جب احتساب عدالت نے @MIshaqDar50 کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تو مارچ میں اسحاق ڈار کی بیوی گلبرگ لاھور کی اُس کوٹھی پر (جو آج بھی اسحاق ڈار کے نام ہے) اسٹے لینے کیلیے 1989 کا ایک اسٹامپ پیپر اٹھا کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی جس کے
1/5
2/5
بعد ازاں پنجاب حکومت نے اس کوٹھی کو فلاحی مقصد کیلیے استعمال کرنے کی کوشش کی تو ایک مرتبہ پھر اسحاق ڈار کی اہلیہ وہی اسٹامپ پیپر اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر اٹھا کے
3/5
لطیفہ یہ ہوا کہ کل احتساب عدالت میں
4/5
سہولتکار کون؟ فیصلہ خود کریں 😠
5/5