, 17 tweets, 3 min read
My Authors
Read all threads
سی پیک اتھارٹی کے مجوزہ قانون میں تمام اختیارات منتخب نمائندوں سے لے کر چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو دئے جارہے ہیں۔ مجوزہ قانون کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں:
#تھریڈ
مجوزہ قانون کے تحت سی پیک منصوبوں کی منظوری دینے والی پاک چین کونسل کا جوائنٹ چیئرمین اب وزیر پلاننگ کی جگہ سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین ہوگا۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی معاونت کے لئے ایک "چیف آف سٹاف" کا عہدہ تخلیق کیا جا رہا ہے جس کی سولین سیٹ اپ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
سی پیک اتھارٹی کو منسٹری آف پلاننگ کے ایڈمنسٹریٹو کنٹرول سے نکال کر براہ راست وزیر اعظم کی زیر نگرانی دیا جا رہا ہے، یعنی چیئرمین سی پیک صرف وزیراعظم کو جوابدہ ہوگا
سی پیک اتھارٹی کا کردار جو کہ پہلے صرف کورڈینیشن تھا، منصوبوں کے بنیادی خیال سے لے کر اس پر عمل درآمد تک بڑھایا جا رہا ہے۔
سی پیک اتھارٹی میں وزیراعظم کا کردار بھی صرف اس حد تک ہو گا جو کہ مجوزہ قانون میں درج ہے۔
اگر کوئی پبلک آفس ہولڈر سی پیک اتھارٹی سے تعاون نہیں کرے گا تو چیئرمین سی پیک اس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے سکے گا۔
وزیراعظم کےحکم کو بھی یہ کہہ کر ردکیا جاسکےگا کہ یہ سی پیک اتھارٹی کےقانون سے مطابقت نہیں رکھتا
“The authority shall be under an obligation to comply with the directives and guidelines issued by the PM, to the extent that these r not inconsistent with the provisions of this act"
سی پیک اتھارٹی میں CEO کے عہدے کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر گریڈ 20 کا افسر تعینات کیا جاتا تھا تاکہ تمام اختیارات چیئرمین کو ہی حاصل ہوں۔
سی پیک اتھارٹی کا دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔ ترمیم کے بعد سی پیک اتھارٹی حسب منشاء جہاں چاہے گی زیلی دفاتر کھول سکے گی۔
سی پیک اتھارٹی میں بھرتیوں کا اختیار بھی پلاننگ منسٹری سے لے کر سی پیک اتھارٹی کو دے دیا گیا ہے۔ اب اتھارٹی جسے چاہے گی اور جتنی بھی تنخواہ اور مراعات پر چاہے گی بھرتی کر سکے گی۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کا تقرر 4 سال کے لئے ہوگا اور اس میں مزید 4 سال کی توسیع کی جا سکے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے چھ ممبز کی مدت 3 سال ہوگی۔
سی پیک اتھارٹی سی پیک سے متعلق کسی بھی پبلک آفس ہولڈر کو احکامات جاری کر سکے گی۔ حکم عدولی پر ان لوگوں پر جرمانے کئے جا سکیں گے اور ان کے خلاف انکوائری اور تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے گا۔
سی پیک اتھارٹی بانڈ، شیئرز، سرٹیفیکیٹ وغیرہ جاری کر کے فنڈ اکھٹے کر سکے گی جو کہ مکمل طور پر اس کی دسترس میں ہونگے۔
اور اس طرح مکمل طور پر بااختیار چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر ایک ریٹائرڈ یا حاضر سروس جرنیل کی تقرری کروا کر سی پیک منصوبے سے سویلینز کو مکمل طور پر بے دخل کیا جائے گا اور اس پر فوج کی اجارہ داری قائم کی جائے گی۔
اور جناب یہ سٹوری اب ایکسپریس ٹریبیون کی ویب سائٹ سے غائب ہوگئی ہے۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Saud

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!