#FactCheck
کچھ دِنوں پہلے ایک سابق برٹش سفیر @CraigMurrayOrg نے ایک ٹویٹ کی کہ عمران خان صاحب کو @CIA نے ڈرون اٹیکس کیخلاف مہم کیوجہ سے ہٹایا۔ جس کو انصافی میڈیا سیل اور Pro PTI صحافی حضرات نے بھرپور شئیر کیااور اُس دعوی کو عمران صاحب کی سازشی تھیوری کے بطور ثبوت پیش کیا۔

جاری
کسی بھی باشعور شخص خصوصاً ایک مسلمان اور پاکستانی ایک متنازعہ شخصیت پر کیسے اعتماد کر سکتا ہے کریگ مرے نے ماضی اور کیرئیر کا جائزہ لیااور پاکستان کی اندرونی سیاست پر تبصرہ کیا تاکہ *عوام میں تنازعات، افراتفری اور کنفیوژن کو ہوا دی جاسکے*۔ craigmurray.org.uk/archives/2006/…
مرے ایک متنازعہ شخصیت ہیں اور سازشی تھیوری تیار کرنے کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ انہیں 2004 میں برطانیہ کے دفتر خارجہ کے محکمہ نے غیر رسمی طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ لوگ انکا پس منظر جانے بغیر انکی بات پر اعتماد کررہے ہیں جو کہ غلط ہے thenational.scot/news/19506508.…
اس نے پیغمبر اسلام (ص) کے کارٹون شائع کرنے پر چارلی ہیبڈو کے اسلام مخالف اقدامات کی وکالت کی۔ اپنے ماضی کے مضامین میں، انہوں نے اربوں مسلمانوں کے جذبات کی توہین کرتے ہوئے* پیغمبر اسلام (ص) کے اشتعال انگیز اور توہین آمیز کارٹونوں کے خلاف احتجاج کرنے پر *مسلمانوں* کی تضحیک کی۔
کریگ مرے جو ایک سخت گیر مسلمان مخالف یہودی ہے جس کی وجہ شہرت اسلام کیخلاف خاکے بنانا کارٹون شائع کرنا اور مسلمانوں کے مذہیبی جزبات بھڑکانا ہے۔ مسلمان مخالف احتجاجوں کی وکالت بھی کرچکا ہے
craigmurray.org.uk/archives/2006/…
اسے 2020 میں اسکاٹش کے سابق وزیر الیکس سالمنڈ کے مقدمے کی کوریج کے لیے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا گیا تھا اور جولین اسانج کی حوالگی کے معاملے پر رپورٹنگ کرنے پر قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا independent.co.uk/news/uk/crime/…
کریگ مرے کی ٹویٹر وال پر لگی ڈسپلے پکچر پر جس کتاب کی فوٹو لگی ہے وہ عمران خان کے قریبی دوست Peter Obrone کی ہے جس کا نام Master Of the Great Game ہے پیٹر اوبرون ایک کٹر یہودی ہیں جو عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں۔
تھریڈ لکھنے کا ایک مقصد ہے کہ اس قدر متنازعہ ترین شخصیت جس کی زندگی مسلمانوں اور اسلام کیخلاف سازشی تھیوریز کو پرموٹ کرتے ہوئے گزر گئی اور سفارتی کیرئیر بھی تنازعات کیوجہ سے ختم ہوا اس بندے کی بات کو ہم بطور ثبوت کیوں پیش کررہے ہیں
عمران خان صاحب نے بھی آج اپنی پریس کانفرنس میں کریگ مرے نامی سفیر کا حوالہ دیتے ہوئے اُسکی بات کو اپنے خلاف ہوئی سازش کو بطور ثبوت پیش کیا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Expose Propaganda

Expose Propaganda Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @EPropoganda1

Oct 17, 2022
#Thread
نیٹ فلیکس کے نام سے انصافی اکاؤنٹس اور مختلف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی جانب سے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ @netflix پاکستان کی کرپشن پر ڈاکیومنٹری بنا رہا ہے
نیٹ فلیکس کی آفیشل سائٹس پر ابھی تک ایسی کوئی ڈاکیومنٹری بنانے کا اعلان نہیں ہوا۔
حتی کے @netflix کے یوٹیوب چینل یا کسی بھی دوسری آفیشل ویب سائٹ سے اس وڈیو کو شئیر نہیں کیا گیا یا اسپانسر نہیں کیا گیا نا ہی اس پر #Netflix کا آفیشل watermark موجود ہے۔
اس وڈیو کو باقاعدہ انصافی حمایت یافتہ صحافی ہی اپنے طور پر چلا رہے ہیں۔
اس ڈاکیومنٹری کو Michael Oswald نامی فلم میکر ڈائریکٹ کررہے ہیں جو مختلف Narrative Base ڈاکیومنٹریز اور Paid narrative building فلمز اسٹوریز بنانے کا کام کرتے ہیں۔
جیسے پہلے امریکہ میں Dawid Fenton کی فرم ہائر کی گئی اور ماہانہ دیا گیا ممکنہ طور پر یہ ڈاکیومنٹری بھی Paid ہے۔ Image
Read 5 tweets
May 8, 2022
⚠️ حقائق کی درستگی ⚠️

سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI نے زیتون کے درختوں کے منصوبے پر اپنی ہی PTI حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اور حقائق کے برعکس کریڈٹ لینے کی غلط کوشش کی ہے۔
زیتون کے درختوں کا منصوبہ پہلی دفعہ @CMShehbaz گورنمنٹ میں شروع ہوا تھا۔
@AlJazeera عرب میگزین کی 2019 کی رپورٹ کیمطابق شہباز شریف گورنمنٹ نے زیتون کے لاکھوں پودے لگوائے جس سے زرمبادلہ میں اضافہ ہوا۔
زیتون کے تیل کی کاشت کا منصوبہ اٹلی کے تعاون سے 2012 میں پوٹھوہار کے علاقے میں شروع ہوا تھا اور 2017 میں مکمل ہوا ۔ 1500ہیکٹر پر درخت لگائے گئے۔ اس منصوبے کی تفصیلات PARC کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ اس کی کسی بھی بلین ٹری منصوبے سے کوئ تعلق نہیں ۔
parc.gov.pk/index.php/en/o…
Read 4 tweets
May 6, 2022
⚠️🚫 فیک نیوز 🚫⚠️

اے آر وائی نیوز تحریک انصاف کے سابقہ فنانس سیکرٹری @MuzzammilAslam3 کے دعوی کو بریکنگ نیوز بنا کر غلط سیاق و سباق میں پیش کررہا ہے۔
لنک اوپر کر کے چیک کیجئے۔ Image
حکومت ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے متعدد سینئر لیڈران یہ دعوی کرتے تھے کہ پاکستان کے ریزروز میں ہم نے 22 بلین ڈالر چھوڑے ہیں۔
جبکہ اسٹیٹ بینک کیمطابق پاکستان کے ٹوٹل ریزورز حکومت ختم ہونے سے پہلے 11 ارب ڈالر ویب سائٹ پر موجود تھے۔
جس میں سے 3 ارب ڈالر صعودیہ کے تھے۔ Image
بزنس اسٹینڈرڈ کی 27 ستمبر 2021 کی رپورٹ جس میں وہ صعودیہ کے 3 ارب ڈالر پاکستان کے مرکزی بینک میں پارک کرنے کی خبر دے رہے ہیں۔
جو قابل استعمال نہیں تھے۔
صعودیہ کے علاوہ قطر اور یو اے ای نے بھی پاکستان کے سینٹرل بینک میں ناقابل استعمال کیش ڈپازٹ کروائے تھے Image
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(