Chilli-Milli 🌶️ Profile picture
Apr 30 25 tweets 12 min read Twitter logo Read on Twitter
🇵🇰قومی بیانیہ✔️تھریڈ🧵#Rt plz🌶️
👇🏼
#PMLN کا اگلےالیکشن کا بیانیہ صرف #CPEC ہونا چاہیےکیونکہ ساری قوم سی پیک پر متفق ہےسوائے امریکی یہودی ایجنٹ عمران خائن کے۔
@MaryamNSharif ہی اس بیانیےکو گھر گھر پہنچا سکتی ہیں
ہمیں #IMF سےنجات چاہیےاوراس کےلئے اگر پاکستان چین اکانومک پراجیکٹ👇🏼 Image
کو پوری طرح فعال کر دیا جائے تو اس میں پاکستان اور چین دونوں کی خدمت کرنے والی منفرد خصوصیت ہے۔🇨🇳CPEC توانائی کے بحران پر قابو پانے، جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر، تیز رفتار صنعت کاری کو فروغ دینے اور پاکستان میں روزگار کےبے پناہ مواقع پیدا کرنےمیں اپنا کردار ادا کرے گا🌶️
یہی بات ۔۔ Image
عمران خان اور اس کے مالکوں یعنی امریکہ و اسرائیل کو بلکل بھی ہضم نہیں ہو رہی۔ کبھی اندازہ تو کیجئے کہ 2011سے 2023 تک پورے بارہ سال سے عمرانی فتنہ اس ملک کی تعمیر و ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس فتنے کو پوری فنڈنگ اور انتظامی امداد امریکی تھنک ٹینک لگاتار مہیا کر ۔۔🌶️ Image
رہے ہیں۔ اس بات پر اگر کسی کو بھی شک ہے تو یاد کریں کے کیسے چینی🇨🇳صدر کے دورے کو سبوتاز کرنے کے لئے 2014 میں دھرنے سجائےگئے اور اس وقت کے مشہور پیادے ججوں نےعمران کی سہولتکاری کی اور پھر سب نےدیکھا کہ مشرف کی باقیات بھی عمرانی پرچم کے نیچے جمع ہو گئی اور پھر اربوں ڈالر جی ہاں۔۔🌶️ Image
روپے نہیں اربوں ڈالر عمران کے جلسوں اور پروموشنل کیمپینز پر پانی کی طرح بہائےگئے۔ ایک بدکار نشئی اور زانی انسان کو مسیحا بنا کر پیش کیا گیا مگر آفرین ہے اس قوم کی زہانت پر کہ جب جعلی اور جھوٹے مقدمے میں نوازشریف کو سزا سنائی گئی اور نوازشریف دلیر شیر کی طرح سزا کا سامنا کرنے ۔۔🌶️ Image
وطن واپس آگیا تو ساری قوم 🇵🇰سمجھ گئی کہ سازش کا ہدف اکیلا نوازشریف نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی ہی نشانہ ہےتو قوم نے دبا کے شیر کو ووٹ دیئےاور سازشی پریشان ہو گئےبوکھلا گئےسٹپٹا گئےاور اپنا ہی پلان کیا ہوا RTS system بند کر کے تین دن تک انجینئرنگ کرتےرہے دن دیہاڑےووٹ پر ڈاکہ ۔۔🌶️ Image
ساری قوم نے دیکھا اور اس ساری واردات کے بعد عمران کو جعلی (puppet)وزیرعظم بنا دیا گیا۔
آپکی یاداشت کےلئے یہ عرض کرنا بھی بہت ضروری ہے کہ عین اسی وقت ایک وطن فروش کرپٹ سرکاری ملازم کو ریٹائر ہوتےہی سی پیک اتھارٹی کا ناجائز چیئرمین مقرر کیا گیا تاکہ واردات کی پوری نگرانی کی جاتی۔۔ Image
رہے اس ملازم کا نام عاصم سلیم باجوہ تھا جس کو سازش کے مہرے کے طور پرنومبر 2019 میں بلوچستان کے وسائل لُوٹ لاٹ کر نوکری سے ریٹائرمنٹ کے فوری بعد(جو کہ 2سال تک غیر قانونی ہے) نئی بنائی گئی CPEC اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باجوہ کو چار سال کے لیے۔۔🌶️🌶️ Image
🇨🇳چائنہ پاکستان🇵🇰اکنامک کوریڈور اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا اس منحوس نے پہلےدن سےہی سی پیک کو تباہ کرنے کی انتھک محنت کی اور ہر گزرتےدن اس کے امریکہ میں زاتی اثاثے دوگنے چوگنے ہوتے گئے آج یہ وطن فروش بال بچےسمیت امریکہ سیٹل ہےاسی طرح کے پیادےعمرانی حکومت میں اہم عہدوں پر ۔۔🌶️ Image
فائز کیے گئے جن میں سے مشہور بے شرم ہستیاں ہیں شوکت ترین وزیرخزانہ،رضا باقر گورنر سٹیٹ بنک ، زلفی بخاری مشیر برائے اور سیز، معید یوسف مشیر برائے قومی سلامتی ،ندیم بابر مشیر پٹرولیم ،ثانیہ نشتر ، رانا شباز گل مشیر برائے بکواسیات غرض یہ کہ ان سب امریکیوں 🇺🇸 کا کام سی پیک ۔۔۔🌶️✔️🌶️ Image
کو روکنا اور امریکی 🇺🇸مفادات کے لئے 🇵🇰پاکستان کو دیوالیہ کرنا تھا۔ اس کے علاوہ بھی مشرف کی باقیات کو اس کام کے لئے استعمال کیا گیا پرویز مشرف کے دور میں مختلف عہدوں پر کام کرنے والے ارکان یعنی فروغ نسیم، طارق چیمہ، غلام سرور خان، زبیدہ جلال، فواد چوہدری،۔۔۔🌶️🌶️ Image
شیخ رشید احمد، خالد مقبول صدیقی، شفقت محمود، مخدوم خسرو بختیار، عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر حسین داؤد
اور وزیر کا درجہ رکھنے والے پانچ مشیروں میں سابق بینکر عشرت حسین، بزنس مین عبدالرزاق داؤد اور بابر اعوان جیسے جانے پہچانے کرپٹ ⚠️ چہرے بھی شامل رہے اور سب نے cpec یعنی پاکستان🇵🇰۔۔ Image
کی تباہی کے لئے اپنی اپنی خدمات پیش کیں اور اپنے اپنے اثاثے سو گنا تک بڑھا لئے۔
سونے پر سہاگہ تب ہوا جب عمران کے مشہور نمائندے واشل مراد سعید نے وزیر مواسلات اور جرنل عمر کی گندی باقیات اسد عمر وطن فروش نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے سی پیک کے تمام خفیہ معائدے جو کہ ریاستی راز ۔۔۔🌶️ Image
یعنی state secrets کہلاتے ہیں ان کو امریکہ کے حوالے کر دیا اور وطن کی سلامتی چند کروڑ روپوں 💵کے عوض فروخت کر دی۔
جس کے نتیجے میں چائینہ 🇨🇳نے اس وقت کی 🇵🇰پاکستان حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتےہوئے سی پیک کے تمام پراجیکٹس بند کر دیئےعمرانی ٹولہ کامیاب ۔۔

