مسلمانوں کا قبلۂ اول
ہجرت کےبعد 16 سے 17 ماہ تک مسلمان بیت المقدس (مسجد اقصٰی) کی جانب رخ کرکے ہی نماز ادا کرتے تھے پھر تحویل قبلہ کا حکم آنے کے بعد مسلمانوں کا قبلہ خانہ کعبہ ہوگیا۔
مسجد اقصٰی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔ مقامی
یہ مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر
قرآن مجید کی سورہ الاسراء میں اللہ تعالیٰ نے اس مسجد کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے:
'پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات
احادیث کے مطابق دنیا میں تین مسجدوں کی جانب سفر کرنا باعث برکت ہے جن میں مسجد حرام،
حضرت عمر فاروق رض کے دور میں مسلمانوں نے بیت المقدس کو فتح کیا تو حضرت عمر رض نے شہر سے روانگی کے وقت صخرہ اور براق باندھنے کی جگہ کے قریب مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا، جہاں انہوں نے اپنے ہمراہیوں سمیت نماز ادا کی تھی۔
یہی مسجد بعد میں
اس دور میں بہت سے صحابہ نے تبلیغِ اسلام اور اشاعتِ دین کی خاطر بیت المقدس میں اقامت اختیار کی۔ خلیفہ عبد الملک بن مروان نے مسجد اقصٰی کی تعمیر شروع کرائی اور خلیفہ ولید بن
پہلی صلیبی جنگ کے بعد جب عیسائیوں کا بیت المقدس پر قبضہ ہو گیا تو انہوں نے مسجد اقصٰی میں بہت رد و بدل کیا۔ انہوں نے مسجد میں رہنے کے لیے کئی کمرے بنا لیے
سلطان صلاح الدین ایوبی نے 1187ء میں فتح بیت المقدس کے بعد مسجد اقصٰی کو عیسائیوں
اسلام اور ملتِ اسلامیہ کے خلاف یہودیوں کی دشمنی تاریخ کا ایک مستقل باب ہے۔ یہودِ مدینہ نے عہد رسالت مآب میں جو شورشیں اور سازشیں کیں ان سے
گزشتہ چودہ صدیوں سے یہود نے مسلمانوں کےخلاف بالخصوص اور دیگر انسانیت کے خلاف بالعموم معادانہ رویہ اپنا رکھا ہے۔
بیسویں صدی کےحادثات وسانحات میں سب سے بڑا سانحہ مسئلہ فلسطین ہے ۔ یہود ونصاریٰ نےیہ مسئلہ پیدا کرکے گویا اسلام کے دل
1948ء میں اسرائیل کے قیام کے بعد یورپ سے آئے ہوئے غاصب یہودیوں نے ہزاروں سال سے فلسطین میں آباد فلسطینیوں کو سازش کے ذریعے ان کی زمینوں اور جائدادوں سے بے دخل کرکے انہیں کمیپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
21 اگست 1969ء کو ایک آسٹریلوی
دراصل یہودی اس مسجد
گزشتہ نصف صدی سے زائد عرصہ کے دوران اسرائیلی یہودیوں کی جارحانہ کاروائیوں
مذید تفصیل جاننے کیلئے"تاریخ بیت المقدس" از ممتاز لیاقت صاحب کا ضرور مطالعہ کیجئے۔
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آزاد اور دنیا بھر کےمظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین
#پیرکامل
#تعمیرکردار
#قلمکار