی" خاتم" کامطلب *"مہرلگانے والا"نہیں

#سرمایہ_زیست
@
1
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
بلکہ"آخری نبی"ہے
قادیانی یہ جھوٹ بول کر دنیا کو دھوکہ دیتے ہیں کہ "خاتم النبیین"کا مطلب"آخری نبی" نہیں بلکہ"نبیوں کی مہر"ہے*جبکہ مرزاغلام قادیانی "خاتم النیین"کا ترجمہ "نبیوں کی مہر"کی بجائے"آخری نبی" ہی کرتا ہے-

#سرمایہ_زیست
@
2
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی قرآن الحکیم کی سورہ الاحزاب کی اکتالیسویں(41) آیت کے بارے میں خود ہی لکھتا ہے
آیت یہ ہے"ماکان محمدابااحدمن رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین" یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا

#سرمایہ_زیست
@
3
Read 20 tweets
Dec 22
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

جہنم کی آگ کی حامل جماعت
(4) ''رسول کریمۖ نے فرمایا ہے کہ جہنم کی آگ میں سے اگر ایک رائی کے برابر آگ بھی ساری دنیا پر ڈالی جائے تو دنیا جل کر راکھ ہو جائے۔ میری

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

کوشش یہ ہے کہ میں وہ جہنم کی آگ تمھارے اندر پیدا کروں جو پہاڑوں کے برابر ہو۔ اگر جہنم کی رائی بھر آگ ساری دنیا کو جلانے کے لیے کافی ہے تو جو آگ میں تمھارے دلوں میں پیدا کرنا چاہتا ہوں،

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

اگر پیدا ہو جائے تو ایک دنیا نہیں، ہزاروں دنیائوں کو تم جلانے کے قابل ہو جائو گے ۔''
(تقریر مرزا محمود مندرجہ اخبار ''الفضل'' قادیان مورخہ 12 دسمبر 1935ء جلد 23 نمبر 139 صفحہ 9)

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 9 tweets
Dec 22
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مفسرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ میں اپ علیہ السلام کو دنیا سے پورا پورا اٹھانے والا ہوں (یعنی) روح اور جسم سمیت زندہ) یہاں توفی سے مراد موت نہیں ہے،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اسی طرح ابن جریر فرماتے ہیں تو فی سے یہاں مراد ان کا رفع ہے اور اکثر مفسرین کا قول ہے کہ توفی سے مراد یہاں نیند ہے ،
#سرمایہ_زیست

2
@Sajid2k
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح

یہ آیت آیات متشابہات میں سے ہے اور اسے سمجھنے کے کیے ہمیں قرآن مجید کی دوسری آیات سے سمجھنے کی ضرورت ہے جیسے اور جگہ قرآن حکیم میں ہے آیت ( وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ )
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets
Dec 22
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نے ستر اصحاب صفہ کو دیکھا کہ ان میں کوئی ایسا نہ تھا جس کے پاس چادر ہو۔ فقط تہہ بند ہوتا، یا رات کو اوڑھنے کا کپڑا جنھیں یہ لوگ اپنی گردنوں سے باندھ لیتے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

یہ کپڑے کسی کے آدھی پنڈلی تک آتے اور کسی کے ٹخنوں تک۔ یہ حضرات ان کپڑوں کو اس خیال سے کہ کہیں شرمگاہ نہ کھل جائے اپنے ہاتھوں سے سمیٹے رہتے تھے۔
البخاری 442
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں تشریف فرما تھے۔ مسعر نے کہا میرا خیال ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 5 tweets
Dec 22

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

7۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں جب تک یہ دونوںچیزیں تم میں رہیں گی اس وقت تک بھلائی رہے گی ایک فیصلہ میں انصاف کرنا اور دوسرا تقسیم میں انصاف کرنا
#سرمایہ_زیست
1
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

میں تم کو ایک راستے پر چھوڑ جاتا ہوں جس پر نشان قدم نپے ہوئے ہیں اب اگر کوئی قوم از خود کجی اختیار کرے تو وہ راستہ سے ہٹ جائیگی
#سرمایہ_زیست
2
@Sajid2k
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(