عقاب جب بوڑھا ہو جاتا ہے تو موت سے بچنے اور دوبارہ جوان ہونے کیلئے کیا کام کرتا ہے

ایک عقاب کی عمر 70 سال کے قریب ہوتی ہے اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہوتا ہے جب اس کی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو اس کے پنچے کند
ہو جاتے ہیں جس سے وہ شکار نہیں کر پاتا اِسی طرح اس کی مظبوط چونچ بھی عمر کے بڑھنے سے شدید ٹیڑھی ہو جاتی ہے

اس کے پر جس سے وہ پرواز کرتا ہے بہت بھاری ہو جاتے ہیں اور سینے کے ساتھ چپک
جاتے ہیں جس سے اڑان بھرنے میں اسے سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان سب مشکلات کے ہوتے ہوے اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں یا تو وہ موت کو تسلیم کر لے یا پھر 150 دن کی سخت ترین مشقت کے لیے تیار ہو جائے
چنانچہ وہ پہاڑوں میں جاتا ہے اور سب سے پہلے اپنی چونچ کو پتھروں پہ مارتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جاتی ہے کچھ دن بعد جب نئی چونچ نکلتی ہے تو وہ اس سے اپنے سارے ناخن جڑ سے کاٹ پھینکتا ہے پھر جب اس کے نئے ناخن نکل آتے ہیں وہ
چونچ اور ناخن سے اپنا ایک ایک بال اکھاڑ دیتا ہے اس سارے عمل میں اسے پانچ ماہ کی طویل تکلیف اور مشقت سے گزرنا ہوتا ہے پانچ ماہ بعد جب وہ اڑان بھرتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس نے نیا
جنم لیا ہو اس طرح وہ تیس سال مزید زندہ رہ پاتا ہے

*سبـــــــق*
عقاب کی زندگی اور ان ساری باتوں سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے بعض دفعہ ہمارے لیے اپنی زندگی کو بدلنا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم اس سے بہتر زندگی
گزار سکیں اگرچہ اس زندگی کو بدلنے کے لیے ہمیں سخت جد و جہد کیوں نا کرنی پڑے

مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈 @Pyara_PAK

ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇👇
bit.ly/2FNSbwa

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with دنیــــائےادبـــــــ

دنیــــائےادبـــــــ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliBhattiTP

10 Oct
جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب جنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک آدمی آگے Image
بڑھا اور کہنے لگا کہ میں خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کا وکیل ہوں۔ حضرت نے ایک وصیت کی تھی۔ میں اس مجمعے تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں۔ مجمعے پر سناٹا چھاگیا۔ وکیل نے پکار کر کہا۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار
کاکی رحمتہ اللہ علیہ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔
زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
Read 7 tweets
9 Oct
سب_بہنیں_پوسٹ_غور_سے_پڑھیں

نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا "
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گا
نہیں پلیزززز " ہاتھ ہٹاؤ نا جان " " نہیں "
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ وڈیو بنانے دو
اپنی قسمیں مت دیا کرو "
قسم دینا پڑجاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ڈیلیٹ کردوں گا
"بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں " " تو پھر بنانے دو نا "!
" تم باز نہیں آؤ گے۔۔۔۔۔ اچھا بنا لو " !! لو یو
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں "
" ہمممم۔۔۔۔۔ لو یو ٹُو "
کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سوگئی ۔۔۔۔
" وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی "
مگر
Read 7 tweets
8 Oct
"دو بار دفن ہونے والی حیرت انگیز خاتون""
۔"Lived Once , Burried Twice"۔

1705 میں کسی عجیب قسم کے بخار سے دم توڑنے کے بعد ، آئرش خاتون "مارگوری میککال" کو جلدی سے دفن کر دیا گیا تاکہ اسکی لاش سے وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے"
اُسکے خاوند نے مارگوری کو ایک قیمتی انگوٹھی تحفتاً دی تھی، جسے اسکا شوہر اپنی بیوی مارگوری کی موت کے بعد اسکے جسم پر سوجن ہو جانے کی وجہ سے اتارنے میں ناکام رہا تھا۔ مارگوری کی قبر قیمتی انگوٹھی کی وجہ سے چوروں کے لئے ایک
بہترین ہدف بن چکی تھی، چور لاش اور انگوٹی دونوں سے رقم بنا سکتے تھے۔ مارگوری کے دفن ہونے کے بعد اسی شام کو مٹی خشک ہونے سے پہلے ہی قبر پر ڈاکو پہنچ گئے اور کھدائی شروع کردی۔ بہت جتن کے باوجود چور انگلی سے انگوٹھی
Read 8 tweets
8 Oct
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ :
ﯾﺎﺭ ! ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻫﯿﮟ ﻧﺎ،ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ؟؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺟﻠﺪﯼ
ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ،ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺩﮮ،ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﯿﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﻭﻗﺖ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ
Read 18 tweets
7 Oct
وکیل_وکیل_ہوتا_ہے 🤣

ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ اتنا زور دار تھا کہ دونوں کی گاڑیاں تقریبا تباہ ہںو گئیں۔

لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں بالکل بچ گئے۔ باہر نکل کر وکیل نے عورت سے کہا: یقین نہیں آتا کہ ہںم دونوں کی گاڑیاں تباہ
ہںو گئی ہیں اور ہںم دونوں بالکل خیریت سے ہیں ایسا لگتا ہںے کہ شاید قدرت کو ہںماری ملاقات مقصود تھی کہ ہںم دونوں دوست بن جائیں...
مجھے بھی ایسا ہںی لگتا ہںے کہ شاید قدرت ہںمیں ملانا چاہتی تھی، عورت نے جواب دیا۔
وکیل نے کہا کہ ایک اور معجزہ دیکھو کہ میری گاڑی تو تباہ ہںو گئی ہںے لیکن اس میں رکھی شیمپئن کی بوتل بالکل محفوظ ہںے۔ چلو مل کر اس حادثاتی ملاقات کو انجوائے کرتے ہیں، وکیل نے بوتل عورت کے حوالے کرتے ہںوئے کہا...
Read 6 tweets
7 Oct
یہ چار چیزیں بدلنے سے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔۔۔ضرور پڑھیں

مٹی کے برتن
سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں،
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،
(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے،
اور ایک گلا ہوا،
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں،
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)
*مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے،*
اس کے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نے برتن بدل لیے،
*اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی،*

*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ھے،
لیکن یہ مہنگا ھے،
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!