پرویز مشرف کافارمولاپایہ تکمیل تک پہنچانے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے اسکے بندر بانٹ فارمولے کےمطابق کشمیر کاجوحصہ انڈیاکےپاس ہےوہ اسےدے دیاجائےتواس ڈاکٹرائن نےقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکی عمران کی حکومت نے مکمل ساتھ دیاکل تک جولوگ چوبیسوں گھنٹے کشمیرکےنام پرگریبان چاک کرکےنعرے+
مارتے تھے وہ آدھا گھنٹہ دوجمعے سڑکوں پر کھڑے ہونےکےبعد گدھےکےسرسے سینگوں کیطرح غائب ہوچکےبلکہ اب تو ٹویٹر پر بھی ایسے دانشور نظر نہیں آتے جو نواز شریف کے نوالے بھی گناکرتے تھےوہ کشمیر ہاتھ سے جانا بہت آرام سے ہضم کرگئے
گلگت بلتستان میں الیکشن اور ضم کرنے کامنصوبہ+
باقی ماندہ کشمیر کےدفاع سے معذرت کاعملی آغازاورمشرف فارمولےکی تکمیل ہےلیکن آپ کو کوئی ایسادانشوراس فورم پرنہیں ملےگاجن کی جماعتیں ماضی میںKp اوراب مرکز میں عمرانی اتحادکی بیساکھی ہیں لیکن وہ پرویزمشرف کواپنی سیاسی فکرسےعاق بھی کرتےرہتےہیں چاہےمنافقت کاچولاجگہ جگہ سے پھٹ چکاہے+
لیکن اس میں سےبھی انہیں اپنی برہنگی دکھائی نہیں دیتا کسی نے سچ کہا نواز شریف کے بغض نے بہت سے کرداروں کو بری طرح سے بےنقاب کردیا اب ان لوگوں کو کشمیر کا نام بھی شاید یاد نہ ہو جو دن رات مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی کی سربراہی پر اپنے بال نوچاکرتےتھے
اب آزادکشمیرکےوزیراعظم+
پر غداری کا پرچہ درج ہونے پر نجانے کس بل میں گھس کر بیٹھے ہیں
اس حکومت + ڈاکٹرائن نے اپنے آتے ساتھ ہی پہلے چھ مہینے میں غدار پرویز مشرف کا کشمیر ایجنڈا مکمل کیا وقت اور تاریخ نے کشمیر فروشی میں ملوث اور خاموش رہنے والے ہر اجتماعی اور انفرادی کردار کو دیکھا بھی اور لکھ بھی لیا+
پرویز مشرف کا دوسرا ایجنڈا ملک میں مہنگائی اس قدر بڑھانا تھا کہ لوگوں میں نفسا نفسی
کا عالم پیدا ہوجائے مہنگائی کی وجہ سے کرپشن اور کرائم ریٹ میں اضافہ ہو اور لوگوں کو بالکل فکر نہ ہو ملک میں کس قسم کی ایکٹوٹیز ہورہی ہیں کیاقوانین بن رہے ہیں کیا پاس ہورہے ہیں کوئی دھیان نہ دے+
لوگ روٹی کے چکر میں اس طرح الجھا دئیے جائیں کہ اپنی ثقافت ، خاندانی اقدار، تہذیب تمدن،دین اور حب الوطنی کو سائیڈ پر رکھ کے پیٹ کا دوزخ بھرنے میں جتے رہیں
ملازمین کی پنشن ، انکریمنٹ بند ، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ، معیشت کا بھٹہ بٹھانا سب اسی مشرف ایجنڈے و سلسلے کی کڑیاں ہیں+
مشرف کا تیسرا ایجنڈا ملکی صنعت کی مکمل تباہی تھی تاکہ ملک میں کوئی چیز پیدا نہ ہو سب کچھ خریدنا پڑے ملک کے ذخائر اسقدر گر جائیں کہ ہمیں دفاع بیچ کر روٹی خریدنی پڑے
موجودہ حکومت اور ڈاکٹرائن مل کر مشرف کی کیبنٹ کے ذریعے اور باقی اپنے کرپٹ دوستوں اور وزرا کے ذریعے+
اس کی تکمیل میں دل وجان سے مصروف ہیں
حکومتی+ ڈاکٹرائن کی ان مشرفی ترجیحات کے آگے بند نہ باندھا گیا تو آپ دیکھیں گےصرف تین سے چارسال لگیں گےاورہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈا اورمشن پوراکردے گی
ہم جیسے احمق ،غدار،نوازشریف کے سپورٹر تو صرف دعا ہی کرسکتےہیں+
جس جس جماعت کا مشرف ان داتا تھا اور اب باجوہ نجات دہندہ ہے وہ ہم سے کہیں زیادہ ویژن ، علم ، استعماری اور سامراجی نظام کی نشانیوں سے واقف ہیں لیکن شاید بغض نواز نے اب بغض پاکستان کی شکل میں آنکھوں کو اندھااور ذہن کو سیاہ کردیا ہے

