BBC News اردو Profile picture
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
Nov 14, 2019 15 tweets 8 min read
آج دنیا بھر میں #worlddiabetesday منایا جا رہا ہے!
بی بی سی اردو نے ذیابیطس کے کئی پہلوؤں پر رپورٹنگ کی ہے، جس کی ایک جھلک اس #thread میں پیشِ خدمت ہے۔

سب سے پہلے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ #diabetes ہے کیا۔
bbc.in/2NM0JVO ‘پہلا سبق یہ ہے کہ ذیابیطس کوئی بیماری نہیں‘
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…