How to get URL link on X (Twitter) App
کوئی متصدی میرا نوکر نہیں دوست آشنا کوئی آ جاتا ہے تواس سے جواب لکھوا دیتا ہوں۔ بھائی میں تو اب کوئی دن کا مہماں ہوں اور اخبار والے میرا حال کیا جانیں۔ ہاں اکمل الاخبار اور اشرف الاخبار والے کہ یہ یہاں کے رہنے والے ہیں اور مجھ سے ملتے رہتے ہیں
مرنے والوں کے خصائل و فضائل کا تذکرہ ان کے لواحقین کے لئے صبر اور حوصلے کا باعث ہوتا ہے۔ ان کی اچھی عادات و اطوار کا تذکرہ پڑھنے سننے والوں کے لئے نصیحت کا درجہ رکھتا ہے۔
https://twitter.com/SarmadSultanS/status/1178989927754805248جنرل ضیا کے ماضی کے متعلق چند سنی سنائی باتیں ملتی ہیں۔ شائد ابہام پیدا کرنے کے لئے اڑائی گئی یا کچھ حقیقت کا پہلو ان میں ہو۔ مثلا ان کے والد صاحب کے متعلق پڑھا ہے کہ جالندھر میں امام مسجد تھے۔ اور یہ کہ فوج میں کمیشن کے لئے انہوں نے سفارش (یا ریفرنس) قادیان سے لکھوایا تھا۔