اللہ ہمارےبچے کھچے وطن کی حفاظت کرنا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with اُمِ فاروق

اُمِ فاروق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humairaajmal697

6 Oct
آج سےڈھائ سال قبل زینب کیس پوری دنیامیں مشہورہوامجرم کوپکڑنے کاکوئی سراپولیس کےہاتھ میں نہیں تھاکسی مجرم کاسابقہ ریکارڈبھی نہیں تھاواحدگواہی زینب دفن ہوچکی تھی مگرچوروں اورڈاکوؤں کی حکومت میں پولیس نے12دن میں مجرم پکڑدکھایا
یقینااسکاسہراایماندار عمران ، شیدے،قادری،ایم کیو ایم, +ج
جماعت اسلامی اور میڈیا کی سوگ میک اپ سےانکھوں کو آنسوؤں سے مزین اور جسم کو سیاہ لباس کی علامت سے سجاکربین کرنے والی پروفیشنل اینکرنیوں اور ہوسٹس کے ماتھے پر سجتا ہے
دوسری طرف دیکھئےآج سے چار ہفتے قبل موٹر وے ہر ایک بااثر خاتون کے ساتھ سانحہ ہوتاہےخاتون زندہ ہے+
مجرم کا ریکارڈ پولیس کےپاس موجود ہے کرمنل ریکارڈ کا حامل سی سی پی او عمر شیخ بھی تعینات ہوچکا ہے(دیکھئے برا نہ منائیں عمر شیخ کے متعلق ائی بی کی سمری جو خان صاب کو ہیش کی گئ اسکی روشنی میں وہ کرمنل ریکارڈ کے حامل ہی سمجھے جائیں گےتوانکوکرمنلز متعلق معلومات ہونااظہرمن الشمس ہے)+
Read 5 tweets
14 Jun
بھائی کےہاں چند سال قبل بیٹا ہوا کچھ ہی مہینوں میں بچے کی طبیعت بگڑنے لگی کئ طرح کے صحت کے مسائل سے آئے دن دوچار رہتا لاہور کے سب سپیشلسٹ نے دیکھا ایک دفعہ ہسپتال داخل ہوا تو حادثاتی طور پر چیسٹ ایکسرے میں دل کا ایک طرف سے سائز بہت بڑا دکھائی دیا+
اس سے قبل بچے کی ماں بیشتر ڈاکٹروں سے کہہ چکی تھی کہ کوئی ہارٹ کاٹیسٹ کروالیں یہ دودھ پیتا ہے تو نیلا ہوجاتا ہے سانس پھول جاتی ہے لیکن نجانے کیوں بہترین چائلڈ سپیشلسٹس نے بھی ماں کی بات کواگنورکیالیکن آئے دن ڈاکٹرعلاج ہسپتال چکرلگتے رہے
بلآخرلاہورچلڈرن ہسپتال کےبورڈ نے بچے+
کو لاعلاج قرار دیا کہ اس کا ہارٹ مکمل نہیں بنا آدھا کام کررہا ہے آدھے میں جو کہ غبارے کی طرح پھولا ہوا ہے اس میں پانی اور بلڈ مکس ہے سرجری ہوہی نہیں سکتی دورانِ سرجری ختم ہوجائے گا جتنے دن کا مہمان ہے خدمت کریں اجر لیں
یہ تقریباً لاہور کے بہترین ڈاکٹرز کی رائے تھی+
Read 15 tweets
11 Jun
ماتم کی گھڑی تھی جب ایبٹ آباد کے نواح میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کےجوان کمانڈوز ہیلی کاپٹرز کےرسے سے اپنی راہ کے کانٹے کی لاش باندھ رہے تھےعین اس وقت ایک امریکی کلی ہمارے سیاستدانوں کے بستروں پر روندی جارہی تھی... کافر واقعی کافر ہوتا ...ہمیں تو اس کی غیرت کے معیار سمجھ نہ آئے+
یوتھِ انصافیاں کی سسٹرِ ملت کی دردناک داستان کے مطابق وہ کسی کٹی پتنگ کی طرح ایک کمرے سے دوسرے کمرے اور ایک بستر سے دوسرے بستر تک ڈولتی رہی جب جب سانس لینے کا موقع ملا دوڑ کر جہاز پر چڑھی اور خطہء پیدائش کے دیدار سے ہمت وطاقت مجتمع کرکے پھر اس سرزمینِ درد پر لوٹ آئی+
دس سال تک یہ معصوم کلی اپنے زخمی وجود کو سمیٹ کر جنسی درندوں کے دروازوں پر ٹھوکریں کھاتی رہی دس سال میں صرف باون دفعہ باون مطلب ففٹی ٹو دفعہ اسے موقع ملا کہ اپنے ریزہ ریزہ وجود کو مرزائیوں کی عبادتگاہ میں سکون کے چند لمحے گزار سکےوہ امریکہ اور پاکستان کے بیچ ٹھوکریں+
Read 6 tweets
31 May
جاہل پٹواریوں کےنالائق شہباز شریف نےڈینگی وبا کےدوران ایسی آگہی مہم چلائی تھی کہ بچہ بچہ جان گیاتھا کالی دھاریوں والا مچھرڈینگی ہوتاہے انڈےکھلےپانی پردیتاہے اورگھروں کواس سے کیسےمحفوظ رکھناہے
بلکہ وزیراعلیٰ خودچھاپےمارکر انڈےاور لاروےتلاش کرکےبندے سسپینڈکیاکرتاتھا+
آپ کو یاد دلانا پڑے گا تب ٹوٹل کیسز ستائیس ہزار اور اموات ۳۷۰تھیں لیکن ہر ہسپتال میں آیسولیشن وارڈموجود تھا پرائیویٹ لیبارٹریز بھی سی بی سی سو روپےمیں کرکے دینےپرمجبور تھےتاکہ تشخیص میں آسانی ہو فوری علاج ہرغریب کومیسرہو لیکن وہ شہبازشریف ہی تھا جو پنجاب سےڈینگی کا نشان مٹاگیا+
آگہی مہم اور فوری ایمرجنسی بنیادوں پر کام.کرنے سے یہ نتیجہ نکلا کہ نوے فیصد لوگوں کو علاج اور تشخیص کی ضرورت ہی نہ پڑی
لیکن اب ڈاکٹرز کے مرنے کے باوجود ڈاکٹرز میں بھی ایسے ایسے سقراط بقراط پیدا ہوچکے ہیں جو ستر ہزار کیسز اور ہزار سے اوپر اموات پر بھی کروناکووباماننےپر تیار نہیں+
Read 4 tweets
25 Apr
تھریڈ

