PEconomist Profile picture
Mar 26, 2023 16 tweets 7 min read Read on X
۱۔ کسی بھی زرعی معیشت میں شعبہ لائیوسٹاک خوراک کی فراہمی،غربت کے خاتمے اور معیشت کے استحکام میں کلیدی کردارادا کرتا ہے۔
۲۔  پاکستان میں لائیو سٹاک کا شعبہ زرعی معیشت میں 61.89% اور زرعی GDP میں 14.04%  حصہ ڈالتا ہے۔

#زراعت_ہمارا_مستقبل
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
۳۔ دنیا میں لائیو سٹاک میں چوتھے نمبر پر ہونے کے باوجود پاکستان میں لائیو سٹاک انڈسٹری کی شرح نمو گزشتہ کئی دہائیوں سے 5 فیصد سے بھی کم رہی ہے۔ اس تنزلی کی بنیادی وجہ ناقص انتظامات ، بنیادی انفراسٹرکچر کی کمی اور پرائیوٹ سیکٹر کے ساتھ ہم آہنگی کا فقدان ہے
آیئے دیکھیں کہ برازیل، امریکہ، کینیا اور نائجیریا نے لائیوسٹاک کے شعبہ میں کس طرح ترقی کی۔

برازیل
لائیوسٹاک کا شعبہ ہمیشہ سے برازیل کی معاشی تاریخ  کا اہم حصہ رہا ہے۔ برازیل میں لائیوسٹاک  کا جدید دور 1980s-1990s کی دہائی میں شروع ہوا جب برازیلی حکومت نے اپنے لائیوسٹاک۔۔
اور پولٹری کے شعبوں کو بحال کرنے کے لیے ایک منظم  کوشش کا آغاز کیا:
•لائیوسٹاک کی بحالی کی اس کاوش میں برازیل نے  اپنے اہم زرعی محکموں، پبلک اور پرایویٹ سیکٹر   کے متنظم تعاون کو یقینی بنایا۔
• غیرمحفوظ علاقوں میں تحفظ کی فراہمی کے لئے فوج کی خدمات کو بھی بروئےکار لایا گیا ۔
•برازیلی فوج کے زیر انتظام برازیل کے شمالی علاقوں میں ترقیاتی اقدامات کیے گئے جن میں لائیو سٹاک انڈسٹری میں بہتری لانا بھی شامل تھا۔

ان  پالیسیوں کے نفاذ کے تحت برازیل آج دنیا بھر میں غزائی اعتبار سے نہ صرف خودکفیل ہے، بلکہ  لائیوسٹاک برآمد کنندہ ممالک کی فہرست میں۔۔
اول نمبر پر ہونے کے ساتھ ساتھ کثیر زرمبادلہ بھی کما رہا ہے۔

امریکہ
اسی طرح امریکہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی مدد سے اپنے لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دی ہے، جو کہ آج لائیوسٹاک کی پیداوارکرنے والے۔۔
اور گائے کے گوشت کی برآمد کنندہ ممالک کی فہرست  میں دوسرے نمبر پر ہے۔
۲۔ US' Census of Agriculture (2017 ( کے مطابق امریکہ میں زراعت اور لائیو سٹاک کی صنعت میں موجودہ وقت میں 3.4 ملین پروڈیوسرز  شامل ہیں،جس میں سے370,619 کا تعلق فوج  سے ہے۔
۳۔  یعنی ملک بھر کے پروڈیوسرز میں 11% حصہ  فوج  کا ہے، جو کہ پرایویٹ فارموں کے ساتھ مل کر 19 بلین ڈالر تک  کی لائیو سٹاک مصنوعات پیدا کرتا ہے

