Profile picture
Dr Humma Saeef @HummaSaif
, 7 tweets, 4 min read Read on Twitter
#PKLI PMLN کی حکومت کا سٹار پروجیکٹ جو پاکستان میں گردے اور جگر transplant کی سہولت پاکستانیوں کو فراہم کرے گا ، اس پراجیکٹ کو صرف #PMLN کی لیگسی کو ختم کرنے کے کیے ٹارگٹ کیا گیا :1
اب تک جگر transplant کے لئے صاحب استطاعت لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے انڈیا جاتے ہیں انڈیا میں زیادہ تر ایسے جگر transplant کے پاکستان سے آئے ہوئے کیسز ڈاکٹر سبھاش گپتا کرتے ہیں ، اس طرح بہت سا پیسہ پاکستان سی انڈیا فلو کر جاتا ہے۔ maxhealthcare.in/doctor/prof-dr… :2
یہ ڈاکٹر مجتبح صاحب ہیں جو University of Texas Galveston میں transplant Centre کے پروگرام ڈائریکٹر ہیں ، انہوں نے #PKLI میں لوکم کیا ہوا ہے :3
عوام کے لئے خدمت خلق کے اس منصوبے کے ختم ہونے سے نقصان صرف عوام میں سے بھی غریب طبقے کا ہے امیر تو پھر افورڈ کر لیتا ہے :4
لاہور سے ایک ڈاکٹر صاحب ہیں جو انڈیا transplant کے لئے جانے والوں کے لئے liaison کا کام انجام دیتے ہیں ایک ریفرل کے لوہ ڈھائ سے پانچ لاکھ تک لیتے ہیں ، کچھ عرصہ پہلے وہ اپنے کسی رشتیدار کے ساتھ انڈیا گئے تھے اور وہان انہون نے اپنے connection establish کیے ، #PKLI کے ختم ہونے :5
کا نقصان عام غریب عوام کا ہے ، امیر الیٹ کے لئے تو ہیسے لٹانا کوئ مسئلہ نہیں :6
آپ نواز شریف کی اور ن لیگ کی لیگسی کو کیسے ختم کرو گے ، اب#PKLI کے فنکشنل ہونے کی صورت میں ان ڈاکٹر حضرات کا کاروبار بند ہو جائے گا جو انڈیا مریضوں کو بھجوانے کا کمیشن لیتے تھے ،اشارہ تو آپ سمجھ ہی چکے ہوں گے :7
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Dr Humma Saeef
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member and get exclusive features!

Premium member ($3.00/month or $30.00/year)

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!