ایک اور زینب 😪

یہ کیسا معاشرہ ہے یہاں اندھیری نگری ہے کوئی بات کرے تو سنی نہیں جاتی اس ملک میں وحشی درندوں کا راج ہے ہر طرف حوس پرستی جیسے عروج کو جارہی ہے ایک لیڈر عمران خان کیا کر سکتا ہے یہ درندگی حوس پرستی کے آئے روز بھیانک کیسز ہمارے معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں👇🏻
یہاں صرف ایک عمران خان کا مسلہ نہیں نا اس نے اکیلے ان سب مافیاز سے درندوں سے باہر بیٹھے دشمنوں یا اندر بیٹھے غداروں سے لڑنا ہے ،ہم کیا کر رہے ہیں ہمارے اوپر کیا ذمہ داریاں ہیں وہ کبھی ہم نہیں سوچیں گے کیوں کہ اس پہ محنت کرنی ہے ،👇🏻
ہاں البتہ ہم سے سیاست پہ بات کروا لیں تووہ شوق سےکریں گے کسی کےاوپر تنقید کرنی ہو میڈیا پر وہ بھی شوق سے کر لینگے مگر ساتھ ایک پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے کے لیے ہم مر گئے ہیں ،ٹرینڈنگ ٹیمز لگی ہیں اپنے مفاد تک سیاسی پارٹیاں لگی ہیں اپنی سیاست چمکانے تک تو یہ کیسے نظام بہتر ہو گا👇🏻
اب تو ہر والدین اپنی بچیوں کو تعلیمی اداروں تک بھیجنے سے ڈرتے ہیں کہ اللہ معاف کرے کہیں کچھ ہو نا جائے ،خدارا اللہ کا واسطہ ہے ایک آواز بنیں یہاں اکیلے عمران خان ٹھیکہ نئی ٹھایا ہوا کہ وہ ہر طرف سب کچھ سنمبھالے اور کتنی زینب جیسی بیٹیاں ان مردہ ضمیروں کی بھینٹ چھڑوانی ہیں👇🏻
کیا ہمارے ضمیر مر گئے ہیں یا نیچے جو ادارے کام کر رہے ہیں ان کو نہیں پتہ ہمارے اس معاشرے میں کیا ہو رہا اب میرا جسم میری مرضی والے کہاں مر گئے ہیں وہ فواد چوہدری کہاں ہے اب اور جو لوگ اسلام میں سزا کے خلاف تھے وہ کہاں ہیں سب ،موٹروے والا کیس کہاں ہے👇🏻
اب ،بس کچھ دن شور ہوا اور بات ختم ایک غریب کو جیل جانا ہو کئی سالوں تک کیس چلتے ہیں اس پر اور اگر مافیاز یا درندوں کی بات آئے تو لبرل سسٹم ان کو یاد آتا ہے ،آئیں ایک آواز بنیں آج زینب ہے تو کل کسی گھر کی بچی بھی ہو سکتی ہےاگر یہ سسٹم اسی طرح رہا تو وہ دن دور نہیں👇🏻
کہ ہم اپنی بچیوں کو گھر وں میں چھپا کے رکھیں گے
اور شریں مزاری یا ان کی بیٹی کے جیسے لبرل لوگوں کی مرہون منت یہ وحشی درندے دندناتے پھر رہے ہیں جس کا جب دل کرتا ہے معصوموں کو حوس کا نشانہ بناتا ہے اور ان لبرل لوگوں کی گردن پر اگر کوئی ہاتھ ڈالتا ہے تو 👇🏻
#آصف_چوہدری جیسے ایماندار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیا جاتا ہے اس لیے کہ وہ ان کے کرتوتوں کو سب کے سامنے لاتے ہیں اور ایک اسلامی قانون لانے کی کوشش کرتے ہیں
ان کا بس یہی قصور ہوتا ہے، ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں کہ ہم ایسے فحاشی لبرل لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں👇🏻
ہم ہی ان جو آگے لے کر آتے ہیں
اس لیے خدارا 🙏 اپنے ضمیروں کو زندہ کریں اور ایک پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں تاکہ ان وحشی درندوں اس بگڑے نظام اور اس ملک میں اسلامی قانون کو لاگو کروا سکیں

