میرا یہ تھریڈ ان پشتون تحفظ تحریک کے گُل خانوں کیلئے ہے جو مجھ سے یوتھیوں جیسا سوال کرتے ہیں کہ؛
“تم نے اپنا نام اور تصویر تو لگائی نہیں اور ھمارے لیڈران پر تنقید کرتے ہو”
تو عرض ہے کہ @GulBukhari ایک جنرل کی بیٹی اوربرطانوی شہری ہے اور اس کو فوج پر تنقید کرنے کی وجہ سے پاکستان
2
میں گرفتار کرلیا گیا۔ @AWGoraya اور چار دیگر لوگوں کو تنقید پر اغوا کرکے تشدد کیا گیا۔ #بلوچ بیچارے تو اغوا ہونے کے بعد زندہ بھی نہیں ملتے۔ #مہاجروں کو صرف @AltafHussain_90 کا ساتھ دینے پر اغوا اور تشدد اور بعض کو دوران حراست قتل بھی کردیا جاتا ہے۔ #یورپ میں بسنے والے #پشتون
Aug 21, 2020 • 11 tweets • 8 min read
@chtayyab1988 یہ پینٹنگ #سکھوں کے اس دعوے کیمطابق بنی ہے جس میں سکھوں نے دعوی کیا ہے کہ 6 مارچ کی شام آس پاس کے #پٹھان دیہات سے مسلم ہجوم تھوہا خالصہ میں داخل ہوئے اور سکھوں کو مذہب تبدیل کرنے کا الٹی میٹم دیا۔ مقامی #پنجابی مسلمان جنھوں نے پہلے سکھوں کو حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی (1)@chtayyab1988 (2)
جب تشدد شروع ہوا تو وہ خاموش تماشائی بنے رہے۔ تین دن تک مزاحمت کے بعد، سکھوں نے سفید جھنڈے لہرا دیئے اور مسلم ہجوم کے ساتھ صلح کی بات چیت کی اور معاہدہ طےپاگیا جس کے تحت ہجوم گھروں کو لوٹے گا لیکن ان کو نذر آتش نہیں کرے گا، مردوں کو قتل اور خواتین کی بے عزتی نہیں کرے گا۔
Aug 16, 2020 • 14 tweets • 4 min read
پڑھو ان کی اصلیت پڑھو جو آج حکمران ہیں اور جو ھمیں ایجنٹ اور غدار کہتے ہیں؛
#پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے ان میں 64 درباروں کے گدی نشین، متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔ سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین، اوکاڑہ،
حجرہ شاہ مقیم، ملتان، چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین براہ راست انتخابات میں حصہ لیتے ہیں۔ یہاں کے گدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کے مجاہدین کو کچلنے کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی کے دست راست بنے، ان گدی نشینوں نے انگریزوں کے حق میں فتویٰ دیے، جنگ کو بغاوت قرار دیا اور انعام کے طور پر
Aug 6, 2020 • 8 tweets • 23 min read
Please check my thread on #LandMafia of #Quetta with complete support of #PakistanArmy & #ISI (I’ve confirmed these people with Senior Police Officials)
Plz friends share my thread to expose these Land Grabbers Touts of the #Military