اس تصوير میں قبر کو زنجيريں لگاتا ہوا ايک شخص آپکو نظر آ رہا ہے جو وطن عزيز پاکستان کا ایک سرکارى ملازم👇🏻
وصيت لکندڙ...وصحیت. کرنےوالا.
عطامحمد بھنبھرو
عطا محمد ڀنڀرو .... تاريخ 12 نومبر 2012
اب آجائيں اول الذکر شخص پروفيسر ساجد سومرو پر جو اس قبر پر زنجيريں لگاتا نظر آ رہا ہے,👇🏻
مگر ايسے ملک و ملت کے غدار کا چہرہ دکھانے کے لئے ڈھکے الفاظ میں اسکا خلاصہ پڑھیں,👇🏻
يہ ملعون اپنى تحرير میں لکھتا ہے کہ :
1-اسلام روز اول سے عملى طور پر انسان دشمن اور اور عورت دشمن رہا ہے ...👇🏻
3- تمہارے مدرسے چکلے ہیں ..
4- نظام معيشت نظام زکواۃ بھيک پر مشتمل ہے ..
5- چار چار شادياں مکمل ظلم اور عياشى پر مبنى ہیں ...
6- سيکس کے جھونسوں پر مبنى تمہارى جنت صرف👇🏻
7 - تمہارا رب پيغمبر سب مذکر (نعوذ باللہ)
8- تمہارے اسلام نے مخنث کو کوئى حق نہیں دئے-
يہ چند باتيں ہیں جو نہ چاہتے ہوئے بھى لکھنے کى جسارت کى ہے تاکہ لوگوں کو اطلاع ہو سکے, جبکہ اس سے بڑھ کر اسکى گستاخيوں کے شواہد ہیں👇🏻
ہر دو ماہ بعد اپنى پرانى آئى ڈى بلاک کرديتا ہے ... جو کوئى کمنٹس میں آئينہ دکھائے اسے فورا بلاک کر ديتا ہے..
یہ تحریر ایک آئینہ ہے کہ اندرون سندھ آخر ہو کیا رہا ہے,👇🏻
یہ پوسٹ ان کے منہ پر تھپڑ ہے جو تعصب میں مبتلا ہیں👇🏻