کینیا
کینیا کی حکومت نے بھی لائیوسٹاک کے شعبہ کو ترقی  دینے کے لیے محکمانہ تعاون کو فروغ  دیا۔
۲۔  نیروبی یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق، کینیا کی فوج نے ملک بھر میں پائیدار غذائی تحفظ کے حصول کے لیے مویشیوں کی ترقی اور پیش رفت کے لیے منصوبے شروع کیے،  جس میں زرعی انفراسٹرکچر کی تعمیر اور جانوروں کی  پیداوار میں اضافے کے لیے کام کیا گیا۔
۳۔  بہتر ذخیرہ اندوزی اورخوراک کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے کینیا میٹ کمیشن(KMC)  کی  بھاگدوڑ بھی فوج کوسونپ دی گئی، جس کے ساتھ  ساتھ پرایویٹ مویشیبانوں کو بھی تحفظ فراہم کیا ۔
۴۔  موجودہ وقت میں کینیا  کی GDP میں لائیوسٹاک  کا  14%حصہ ہے اور لائیوسٹاک  سے  منسلک مصنوعات  کی  پیداوار میں 2050  تک150%  اضافہ متوقع ہے۔
نائجیریا
۱۔  پائیدار غذائی تحفظ کے حصول اور ملکی  ترقی  کے  لیے نائجیریا نےبھی لائیوسٹاک سیکٹر میں اہم  اقدامات اٹھاےٴ۔
۲۔ ان اقدامات کوعملی جامہ پہنانے کے لیے حکومت نے نائجیرین آرمی فارمز اینڈ رینچز لمیٹڈ NAFARL)) کو تشکیل دیا،
جو نہ صرف لائیوسٹاک کے شعبہ میں اہم قردار ادا کر  رہا ہے  بلکہ سابق فوجیوں اور عام شہریوں کے  لیے روزگار کے مواقع بھی فراہم کر رہا ہے۔
۳۔ NAFARL پورے نائیجیریا میں،  حکومتی  اداروں کے ساتھ مل کر لائیوسٹاک کے لیے جدید مشینری اور خوراک بھی فراہم کرتا ہے۔
پاکستان
۱۔ ان ممالک کی پالیسیوں سے سبق حاصل کر کے پاکستان اپنے دیگر محکموں، پرائیوٹ سیکٹر اور فوج کے تعاون سے نہ صرف لائیو سٹاک انڈسٹری کی استعداد بڑھا سکتا ہے بلکہ ملکی زرعی مبادلہ میں بھی گراں قدر اضافہ کر سکتا ہے۔
۲۔ اس مد میں پاکستان آرمی ریماؤنٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کور ((RV&FC کی خدمات کو  بروےٴکار لایا  جا سکتا ہے، جو کہ لائیوسٹاک کے شعبے میں 130 سال سے زائد تجربہ  رکھنے کے ساتھ ساتھ آزادی کے بعد پاکستان میں لائیو سٹاک فارمنگ کا پہلا منظم سیٹ اپ قائم کرنے  کا بھی اعزاز رکھتی ہے۔
یہ کور لائیو سٹاک کی مد میں بڑے پیمانے پر نہ صرف فوج کی ڈیری (Dairy)ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ فوج کی غزائی ضروریات کی مد میں ہونے والے اخراجات میں بھی 33 فیصد کمی آئی ہے۔

@AgricultureKP

#زراعت_ہمارا_مستقبل

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PEconomist

PEconomist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @peconomist_

Apr 28, 2023
پاک فوج کا دفاعی بجٹ

دفاعی بجٹ اکثر تنقیداور غلط فہمیوں کا موضوع بنا رہتا ہے جس کی وجہ سے اس موضوع پر غلط بحث ہوتی ہے۔

آئیے دفاعی بجٹ، خاص طور پر اس میں پاک فوج کے حصے کے بارے میں حقیقت جاننے کے لئے ایک فیکٹ چیک کریں۔
کیا ہر سال دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوتا ہے؟ عام تاثریہی ہے کہ اضافہ ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 90 کی دہائی سے پاکستان کے دفاعی بجٹ میں مسلسل کمی دیکھی گئی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 9.5 ٹریلین روپے کے مجموعی قومی بجٹ میں پاک فوج کا حصہ صرف 724 ارب روپے ہے جو صرف 7.6 فیصد بنتا ہے۔

دیگر دلچسپ حقائق پر مزید نظر ڈالتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں کل رجسٹرڈ انکم
ٹیکس دہندگان کی تعداد میں آرمی کے اہلکار 9.6 فیصد ہیں، جبکہ وہ صرف ریاست… twitter.com/i/web/status/1…
Read 12 tweets
Apr 28, 2023
PAKISTAN ARMY DEFENSE BUDGET
A 🧵

Defense Budget remains a subject of frequent criticism & misconceptions leading to ill informed debates on the topic.
 
Let’s conduct a fact check to establish the reality regarding #DefenseBudget, particularly of Pak Army’s share in it.
Does defense budget increases every year? General perception is yes, but the fact is ‘No’, it doesn’t.
 