#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

10 Oct
زندگی کی حقیقت

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔👇🏻 Image
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں👇🏻
ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
9 Oct
میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک لاکھ روپیہ مانگا، میں نے کہا ٹھیک ہے ایک لاکھ دے دیتا ہوں لیکن پیسہ لیتے وقت دو گواہ ہوں گے اوراسٹامپ پیپر پر لکھ کر بھی دینا ہو گا۔
اُس نے کہا مجھ پر یقین نہیں ہے،
میں نے کہا بالکل ہے مگر شریعت کے مطابق قانونی کاروائی ضروری ہے۔👇🏻
وہ مجھ سے ناراض ہو گیا، میں نے منانے کے لئے اُسے کہا کہ میں مذاق کر رہا تھا حالانکہ میں نے مذاق نہیں کیا تھا،
خیر میں نے اُسے گواہوں اور کاغذی کاروائی کےبغیر ایک لاکھ دے دیا۔

2۔ دو سال ہوگئے میرے دوست نے پیسے واپس نہیں کئے،
میں نے مانگے تو کہنے لگا میں نے تو واپس کر دیئے تھے۔👇🏻
میں نے کہا کہ جھوٹ بولتے ہو تو غصے سے کہنے لگا کہ تم مجھے جھوٹا سمجھتے ہو۔
کوئی گواہ ہےتمہارےپاس، کوئی ثبوت ہے تو پیش کرو۔
3-میرے کچھ دوست بڑے بد قماش تھے، وہ بھی میرے پاس آ گئے اورکہنے لگے ہمیں 20 ہزار خرچہ پانی دو ہم تمہیں اُس سے پیسے لے کر دیتے ہیں اور یہ ایک نئی پریشانی تھی👇🏻
Read 13 tweets
8 Oct
بہت اہم پوسٹ

اس تھیلے میں کیا ھے... دیہاتی نے شکاری سے پوچھا
اس میں کارتوس ہیں کارتوس سے کیا ھوتا ھے ؟
اگر شیر کو ماریں تو شیر بھی مر جاتا ھے..
میرا گھر جنگل کے کنارے پر ھے... جنگلی جانور کثرت سے آتے رھتے ھیں یہ تو بڑے کام کی چیز ھے.. ضرور اس سے خرید لوں..👇🏻
وہ خوشی خوشی گھر میں داخل ہوا آپ اتنے خوش کیوں ہیں؟
اسکی بیوی نے پوچھا سارے خطرے ختم ہو ہوگئے اس نے کارتوس دکھاتے ہوئے کہا یہ دیکھو کارتوس شیر کو مارو تو وہ بھی مر جاتا ھے اب کوئی بھیڑیا اور جنگلی جانور اور دشمن ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا👇🏻
اتنی دیر میں ایک آوارہ کتا سامنے سے گزرا میں ابھی اسکا کمال تمہیں دکھاتا ہوں یہ کہہ کر اس نے زور سے ایک کارتوس کتے کا دے مارا لیکن یہ شاید مس ہوگیا ھے جب کتے کو کچھ نہ ہوا تو اس نے سوچا اس نے دوسرا اور تیسرا کارتوس بھی داغ دیا کتا بجائے زخمی ہونے کا کھڑا ہوکر غرانے لگا 👇🏻
Read 9 tweets
7 Oct
. سائیں ٹیکسی ڈرائیور

