“تم نے اپنا نام اور تصویر تو لگائی نہیں اور ھمارے لیڈران پر تنقید کرتے ہو”
تو عرض ہے کہ @GulBukhari ایک جنرل کی بیٹی اوربرطانوی شہری ہے اور اس کو فوج پر تنقید کرنے کی وجہ سے پاکستان
باوجود، سارے پاکستان میں فوج کو کالیا کالیا کہنے کے باوجود ناہی کبھی گرفتار ہوتے ہیں ناہی اغوا ہوتے ہیں نا ہی ان پر تشدد ہوتا ہے؟
میرے جو دوست مجھے فالو کرتے ہیں وہ مجھے جانتے ہیں اور میرے موقف کا بھی ان کو پتا ہے اور ان کو ناہی میری تصویر چاھیئے ناہی نام لہذا میں ان تمام
گل خان یوتھیا ٹائپ #PTM کے ورکروں کو یہ درخواست کرتا ہوں کہ مجھے میرے سوال کا جواب دیں مجھ سے تصویر اور نام نا مانگیں اور جس کو جواب دینا ہے وہ یہ بتایں کہ
1. کیا @mjdawar نے #PTM کی ٹکٹ پر الیکشن لڑا؟
2. کیا @ManzoorPashteen نے بارہا #PTM کو غیر پارلیمانی تحریک نہیں کہا؟