پاکستان نے کارگل میں بھارت کے چھ اہم جگہوں پر قبضہ کیا تھا لیکن کارگل میں شکست کے کئی وجوہات تھے، پہلے تو پاکستان نیوی کو اس آپریشن کی خبر تک نہیں تھی دوسری پاک فوج کو فضائیہ کی مدد بھی حاصل نہیں تھی حالانکہ بھارت نے بھرپور فضائیہ کا استعمال کیا تھا لیکن جب پاکستان نے ...
دشمن کا ایک ہیلی کاپٹر اور دو جہاز مار گرائے تو بھارت کے فضائیہ نے پھر کارگل آنے کی جرت نہیں کی ان سب کے باوجود ہمارے لڑکوں نے کارگل پر قبضہ برقرار رکھا تھا_ اس وقت پاکستان کے حکومت پر اقوام متحدہ اور امریکہ کا دباؤ بڑھ گیا تو 29 جون کو پاکستان کے وزیراعظم نے پاک فوج کو پیچھے ..
Jun 24, 2020 • 5 tweets • 6 min read
How many #MiG-21 fighters did #India destroy? A few days ago #IAF demanded 33 more fighter jets from #Russia including 22 #MiG-21 & 11 #Sukhoi aircraft