میں ٹیکسی لینے سٹینڈ کی طرف چلا۔ جب میرے پاس ایک ٹیکسی رکی تو مجھے جو چیز انوکھی لگی وہ گاڑی کی چمک دمک تھی۔ اس کی پالش دور سے جگمگا رہی تھی۔ ٹیکسی سے ایک سمارٹ ڈرائیور تیزی سے نکلا۔ اس نے سفید شرٹ اور سیاہ پتلون👇🏻
پہنی ہوئی تھی جو کہ تازہ تازہ استری شدہ لگ رہی تھی۔ اس نے صفائی سے سیاہ ٹائی بھی باندھی ہوئی تھی۔ وہ ٹیکسی کی دوسری طرف آیا اور میرے لئے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا۔
اس نے ایک خوبصورت کارڈ میرے ہاتھ میں تھمایا اور کہا ’سر جب تک میں آپ کا سامان ڈگی میں رکھوں،👇🏻
آپ میرا مشن سٹیٹ منٹ پڑھ لیں۔ میں نے آنکھیں موچ لیں۔ یہ کیا ہے؟‘ میرا نام سائیں ہے، آپ کا ڈرائیور۔ میرا مشن ہے کہ مسافر کو سب سے مختصر، محفوظ اور سستے رستے سے ان کی منزل تک پہنچاؤں اور ان کو مناسب ماحول فراہم کروں ’۔ میرا دماغ بھک سے اڑ گیا۔👇🏻
Read 16 tweets
6 Oct
یہ آج کل معاشرے میں ھو کیا رھا ھے. ھم لوگ کس طرف جا رھے ھیں. آج کل ھم لوگ شیعہ , سنی , دیو بندی , وھابی ایک دوسرے کو کافر مان کر بیٹھ گئے ھیں اور جو اصل کافر ھے اُن کے رواج اور روایات کو اپنا رھے ھیں , اُن کے مغربی لباس پہن رھے ھیں.👇🏻
سوشل ایپس پر اپنے مسلمان بھائیوں سے نفرت کا اظہار کر رھے ھیں اور ھماری فرینڈ لسٹ اصل کافرں سے بھری پڑی ھے. کسی انگریز یا چائینیز کے ساتھ سیلفی لے کر پھولے نہیں سماتے اور جو اللّٰہ اور رسول اللّٰہ ﷺ کے ماننے والے ھیں اُن پر طنز کرتے نہیں تھکتے. اگر آپ گوگل پر چیک کریں👇🏻
تو آپ کو پتہ چلے گا دنیا میں سب سے ذیادہ تعداد مسلمانوں کی ھے اور سب سے ذیادہ بہادر سپاھی مسلمانوں کے ھیں. لیکن اس سب کے باوجود ھم لوگ کشمیر , شام , فلسطین اور دیگر علاقوں کو کافروں سے نہیں بچا پا رھے. تاریخ گواہ ھے مسلمانوں کی کم تعداد ھمیشہ ذیادہ تعداد پر بھاری ھوتی ھے👇🏻
Read 4 tweets
6 Oct
"دنیا ایک تماشہ"

حضرت لعل شہباز قلندرؒ سرکار تشریف لے جا رہے تھے تو ایک ریچھ کو نچانے والا نظر آیا۔ پوچھا تم کون ہو تو بولا قلندر۔ اس دور میں ریچھ نچانے والے کو بھی قلندر کہتے تھے۔

آپؒ بے اختیار مسکرا دیے۔ یہ بات اس ریچھ والے کو پسند نہی آئ۔ کہنے لگا آپ کون ہیں۔👇🏻
فرمایا میں بھی قلندر ہوں۔ کہنے لگا آپ کیسے قلندر ہیں نا آپ کے پاس ریچھ نہ ڈگڈگی تو تماشہ کیسے دکھائیں گے۔ فرمایا پہلے تم دکھاؤ پھر میں دکھاتا ہوں۔

ریچھ والے نے ڈگڈگی بجائ اور ریچھ کھڑا ہو کر ناچنے لگا۔ اس نے کہا اب آپکی باری۔👇🏻
حضرت لعل شہباز قلندر رح دو درختوں کی ٹہنیوں پر کھڑے ہو گئے اور فرمایا نیچے سے گذر جاؤ مگر یاد رکھنا آگے جانا مگر واپس کبھی مت آنا۔

جیسے ہی وہ نیچے سے گذرا ماحول ہی بدل گیا۔ نہ وہ سورج کی گرمی نہ گرد و غبار جہاں تک نظر دیکھے خوبصورت پہاڑ سبزا وادیاں۔ نہ موسم گرم نہ ٹھنڈا۔👇🏻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!