"مرد بڑی پیاری چیز ہے "

+
مرد بڑی پیاری چیز ہےتم اس کی ایک سنو یہ تمہاری دس سنے گا

+
مرد بڑی پیاری چیز ہے تم اس کی بالکل نہ سنو یہ پھر بھی تمہاری سنے گا
+
Read 7 tweets
14 Mar
کم سب کئ بار یہ حدیث پڑھ چکےہیں کہ جناب عمرفاروق رض جب حجراسود کوبوسہ دینے لگےتو فرمایامیں جانتاہوں توصرف ایک پتھرہے جونفع دے سکتاہے نہ نقصان اگر میں نے نبی صلی اللہ علیی وسلم کو تجھے بوسہ دیتے نہ دیکھا ہوتا تو کبھی تجھے بودہ نہ دیتا+
خانہ کعبہ تو مٹی اور پتھروں کی ایک عمارت ہے اسے کورونا نے کیا کہنا ہے
آئیے اس وقت اس خلقِ خدا کے لیے جو اس وبا سے مررہی ہے دوا اور دعا کریں جس کے بارے میں رحمت للعالمین نے سرورِ کونین محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف کے دوران کعبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا+
" کتنا پاکیزہ ہے تو، اور کیسی خوشگوار ہے تیری فضا،کتناعظیم ہے تواورکتنامحترم ہےتیرامقام مگراس خداکی قسم جس کےقبضےمیں میری(محمد)جان ہےایک مسلمان کی جان مال اور خون کااحترام اللہ کےنزدیک تیری حُرمت سےزیادہ ہے"

ابن ماجہ

یہ ہےاسلام کی روح جسےسراپا رحمت للعالمین نےبیان فرمایا+
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!