#Egyptology
#Freemasonry
اوبلیسک (Obelsik)
فرعونیت کی تمام کڑیاں بالآخر مصر سے جا ملتی ہیں۔
شیطان کےپجاریوں (Illuminate) کا وہ مخصوص نشان جو پہلی بار 2300 سال قبل مسیح میں قدیم مصرمیں استعمال ھوناشروع ھوا۔
یک سنگی یہ کوئی عام مینار نہیں۔ یہ تقریبا تمام ممالک میں ہمیں جگہ جگہ نظر ImageImageImage
آئے گا کیونکہ اس مذہب کے ماننے والے اب اپنا مکمل وجودرکھتے ہیں۔
پتھر سے بنا، مستطیل نماستون اوبلسک دراصل قدیم مصری مندروں کے داخلی راستوں پر دیوتاؤں کی تعظیم کیلئے کھڑا کیاجاتا تھا۔
مصری اوبلسک پتھر کےایک ٹکڑے سےتراشے جاتے تھے۔اسےاہرام کی چوٹی کی نسبت اس کےمربع یا مستطیل بنیاد پر ImageImage
چوڑا ھونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا جو اکثر سونے اور چاندی کےمرکب سے ڈھکا ھوتا تھا جسے الیکٹرم کہتے ہیں۔
اوبلیسک کے شافٹ کے چاروں اطراف ہیروگلیفس سے مزین ہیں جن میں خصوصیت سے مذہبی عقیدت شامل ھے جو عام طور پر سورج دیوتا اور حکمرانوں کی یادگار کیلئےمختص تھا۔ قدیم مصرکے شاہی خاندان ImageImage
اس میں ترامیم کرتے رھے۔
یونانی مورخ اور بابائےتاریخ ہیروڈوٹس نےسب سے پہلے ان کے بارےمیں لکھا اور اس لیے کا نام "tekhenu" لکھا جس کا مطلب ھے "چھیدنا" یعنی "آسمان کو چھیدنا"۔قدیم ترین اوبلیسک اب موجود نہیں ہیں اورصرف بعد کےنوشتہ جات کے ذریعے معلوم ھوتےہیں لیکن ایسا لگتاھے کہ یہ صرف ImageImage
دس فٹ (3 میٹر) لمبےتھے۔
جدیداوبلیسک کی ایک معروف مثال واشنگٹن یادگارھے جو1884میں واشنگٹنDCمیں مکمل ھوئی۔ یہ 555فٹ(169میٹر)بلندھےاور اس میں ایک رصدگاہ اور اندرونی لفٹ اورسیڑھیاں ہیں۔
جب ایک مذہب ھےتو اسکی نشانیاں توھوں گی۔
@threadreaderapp compile pls.
#ancient
#Symbolism
#History Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

Jun 3
#ancient
#History
سپرپاورز کا تصور محض دور جدید کی پیداوار نہیں۔ طاقت کا نشہ ازل سےانسان پر سوار رہا ھے اور خود کو دوسرے سے برتر ثابت کرنے کیلئے ہی انسان شوقیہ جنگ و جدل اور خونریزی میں ملوث رہا۔
زمانہ قدیم سے عصر حاضرتک سپر طاقتوں کی دوڑ کھینچاتانی اور اتارچڑھاءو کچھ یوں رہی ھے؛ Image
اسریا (Assyria/موجودہ دور کےعراق، شام اور ترکیہ کے بیشتر علاقوں پر مشتمل)__آٹھویں تا ساتویں صدی قبل مسیح
بےبی لونیا (Babylonia/موجودہ عراق)__ساتویں تاچھٹی صدی قبل مسیح
پرشیا (موجودہ ایران)__چھٹی تا چوتھی صدی قبل مسیح
مقدونیہ (Macedonia/عہد اسکندر اعظم)__چوتھی تاتیسری صدی قبل مسیح
روم (Rome)__دوسری صدی قبل مسیح تاچوتھی عیسوی
امیہ (Umayyad)__ساتویں عیسوی تا آٹھویں عیسوی
منگول سلطنت (Mongol Empire)__تیرہویں عیسوی تاچودھویں عیسوی
سلطنت عثمانیہ (Ottoman Empire)_پندرھویں صدی تاسترھویں صدی