tribune.com.pk/story/1825065/…
ہوگیا اور وطن عزیز معاشی عدم استحکام کا نشانہ بن گیا اس صورتحال سے مزید فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرانی ٹولے نے دل کھول کر 🇺🇸امریکہ سے قرضے لئے کیونکہ امریکہ اپنے اندرونی قوانین کی وجہ سے بہت بڑی رقوم کسی لیگل چینل کے بغیر نہیں ریلیز کر سکتا تھا سو سارے قرضے imf سے اشو ہوتے اور یہاں ۔۔۔ Image
پاکستان آتے ہی ان ڈالرز 💵کو بوگس پرا جیکٹس کے نام پر اسٹیٹ بنک رضا باقر کی نگرانی میں عمرانی ٹولے کے حوالےکر دیا جاتا رہا جن کی ادائیگی مہنگائی کی صورت میں پاکستانی عوام کےخون سےنچوڑ کر کی جاتی رہی اور جاتی رہے گی۔
عمرانی ٹولہ امیر ہوگیا پاکستان
غریب تر ہوتا گیا یوں شمجھیے کہ۔۔ Image
قوم ٹیکس دےدےکرملک کی معیشت کو بچانے کے لئے دن بدن مزید بدحال ہو رہی تھی مگر جن قرضوں کی قسط ادا ہو رہی تھی
وہ کبھی ہماری معیشت میں شامل ہی نا ہوئےتھے

اب عمرانی ٹولہ نےکشمیر کا سودا بھی اسی فارمولےسےکر دیا اور مزید مال بنایا مگر ایک بار پیٹ حرام کا عادی mangobaaz.com/imran-khan-jus…
ہو جائے تو یہ دوزخ کبھی نہیں بھرتی۔
اب نیازی ٹولے نے اگلا سودا ایٹمی اثاثے سرنڈر کرنے کا تہہ کیا جس کے عوض دس سال کی حکومت امریکہ سے مانگ لی اداروں میں بیٹھے عسکری نمائندے بھی دس دس سال کی اضافی نوکری پے بک گئے اور بینچ سے چپکے بدکار بھی۔۔۔ dawn.com/news/1630650
دو دو تین تین سال کی موج کے لالچ میں وطن کا سودا کرنے پر تیار ہو گئے ( جولعنتی ایک ٹکٹ کی سہولتکاری سے ایک بیس کما رہے وہ بڑے سودے کو کیسے ہاتھ سے جانے دیتے؟) لکھنےکو اور بہت کچھ ہے مگر

