3. PKLI ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے نیٹورک کے ساتھ ، یہ ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال ہو گا گردے اور جگر کے علاج کی سپیشئلٹی کے ساتھ ۔ اس نے کام کرنا شروع کر دیا ہوا ہے اور امریکہ اور انگلینڈ کے ٹرینڈ ڈاکٹرز یہاں ملک و قوم کی خدمت کر رہے:3
5. پاکستان انسٹیوٹ آف نیورو سائنس میں سو مزید بستروں کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد کلُ capacity پانچ سو ہو گئ ہے اس انسٹیوٹ کی :3
7. بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں 120 بیڈز کا کارڈیالوجئ یونیٹ بھی فروری 2018 تک مکمل ہو جائے گا ( یہ ڈیٹا 2017 کا ہے ). 8. 110 بیڈز پر مشتمل چکڈرن کمپلئکس فیصل آباد
:5
10. لاہور جرنل ہسپتال کی ازسرنو
11. جناح برن سینٹر اینڈ ریکنسٹرکشن سرجری سینٹر ، 78 بیڈز
12. مریضوں کا آن لائن ٹرشری کئر ہسپتال میں رائج کیا گیا :6
14. پنجاب حکومت نے ایک سٹیٹ آف آرٹ 500 بیڈ کا جرنل ہسپتال پبلک پرائویٹ پارٹنرشپ کے تحت کی بنیاد رکھی :7
16. میو ہسپتال میں 385 بیڈز کا سرجیکل ٹاور جس میں اٹھارہ آپریشن تھیٹرز ، 2017 کے آکر تک تکمیل کے آخری مراحل میں تھا۔
17. نیا گائنی وارڈ :8
28. دو سالوں میں ٹرشری اور سپیشلائزڈ ہسپتالوں میں تقریبا دو ہزار بیڈز کا اضافہ ہوا :13