پرتگال__پندرھویں تا سولہویں عیسوی
سپین (ہسپانیہ)__سولہویں تاسترھویں عیسوی
Read 4 tweets
Jun 1
#ancient
#Archaeology
#Palestine
جیریکو (Jericho)
9000سالہ قبل مسیح کی طویل ترین تاریخ
عربی میں اریحا کہلایاجانے والا شہر جیریکو دراصل فلسطینی شہرھے۔
   دنیا بھر میں درجنوں ایسے شہر ہیں جن میں انسان ہزاروں سالوں سے آباد ہیں۔ تاہم جب سب سے قدیم مسلسل آبادشہر کی نشاندہی کرنےکی بات ImageImage
آتی ھے تو اس کا کوئی سیدھا جواب نہیں ملتا۔
اگر کسی شہر کو گرا دیا جائے، بحال کیا جائے، تھوڑا سا منتقل کیا جائے، اوپر بنایا جائے، دوبارہ گرا دیا جائے، اور دوبارہ تعمیر کیا جائے تو کیا یہ وہی شہرھےیا کوئی نئی ہستی؟
لہذا بہت سی ایسی جگہیں ہیں جوممکنہ طور پر دنیاکےقدیم ترین شہر کاتاج Image
اپنے سر پر لیے ھوئے ہیں جن میں سے تقریباً سبھی مشرق وسطیٰ میں واقع ہیں۔
انہی میں سے ایک__جیریکو شہر جو پرانے وقتوں میں ایک بدنام زمانہ جنگ کے لیے جانا جاتا تھا۔ اسے اکثر قدیم ترین شہر ھونے کا سہرا پہنایا جاتا ھے جو اب بھی قائم ھے۔
آثار قدیمہ کے شواہد سے پتہ چلتا ھے کہ یہ علاقہ Image
Read 5 tweets
May 28
#ancient
#History
قدیم ھندوستانی تاریخی مآخذات
(Ancient Hindustani Historical Sources)
اگرھندوستان کی قدیم تاریخ تلاش کی جائےتو تمام موءرخین میں اختلاف ہی نظر آئےگاکیونکہ اس عہدکی کوئی مستندتاریخ ملنامشکل ھے۔
ھندوستان میں تاریخ نویسی کارواج نہیں تھااورجوتاریخ ہمیں رامائن،مہابھارت Image
ویدوں کے اشلوک کی صورت کی صورت میں مہیا ھے وہ زیادہ تر دیومالائی قصے کہانیوں پر زیادہ مشتمل ھے۔
اس لیے ھندوستان کے بارے میں زیادہ مواد ہمیں سکوں، کتبوں اور پتوں پر درج تحریروں سے ملتا ھے۔ پھرکالی داس کی تحریریں، رومی، یونانی، چینی سیاحوں کی تحریریں جیسے 5ویں صدی کاسیاح فاہیان اور ImageImage
ہرش کی "ہرش چرت" وغیرہ ہیں۔
اسکو علاؤہ مستند تحریری مآخذات یہ ہیں؛
راج ترنگنی (ترن گینی)__
کشمیری موءرخ کلہن (Kalhana) کی سنسکرت زبان میں کشمیر کی تاریخ پر لکھی گئی یہ کتاب 1184 ق م سے 1148ء تک کا کشمیر بیان کرتی ھے آر اسے ہی ھندوستان کی پہلی مستند تاریخ کی کتاب کا درجہ حاصل ھے۔ ImageImage
Read 6 tweets
May 27
#America
#HistoryBuff
ایلا ہارپر (امریکہ)_____Camel Girl
1870 to 1921
ایلا ہارپر (Ella Harper) کی چونکادینے والی یہ تصویر 1885 سے 1886 کےلگ بھگ لی گئی تھی۔ اگر اس سےبہت پہلے 1826میں کیمرےاور لینز کاکامیاب تجربہ فرانسیسی Joseph Nicéphore Niépce کرچکاتھا۔
درحقیقت ہارپر ایک انتہائی Image
غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھی جسے"Genital Genu Recurvetum" کہتے ہیں اس بیماری میں گھٹنے مخالف سمتوں میں جھک جاتےہیں۔ نتیجتا مریض کو4ٹانگوں(مانند چوپایہ)چلنا پڑتاھے۔