قصہ مختصر یہ کہ اللہ کی لاٹھی چلی وقت بدلا حکومت وقت زلیل ۔۔ tribune.com.pk/story/2063538/…
ہوئی دربدر ہوئی تخت و تاج اچھالے گئے نیازی زندیق زلیل و رسوا ہو کے عرش سے فرش پر پھینکا گیا۔
نئی حکومت آئی معاشی سرجری شروع ہوئی عوام پر مشکل ترین دور آیا ساری قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنی مادر وطن کو بچانے اور قومی غیرت کے تحفظ کے لئے دل و جان سے قربانی دی مہنگائی ۔۔ Image
بےروزگاری، دہشت گردی نےپورا زور لگایا لیکن اللہ رب زولجلال کی مدد اور نصرت سے دس بارہ ماہ میں ہی حالات کنٹرول ہوتے نظر آنےلگے نئی محب وطن اتحاد نے پہلے آٹھ ماہ میں نو ارب ڈالر کی اقساط ادا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچا لیا(الحمدُللہ🤲🏼)
اس بارہ ماہ کے۔۔۔ dawn.com/news/1686187
دوران امریکہ مفادات والے imf نے اپنے پیادے عمران کی مدد کرتے ہوئے نئی حکومت کو قرض پیکج کی شرائط اور ھیلے بہانوں میں الجھائے رکھا تا کہ کسی بھی طرح پاکستان کی معاشی امداد ممکن نا ہو سکے اور نعوزباللہ پاکستان کو عراق صومالیہ شام کی طرح بدحال کر کے ۔۔۔ reuters.com/world/asia-pac…
عالم اسلام کے اس قلعے کو یرغمال رکھا جائے۔
مگر سلام ہے آج کی حکومتی ٹیم کو جو بیک وقت کئی محازوں پر فتح یاب ہوتے اللہ کی مدد سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے جارہے ہیں۔
#CPEC بحال ہو چکا ہے! پاکستان imf کے بغیر زندہ ہے #Russia سے تیل روانہ ہو چکا ہے۔ آنے والا ہر دن پاکستان ۔۔ Image
کےلئےخوشحالی کی نوید لائےگا اور نیازی ٹولہ ہر روز پہلے سے زیادہ ماتم کناں ہوگا۔
خوشحالی اور ترقی کےلئے آج کی حکومت اور پالیسی کا تسلسل بہت ضروری ہےقوم #CPEC کےساتھ کھڑی ہےاس لئےہم سب کا فرض ہےکہ ہر پاکستانی کو یہ حقیقت سمجھائیں کہ ملک کی ترقی و کامیابی کا بیانیہ ہے #CPEC 🇵🇰
Rt✔️ Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Chilli-Milli 🌶️

Chilli-Milli 🌶️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iam3422

Apr 11
؀آگے کیا ہو گا ؀ thread 🧵🌶️
سب سے پہلے تو چلی ملی کمپنی کی جانب سےاپنےقارعین کا بے پناہ پزیرائی پر دل کی گہرائیوں سے شُوکریہ 🙏🏽
اب کرتے ہیں بات کےجی آگےکیا ہوگا !

تو جناب پشلے پچہتر سالوں کی کالک تو آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں اور سب کو معلوم ہےکہ نیازی ٹولہ جو مسلط کیا گیا تھا ۔۔ Image
اس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی ترقی کو روکنا اور خطے میں ایک ایسی مجبور ریاست کا دوام تھا کہ جس کو قرضوں اور پسماندگی کے چابک سے ھانک کر کبھی بھی بھارت یا چین کے مفادات کو نشانہ بنایا جا سکے اسی کام کے لئے فرنگی سرکار نے افغانستان میں ڈیرے جمائے تھے اور بظاہر وہاں سے پسپائی۔۔ Image
کے باوجود وہ اپنے بہت سے مقاصد حاصل کر کے گئے ہیں جن میں سے ایک تھا پالستان میں مستقل عسکری مداخلت۔
تو جناب آپس کی سیاسی پوئنٹ سکورنگ سے ہٹ کے اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ پاکستان کا بہتر مستقبل کس طرف ممکن ہے۔ تو آگے ہوگا یہ کہ ہمارے تمام ریاستی اور حکومتی بڑوں نے مل کر فیصلہ۔۔ Image
Read 16 tweets
Apr 10
🔴 یوتھیا کیسے بنتا ہے 🟢؀ thread✔️🧵

