حضرت #امیر_خسرو نے جو #مغلوں#مغل کا نقشہ کھینچا ہے کافی دلچسپ ہے ( بحوالہ : تاریخ ہندوستان از مولوی محمد ذکاءاللہ صاحب دہلوی ۔ مطبوعہ ۱۹۱۶ دہلی ، ہندوستان) 😂👇
۱ - #مغل شہنشاہ اکبر کا ایک بیٹا شہزادہ دانیال مرزا جو کہ کثرت شراب نوشی کی وجہ سے عین جوانی میں وفات پاگئے تھے وہ مغل شہزادوں میں ہندی زبان کے پہلے شاعر تھے ۔ دانیال کو اسلحہ جمع کرنے اور شکار کرنے کا بہت شوق تھا ۔ جاری ہے /۲
۲ - دانیال مرزا نے اپنے پاس جو اسلحہ رکھا تھا اسکے نام بھی رکھے تھے اسکی پسندیدہ بندوق (تفنگ) کا نام “یکہ و جنازہ” تھا اس پر یہ شعر کندہ تھا
از شوق شکاری تو شود جان تروتازہ
بر ہر کہ خورد تیر تو یکہ و جنازہ
(بحوالہ : تاریخ ہندوستان جلد ۵ مؤلف مولوی ذکاء اللہ دہلوی )
اب اگر کوئ محترم دوست پچھلے ٹوئٹ میں دیئے گئے فارسی شعر کا ترجمہ کردیں تو بہت ہی نوازش ہوگی
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے
The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan
She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !
Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was