According to Stockholm International Peace Research Institute (SIPRI), a consistent decrement has been observed in Pakistan’s defense budget since 1990s.
Do you know that Pakistan Army’s share in total national budget of Rs 9.5 Trillion is only Rs 724 Billion, which comes to 7.6% only.
 
Wait, there are other interesting facts, yet to come ahead.
Read 14 tweets
Apr 26, 2023
‘Pakistan’s state-run firms worst in Asia’

The latest World Bank’s Public Expenditure Review 2023 highlights that “Pakistan’s federal SOEs have been found to be the least profitable in the South Asia region. On an annual basis, they together swallow more than Rs458bn in public.. twitter.com/i/web/status/1… Image
..funds to stay afloat as their combined loans and guarantees surged to almost 10pc of GDP (Rs5.4tr) in FY21 from 3.1pc of GDP or Rs1.05tr in 2016,”

SOEs Making Great Loss
More than 98% of the government’s assets & almost 100% of the losses in the SOEs portfolio are related to.. Image
..commercial SOEs. (Source: Finance Division)
Moreover, the sum of the losses of top-10 loss-making SOEs contributes around 90% to the total losses of SOEs portfolio each year. In FY 2018-19 alone, the losses reached to Rs 478 Billion. (Source: Finance Division) Image
Read 7 tweets
Mar 27, 2023
BALOCHISTAN – A NEED FOR INTROSPECTION?
A 🧵

There is a popular perception that Balochistan is given less funds as compared to other provinces.
In order to make a rational judgment on this, we must consider few facts.

#Balochistan_Pakistan_Ka
#پاکستان_کا_بلوچستان
#SupremeCourt
Balochistan is the largest province by area, but it has lowest population (See census data) in comparison to other provinces.
If we consider per capita allocation of funds, In FY 22/23 Balochistan has highest allocation Rs 59,696 per person as compared to other provinces
• Punjab – Rs 19,700 (3 times less)
• Sindh – Rs 22,901 (2.6 times less)
• KP – Rs 23,361 (2.5 times less)
Read 17 tweets
Mar 17, 2023
BUDGET CAN BE BACKBONE OF ECONOMY
A 🧵

1. A key component of the US economy is the defense industry.
2. In 2021, defense manufacturing contributed $2.3 trillion to US GDP amounting to 12% of total GDP.
@BrigAshfaqHasan
@nadeemhaque
@FarooqHKhan
@AtifRMian

#DefenseAndEconomy ImageImage
3. From 2018–22, US arms exports accounted for 40% of the global arms exports.
4. Whereas India remains the leading arms importer in the world from 1993 till 2022.

@INFANTRY28
@AVeteran1956
@MiftahIsmail
@SaleemFarrukh
1. To drive the economy, US stimulates its defense budget, a practice which India is also adopting, under the make in India initiative.
2. According to Fitch, the U.S. Department of Defense (DoD) budget will further increase to $797 billion in FY 2023 from $728 billion in 2022. Image
Read 9 tweets
Mar 16, 2023
تصویر کا دوسرا رخ

تصویر میں لگے اس خط کو فوج مخالف بیانیے کے طور پر سوشل میڈیا میں پھیلایا جا رہا ہے کہ فوج حکومت کی زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے۔ یہ بات سراسر بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہے۔
اس خط میں جس زمین کا ذکر ہے وہ زمین زیادہ تر بنجر قدیم اور غیر آباد ہے۔۔۔
@AgriUniPeshawar
جسے حکومت پنجاب ایک جوائنٹ وینچر کے ذریعے قابل کاشت بنانے کے لئے عارضی طور پر فوج کو دے گی۔ یعنی اس زمین پر قبضہ اور ملکیت حکومت پنجاب کی ہی رہے گی۔ ۔۔
#زراعت_ہمارا_مستقبل
#جوان_اور_کسان
@sautandojamu
ایسا کیوں کیا جا رہا ہے؟

ناقص زمینی اصلاحات،غیر موثر زرعی پالیسیوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے سبب  زراعت کے سیکٹر کا  پاکستان کی معیشت میں سالانہ اضافہ جو کہ 1960 میں 4 فیصد تھا ،2022 میں کم ہو کر 2.5 فیصد رہ گیا ہے۔۔۔
@OMnsuam
@LUAWMSOfficial
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(