جی تو جیسےکہ ٹائٹل سے صاف ظاہر ہےکہ آج ہم آپ کو یوتھیوں کی بناوٹ شکل وصورت اورمختلف اقسام سے روشناس کروائیں گے اور یہ سب خصوصیات آپ کے اردگرد کےیوتھیوں میں آپ باآسانی شناخت کر لیں گے۔
ویسے تو ہمارے ہاں رنگ برنگے یوتھیے بکثرت پائے جاتے ہیں 👇🏼 Image
لیکن بہت زیادہ تحقیق کےبعد یہ کمپنی اس نتیجےپر پہنچی ہے کہ یوتھیوں کی چند اقسام ایسی ہیں جن پر انکی اکثریت تعداد مشتمل ہے
بس آپ آگےکی بات پڑھنےسےپہلے یہ یقین کر لیجئےکہ یوتھیا کوئی گالی نہیں بلکہ ایک مخلوق ہے جو آپکی ھمدردی اور ترس کا مستحق طبقہ ہے۔
تو جناب یوتھیوں کی اقسام میں👇🏼 Image
سب سے پہلے آتے ہیں 👇🏼
۱-معصوم یوتھیا ؛؀
جی ہاں یہ سب سے زیادہ تعداد کے یوتھیے ہیں جن کو سُہانے خواب اور خوشحالی کے جھوٹے نعرے سنا سنا کے گمراہ کیا جاتا ہے ان میں اکثریت تعداد نوجوان لڑکیوں کی ہے یہ ویسے تو اچھے گھرانوں کی اولادیں ہیں مگر ان کے والدین تک کو نہیں معلوم ہوتا کہ ۔۔۔ Image
Read 21 tweets
Nov 7, 2022
SHO میری کال نہیں لے رہا !

یہ واقعہ جنوبی ایشیا کے سب سے اہم ملک میں پیش آیا۔ کہانی دراصل کچھ یوں ہے کہ ایک پسماندہ قوم میں ایماندار اور نیک لیڈر پیدا ہوا۔ اس نے بچپن ہی سے ہر میدان میں اپنے نام کا لوہا منوایا اور کرکٹ کی دنیا میں ملک کے لئے واحد ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز بھی👇🏼
اپنے نام کر لیا اس کے بعد عوامی فلاح و بہبود کو اپنا مشن بنایا اور عوام ہی سے چندہ اکھٹا کر کر کے ملک کے نامور ہسپتال اور تعلیمی ادارے بنا ڈالے۔کیونکہ اس شخص کا کوئی زاتی مفاد بظاہر نظر نہیں آتا تھا تو اس لئے وہ دیکھتے ہی دیکھتے عوام میں مقبول ہوگیا👇🏼
اب نیکی اور عوامی خدمت میں اس شخص کا کوئی ثانی نا رہا تو ایک دن اس نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا جب الیکشن ہوا تو عوام نے اس کو کوئی ووٹ نا دیئے اور اس کی جماعت کو عبرت ناک شکست ہوئی۔اس قدر مقبولیت کے باوجود عوام کی عدم پزیرائی نے اس کے دماغ پر بہت گہرا اور منفی اثر ڈالا 👇🏼
Read 19 tweets
Nov 6, 2022
انتہائی اہم معلومات؛
یہ حملہ کچھ اس طرح سے پلان کیا گیا تھا کہ حملہ آور نوید کو کہا گیا تھا کہ اس نے پستول نکال کر لہرانا ہے اور ابتسام کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی کہ اس نے نوید کو پکڑ کر کنٹینر پر موجود گارڈ کے نشانے پر لانا ہے اس کام کے لئے ہی ابتسام سپیشل رنگ کی ٹی شرٹ #Pakistan ImageImageImageImage
شلوار قمیض کے اوپر پہن کر آیا تھا تا کہ بھرے مجمے میں بھی شوٹر گارڈ اس کو پہچان سکے۔ جیسے ہی نوید نے پکڑے جانا تھا گارڈ نے گولی مار کر نوید کا خاتمہ کرنا تھا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ وہاں موجود معظم مقتول نے بھاگ کے نوید کو دبوچنا چاہا اور گارڈ کی گولی کی زد میں آگیا👇🏼
معظم بے گناہ مارا گیا اور اس بھگدڑ میں سیکورٹی اداروں کو نوید زندہ گرفتار ہوگیا۔ نوید کا زندہ پکڑے جانا جیسے قیامت ہی ہو گئی کہانی بنانے والے کے لئے۔ کیونکہ نوید مر جاتا تو الزام کسی پر بھی آرام سے دھرا جاتا اور ہماری معصوم جزباتی قوم اس پر یقین بھی کر لیتی۔
نوید کی ہلاکت سے 👇🏼
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(