Profile picture
Ali Dar @alimdar82
, 6 tweets, 2 min read Read on Twitter
خان صاحب نعرے لگا کے آئے تھے کہ عوام دوست اقدامات کریں گے بشمول حکومتی اصلاحات کے جن سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہو گا مگر برسرِ اقتدار آتے ہی انہوں نے اپنے تمام وعدوں کی نفی کی۔ PTI کے بر عکس PMLN کے ادوارِ حکومت میں کئی بڑے کام ہوئے۔ چیدہ چیدہ کاموں پر اس تھریڈ میں ایک نظر:
1/6
🔘 جب #IshaqDar صاحب نے 2013 میں بجٹ پیش کیا تو اس کے زریعے پرائم منسٹر کا اربوں روپے کا صوابدیدی فنڈ ختم ہوا۔

🔘 سابقہ دور میں محصول چونگی، راہداری ضلع ٹیکس (Octroi Tax) ختم کیا۔ اس ٹیکس کو غنڈہ ٹیکس کہا جات تھے ملک بھر میں ہزاروں پوائنٹس پر عوام کو ذلیل و خوار ہونا پڑتا تھا۔۔۔
۔۔۔ جو مافیا ٹھیکے پر یہ ٹیکس وصول کرتی تھی اس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے چند لوگ پیش پیش تھے۔ تقریباً 250 بلین عوام سے وصول ہوتا جس میں سے صرف 19 سے 20 بلین حکومتی خزانے میں جمع ہوتا۔ اس ٹیکس کو ختم کرنے کے اوپر غنڈہ ٹیکس مافیا کے اندر اتنا شدید غصہ تھا کہ مجھے بطور ڈار صاحب کے۔۔۔
۔۔۔فرزند کے دھمکیاں ملی۔

🔘 ٹیکسٹائل کوٹے کی لعنت کا خاتمہ بھی الحمدللّٰہ ہمارے ہی دور حکومت میں ہوا۔ یہ کوٹا وزیر تجارت و کامرس کی صوابدید پر اس کے / حکومتِ وقت کے منظور نظر لوگوں میں بانٹا جاتا تھا۔

🔘 بیواؤں کے قرضے معاف کرنی والی حکومت بھی کوئی اور نہیں، نواز شریف کی تھی۔
🔘 ٹیکس فری وی آئی پی گاڑیوں کی درآمدات پر پابندی بھی الحمدللّٰہ ہم نے لگائی۔ متاثرین میں ہر دور کے صدور، وزرائے اعظم، آرمی چیف صاحبان، گورنرز و دیگر تھے۔

🔘 ریڈیو لائسنس کے نام پر عوام کو سڑکوں پر روک کر ہراساں کیا جاتا تھا۔ اس کو ختم کرنے والی بھی الحمدللّٰہ ن لیگ تھی۔

۔۔۔
۔۔۔یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ میاں صاحب کی قیادت میں لا تعداد ایسے کام ہوئے جن سے عوام کو بے پناہ ریلیف ملی۔ یہ کام کس حد تک عوام دوست تھے؟ اندازہ لگانے کے لئیے کسی ایسے چھوٹے تاجر سے پوچھیں جو چونگی ٹیکس کے نام پر روز ہراساں ہوتا تھا۔

اور #PTI نے کھوکھلے نعروں کے علاوہ کیا کیا؟ 6/6
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Ali Dar
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member and get exclusive features!

Premium member ($30.00/year)

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!