ہارپر کا کہناھے کہ اسے چاروں چوکوں پر چلنے میں زیادہ آرام دہ محسوس ھوا۔
اپنی اس بیماری کو ہارپر نے کیش کروایا اور Image
1886 میں ہارپر نےبطور اداکار سرکس میں شمولیت اختیار کی۔ اس نے فی ہفتہ 200 ڈالر کمائےجو آج کی کرنسی میں 6500 کے برابر ھے۔
اس کی ایک سرکس میں شائقین کیلئےجو صرف ہارپر کو دیکھنے آتے تھے، یہ بائیو کارڈ تقسیم کیا گیا جس پہ درج ذیل معلومات درج تھیں؛
"مجھے "Camel Girl" کہاجاتا ھے کیونکہ Image
Read 5 tweets
May 25
#Punjab
#ਪੰਜਾਬ
#geography
دہلی سلطنت کےدوران پنجاب کتنابڑا تھا؟
لفظ "پنجاب" (پنجاب) فارسی کےدو الفاظ پنج (پنج) کا مجموعہ ھےجس کے معنی پانچ اور آب (آب) کےمعنی ہیں پانی۔
پنجاب" کی اصطلاح قرون وسطی کےدور میں ایک مبہم خطہ کے لیے استعمال ھوتی تھی۔ یہ کوئی سیاسی ادارہ یا ریاست نہیں تھی ImageImage
جسکی اپنی اچھی طرح سےمتعین سرحدیں تھیں۔
سادہ الفاظ میں پنجاب ایک جغرافیائی اصطلاح ھواکرتی تھی، سیاسی نہیں۔
پنجاب کاعلاقہ سلطان التمش کےدور میں دہلی سلطنت کاحصہ ھواکرتا تھا۔ تاہم اسکےبعد منگول حملوں نے پنجاب کے زیادہ ترحصےکو ان دوطاقتوں کےدرمیان میدان جنگ میں تبدیل کردیا۔
پنجاب کا
بیشتر حصہ اب بھی دہلی سلطنت کے کنٹرول میں تھا، لیکن اس کا کچھ حصہ منگول سلطنت کے کنٹرول میں تھا۔
دہلی سلطنت کے اندر پنجاب ایک متحد صوبہ نہیں تھا۔ پنجاب کا علاقہ، سلطنت دہلی کے دیگر علاقوں کی طرح، چھوٹی انتظامی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا تھا جسے اقتا کہا جاتا تھا۔
اقتا کے سیاسی
Read 4 tweets
May 21
#Archaeology
#Mesopotamia
#Turkiye
دارا مقبرے (قصبہ دارا، صوبہ ماردین)
Dara Necropolis (Village Dara, Province Mardin)__5th AD
قدیم میسوپوٹیمیا (قدیم عراق) کےمگر موجودہ ترکیہ کےحیران کن، ناقابل یقین، ناقابل فراموش مقبرہ جات
ماردین زمانہ قدیم میں میسوپوٹیمیا کےاہم تجارتی مراکز میں ImageImageImage
میں سے ایک جو رومن دور کے زائرین کے لیے مواقع فراہم کرتا تھا۔
یہاں رومن دور میں مذہبی تقریبات منعقد ھوتی تھیں اور سینکڑوں لوگوں کو ایک ساتھ دفن کیا جاتا تھا۔
اب صوبہ ماردین کے قدیم قصبے دارا میں ایک بڑا مدفن گاہ تھا جسے مشرقی رومیوں نے تعمیر کیاجو 591ءمیں جلاوطنی سے واپس آئے تھے۔ ImageImageImage
پیگن اور میتھریک ثقافتوں (Pagan and Matherco Cutured) میں یہ خیال کیا جاتا ھے کہ دیوتا مترا (Mithra god) چٹان سے پیدا ھوا تھا۔
اسی وجہ سےمرنے والوں کودوبارہ جنم لینےکےعقیدے کیساتھ پتھروں میں دفن کیاجاتا ھے۔
عمارت کےدروازے پر مُردوں کوزندہ کرنےوالےحزقیل نبی کی قیامت اورجی اُٹھنےکی ImageImageImageImage
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(