A brief history of His Excellency Makhdoom Shah Mehmood Qureshi and his Diplomatic Victories scattered all over globe (as explained by Mr @KlasraRauf ) Mr @SaleemKhanSafi is clearly amused
وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی کی سفارتکاری کے میدان میں چند نمایاں کارنامے جو ہنری کسنجر اور سائرس وانس کو بھی سوچنے پر مجبور کردیں کہ کون ہے یہ ہیرا ؟ @Syednaa@majid_mehmud@strategichobbit
پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر علی بن عواض عسیری کا جو کالم ڈھول پر پیٹا جارہا ہے یہ وہی ہیں جو ۲۰۰۷ میں افتخار چوہدری کو زبردستی حج پر لے جانے کے لیئے پہنچ گئے تھے تاکہ پرویز مشرف کو ریلیف مل سکے ۔ اس پر اس وقت رپورٹ عمر چیمہ صاحب @UmarCheema1
نے داخل دفتر کی تھی دی نیوز میں
A column of Former Saudi Ambassador in Pakistan Dr. Ali Awadh Asseri is being quoted . Human memory is weak , he is the same who offered “Hajj” offer to Iftikhar Muhammad Chaudhry when #PervezMusharraf was at the receiving end in 2007 . News was filed by @UmarCheema1 in The News
مسلمان اشرافیہ اسلام کے ارکان و رسومات کو سیاست کے لیئے استعمال کرتے ہیں اور پھر شور واویلا کرتے ہیں کہ کفار و مشرکین ہمیں زلیل کررہے ہیں ۔ وہ نہیں کررہے بلکہ آپ حضرات نے امت کو قعر مذلت میں دھکا دیا ہے ۔ جیسے مغل سلطنت بطور سزا شہزادوں کو انھا کرکے مکہ بھیج دیتے تھے
جب #سعودی_عرب (اس وقت حجاز) پر #ترکوں کے ۶۰۰ سالہ حکومت کا خاتمہ آل سعود اور وہابی مولویوں نے ۱۹۲۴ میں کیا تو محمد علی جوہر نے ابن سعود کو کہا کہ مکہ اور مدینہ کو “مسلم امہ” کے حوالے کیا جاۓ تو ابن سعود نے تلوار دکھا کر ہندوستانی مولویوں کو بھگا دیا ، 👇 rekhta.org/ebooks/jawab-e…
برصغیر کے مولوی حضرات وفد کی صورت میں ابن سعود سے ملے تاکہ آل سعود نے جو قرآن و سنت ہر عمل کرتے ہوئے سعودی عرب سے شرک و قبروں کی ڈنڈوت ختم کی تھی اسکو بچایا جاسکے ۔ زرا ابن سعود کا خطبہ صفحہ ۴۵ سے پڑھیں ۔ اُمّہ کی حقیقت واضح ہوجاویگی
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے