(کل جناب @AfzalRe01139463
سے علامہ اقبال اوراقبال کے خاندان کے جماعت احمدیہ سے تعلق پر گفتگو ہورہی تھی۔کیوں نہ آج اسی موضوع پر تفصیل سے گفتگو ہو جائے۔)
اقبال، قومی شاعر یا زبردستی کا ھیرو؟؟؟؟
تحریر رفیع رضا۔۔(دوسرا حصہ)
اقبال چونکہ ایک نہایت مذھبی گھرانے سے وابستہ تھے۔
+1/14
توان کےوالداور بڑےبیٹےنے احمدیت کی کٹڑ اسلامی خصوصیات کوپسند کرتےھوئے اسی کی جانب رجوع کیااور ان کےوالد گرامی شیخ نُور محمدنے احمدیت قبول کی اورپھر ان کے بیٹےبیٹیاں بھی" مشرف بہ احمدیت "(قادیانیت)ھوئے۔اسی طرح بعد میں انکی تمام اولادبھی احمدی ھی رھی اوراب بھی احمدی ھے۔+2/14
اقبال چونکہ ذاتی طورپرھرگز ویسےسخت مذھبی نہ تھے جیسےکہ اقبال اکیڈمی نامی نام نہادادارےنےبناکرپاکستان میں ان کوپیش کیا ھے۔اس لئےوہ جماعت احمدیہ کےبارے میں کبھی کبھار اچھےتعریف بھرےکلمات کہتے رھتےتھے۔مثلاً اقبال نےمسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ایک تقریرمیں یوں اظہار خیال کیا۔+3/14
’’پنجاب میں اسلامی سیرت کاٹھیٹھ نمونہ اس جماعت کی شکل میں ظاہرہوا جسےفرقہ قادیانی کہتےہیں‘‘۔
اس سےمعلوم ھوتاھےکہ بلا شبہ مرزاغلام احمد صاحب نے1901 میں ظلّی نبی اورمجدداورمہدی ھونےکاجودعوی کیاتھاوہ اقبال کو اپنےوالدبڑےبھائی اورجماعت احمدیہ کےذریعےاچھی طرح معلوم تھا۔+4/14
اقبال کومعلوم تھاکہ جماعت احمدیہ کس مذھب پرقائم ھے اورکس جماعت پرعمل پیرا ھے۔ کیسےانکےوالداورانکےبڑے بھائی جن کےوظیفوں اور مالی امدادسے اقبال نےزندگی گزاری،احمدیہ جماعت کوٹھیٹھ اسلامی سیرت کانمونہ جانتےھیں۔اوراقبال کو تیس سال تک جماعت پرکوئی اعتراض نہ ھُواجب انکےبڑے بھائی+5/14
اوروالدکاانقتال ھوچکاتواقبال کو اپنی سوچ وقتی ضروریات کے تحت بدلنے میں دیر نہ لگی اور اپنے والد کے عقیدے سے اور بڑے بھائی کے قیدے سے ھٹ گئے۔
خواجہ نذیر احمد دیتے ہیں ’’1931ء میں مرزابشیرالدین محمود سے اختلاف پیدا ہونے کے بعد جب ڈاکٹر اقبال نے احمدیوں کےخلاف کتاب لکھی تو
+6/14
میرےوالد خواجہ کمال الدین نے اس سے پوچھا کہ ’’اویار تیری بیعت دا کی ہویا‘‘۔ اس پر علامہ کا جواب یہ تھا کہ ’’اوہ ویلا ہور سی ایہہ ویلا ہور اے‘
علامہ اقبال نے مرزا صاحب کے دعویٰ نبوت کےتقریباً33 سال بعد ایک طویل مضمون میں قادیانیوں کوغیرمسلم اقلیت قراردینےکا مطالبہ کیا۔یہ
+7/14
جولائی 1934ءکاذکرہےجب وزیر ہندلارڈزئلینڈ نےسرظفراللہ خان (پاکستان کےپہلےوزیر خارجہ)کی کارکردگی سےمتاثرہوکرانہیں سر فضل حسین کی جگہ وائسرےکی ایگزیکٹوکونسل کی مستقل رکنیت کی پیشکش کی۔چونکہ اقبال خوداس نشست کےامیدوار تھےلہذامعترضین کویہ کہنےکا موقع ملاکہ اس موقع پرقادیانیوں +8/14
کی مخالفت مذہبی بنیادپرنہیں بلکہ سیاسی مفادکی وجہ سےتھی اوراس مضمون کا مطلب یہی نکلتاتھا کہ ظفراللہ خان مسلمانوں کانمائندہ نہیں ہے۔(حوالہ کےلئے’’مسلم پنجاب کاسیاسی ارتقاءص 272-73)
اقبال اس سےبہت پہلےنوجوانی میں قادیانی یااحمدی جماعت کےبانی مرزاغلام احمدکےحق میں نظم لکھ اور+9/14
پڑھ چکےتھے۔
یاد رھےکہ مرزاغلام احمد نےجب سیالکوٹ کادورہ کیاتھا اُس دوران انکےمذھبی مخالفین نےبھی خوب ھرزہ سرائی کی جس کے جواب میں جماعت کے حق میں اورمرزا غلام احمدکےحق میں اورمخالف مولوی سعد اللہ سعدی کےخلاف نام لیکر اقبال نےجو نظم لکھی وہ یہاں حوالےکےلئے پیش ھے۔جو کہ+10/14
اقبال اکیڈمی نےچھپارکھی ھے۔تاکہ کہیں اقبال کےوالدین بھائی اورباقی خاندان کی احمدیت ظاھرنہ ھوجائے۔لدھیانہ کےمولوی سعد اللہ سعدی صاحب کی زھر فشانیاں جناب سَراقبال کی طبیعت پر گراں گزریں تو آپ نے20 اشعار پر مبنی ایک نظم لکھ دی جسے 1912 میں شیخ یعقوب علی صاحب مرحوم نے اپنی+11/14
کتاب آئینہ حق نما میں شائع کر کےہمیشہ کےلئےمحفوظ کردیا ہے- وہ پوری نظم پیش ہے۔
نظم کی طوالت کے پیش نظر اسکرین شاٹ ملاحظہ کیجے👇
الراقم شیخ محمد اقبال- ایف اے کلاس مسکاچ مشن سکول سیالکوٹ
( آئینہ حق نما صفحہ ۱۰۷ شائع شدہ ستمبر ۱۹۱۲+12/14
اقبال کےوالدین،نےمرزاصاحب کے ھاتھ پربیعت کی تھی اوراسی لئےانکےبڑےبیٹےعلی الاعلان جماعت احمدیہ سےجُڑےرھے۔اور انکی اولادبھی اسی طرح عمل پیرارھی۔اب اقبال کب جماعت سے علیحدہ ھوئے؟تیس سال کےبعد انہیں کیسےاپنانظریہ بدلناپڑا؟یہ بحث ھم بعدمیں کریں گے۔اصل مقصدیہ ثابت کرناہےکہ
+13/14
اقبال جماعت سےمتاثرتھے۔جماعت احمدیہ قادیانیہ کےحق میں لکھااورچونکہ وہ شدید مذھبی سوچ نہیں رکھتےتھےاس لئےاتنےباعمل احمدی،قادیانی یا مذہبی نہیں تھےکہ مذھبی معاملات میں جماعت کےشانہ بشانہ چلتےرھتےبلکہ وہ غیر احمدی مذھبی مجمعوں سےبھی زیادہ رغبت نہیں رکھتےتھے۔
(جاری)باقی آئندہ
14/14

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zahida Rahim

Zahida Rahim Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zahida_rahim

24 Oct
اندازہ نہیں تھاکہ لوگ سچ سننااس قدرناپسندکرتےہیں۔۔ابھی تواقبال سےمتعلق اس تحقیقی مضمون کادوسراحصہ شئیرکیا اورٹرولنگ ،بدزبانی شروع ہوگئی۔خیرسچ سامنےلاناہی ہمارا مشن ہےتوچلتےہیں اس مضمون کےتیسرےحصےکی طرف،اور جائزہ لیں کہ کیاواقعی اقبال نے الگ ملک پاکستان کاتصورپیش کیا تھا؟+1/25
اقبال،قومی شاعریا زبردستی کا ھیرو؟
تحریررفیع رضا۔۔(تیسرا حصہ)
سعیدابراھیم بحوالہ زاھد چوھدری لکھتے ھیں کہ
میڈیا سے ایک بات کا تواتر سے (پراپیگنڈے کی حد تک) ذکر کیا جاتا ہے کہ علامہ تصور پاکستان کے خالق تھے۔ اس بات کا جواب ہمیں علامہ کے اس خط سے باآسانی مل جاتاہےجوانہوں نے +2/25
4مارچ 1934کو ای جے تھامپسن کے نام لکھا جس میں انہوں نے شدت سے چودھری رحمت علی کی ’’پاکستان سکیم‘‘ سے لاتعلقی بلکہ برات کا اظہار کیا۔ لکھتے ہیں
"مائی ڈیرمسٹر تھامپسن
مجھےاپنی کتاب پرآپ کا ریویو ابھی ابھی موصول ہواہے۔یہ بہت عمدہ ہےاور میں ان باتوں کے لئے آپ کابہت ممنون ہوں۔+3/25
Read 25 tweets
24 Oct
افسوس توقوم کوتم پرہے خانصاب!پہلےبھی قوم کونئے پاکستان کےنعرےپرلگاکرقوم کے منہ سےاسکانوالا تک چھین لیااور اب وہی پرانی گھسی پٹی طوطا
مینا کی کہانیاں سنا رہےہوجو قیام پاکستان کےبعدسےاسٹیبلشمنٹ پاکستانیوں کو بیوقوف بنانےکے لئےسناتی رہی ہے۔عران نیازی! یہ الزام نئے نہیں ہیں۔+1/7
تمھاری ڈور ہلانےوالوں نےہر محب وطن کوغدارکہاہےاورآج تم انکی زبان بول رہےہو۔ آج تم اپوزیشن کوانڈین اور اسرائیلی ایجنڈےپرچلنےوالاکہہ رہےہو۔توسنو یہ پہلاموقع نہیں ہےکہ پاکستان میں کسی سیاسی رہنما کو غدار قراردیاگیا۔ہے۔ملکی تاریخ بتاتی ہےکہ پاکستان میں
سیاستدانوں کوغدارکہنےکا۔+2/7
سلسلہ بہت پراناہے۔اس کی ابتدابدقسمتی سےملک کے پہلےوزیراعظم لیاقت علی خان نےحسین سہروردی کوقراردے
کرشروع کی۔اس کےبعدایوب خان نےقائداعظم کی بہن اورصدارتی امیدوارفاطمہ جناح کوغدار قرار دیا۔ پھرخان عبدالغفارخان کو غدارکہاگیا۔ذوالفقارعلی بھٹوپر سقوط ڈھاکہ اورغداری کےالزامات لگے+3/7
Read 7 tweets
22 Oct
تُو تو بازارِ عداوت میں بھی کھوٹا نکلا
میرے دشمن تُو میری سوچ سے بھی چھوٹا نکلا
مجھے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو دیکھتے ہوئے شدید حیرت اور شرمندگی ہو رہی ہے۔حیرت اس لئیے کہ یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جہاں ایک میاں بیوی کی پرائیویسی کی یوں دھجیاں اڑائی گئیں۔ صبح سویرے جب+1/4
میاں بیوی اپنےکمرےمیں محو خواب تھےکمرےکادروازہ توڑاگیا۔کیاپندرھویں فلورسےکیپٹن صفدر نےفرارہوجاناتھا؟۔ایک اہلکار ویڈیو بناتارہا آخر کیوں؟انھیں کس مقصدکےلئیےاورکسی قسم کی فوٹیج اورویڈیوز کی ضرورت
تھی؟۔ریاست کایہ شرمناک کردار دیکھ کرخودکو اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کی+2/4
شہری کہلاتےہوئےشرم محسوس ہو رہی ہے۔ایسا توان "کفار"کے ممالک میں بھی نہیں ہوتا۔سلکٹیڈ عمران نیازی کےدورجیساworst دورکبھی نہیں دیکھا۔انسان انتقام میں بھی دشمن کی بہو بیٹیوں کی عزت و احترام کوپیش نظر رکھتاہے۔اس قدربےغیرتی اور بےشرمی؟اور وہ بھی ملک کےتین بارکےوزیر اعظم کی بیٹی +3/4
Read 4 tweets
22 Oct
اقبال، قومی شاعر یا زبردستی کا ھیرو؟
جناب رفیع رضاکاسراقبال کی ذاتی زندگی شاعری ،افکار و نظریات سیاسی جدوجہداورقیام پاکستان میں کردار پرایک تحقیقی و تفصیلی مضمون "اقبال، قومی شاعریازبردستی کاھیرو؟"کے عنوان سےنظرسےگزرا۔مضمون میں سراقبال سےمتعلق وہ تمام حقائق موجود ہیں
جنھیں عقیدت اور مخصوص مقاصد کی تکمیل کےخاطرہمیشہ پاکستانیوں سےدانستہ چھپایا گیا۔
حقیقی اقبال شناسی کےلئیے اس مضمون کو جناب رفیع رضا سے خصوصی شکریہ کے ساتھ شئیر کرنےکی جسارت کرناچاپتی ہوں۔مضمون کی طوالت کی وجہ سے اسےسلسلہ وار شئیر کروں گی۔
اقبال،قومی شاعریازبردستی کا ھیرو؟؟؟
سراقبال،جنہیں پاکستان میں علامہ اقبال کہاجاتاھے،انکی شاعری اوران کےنثری خیالات کے حوالےسےپاکستان میں کافی گفتگوھوتی ھے،اور اس گفتگوکو جاری رکھنےکےلئےاقبال اکیڈمی کا قیام حکومت عمل میں لائی،
اقبال اکیڈمی نےحکومت کی منشا اورارادےکےتحت
Read 25 tweets
11 Oct
آج ممتازشاعرمصطفی زیدی کایوم پیدائش ہے۔آپ 10اکتوبر 1930کو الہٰ آباد (بھارت)میں پیدا ہوئے۔ان کی ابتدائی تعلیم بھارت میں مکمل ہوئی۔ان کےوالدسید لخت حسین زیدی سی آئی ڈی کےایک اعلیٰ افسرتھے۔ مصطفیٰ زیدی بےحد ذہین طالب علم تھے۔
الہ آباد یونیو رسٹی سے انہوں نے گریجویشن کیاتھا۔۔+1/14
مصطفی زیدی نے بہت کم عمری میں ہی شعرکہناشروع کردیا اورصرف 19 سال کی عمر میں ان کا شعری مجموعہ ”موج مری صدف صدف“ کے عنوان سے شائع ہوا تھا جس کا دیباچہ فراق گورکھپوری نےلکھا تھا۔فراق صاحب نے مصطفی زیدی سے متعلق ایک بڑے شاعر ہونے کی پیش گوئی کی تھی۔جو کہ درست ثابت ہوئی۔+2/14
مصطفی زیدی پچاس کی دہائی میں پاکستان آ گئےاور پھر
گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادیبات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے اسلامیہ کالج کراچی اور پھر پشاور یونیورسٹی میں لیکچرار کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیئے۔مصطفیٰ زیدی 1951 میں کراچی چلے گئے تھے۔پھر انہوں+3/14
Read 14 tweets
10 Oct
بدقسمتی سےہمارےہاں جب بھی ریپ اورجنسی ہراسمنٹ کاکوئی واقعہ پیش آتاہےتوایک مخصوص کاطبقہ ایک عجیب وغریب منطق پیش کرتاہےکہ ریپ اورجنسی طورپرہراساں کیےجانےکی وجہ عورت کالباس ہے۔ویڈیومیں گفتگو کرنےوالےصاحب کی رائےاب ہمیں اپنےمعاشرےمیں اکثرسنائی دیتی ہے۔اس توجہیہ کےمطابق ہرلڑکی۔۔+1/8
ہر عورت کے ریپ کی ذمہ داری خوداسی پرعائدہوتی ہے اور یہ کہ عورت کالباس ان صاحبان کی منشاکےمطابق نہ پہنناہی ریپ کی وجہ ہےمثلاً تنگ لباس کیوں پہنا، کھلالباس پہناتو دوپٹہ کیوں نہیں لیا۔دوپٹہ لےلیاتوسرپرکیوں نہیں لیاسرپردوپٹہ لےہی لیاتھاتوعبایا کیوں نہیں پہنا،عبایاپہن لیامگر۔۔+2/8
چہرہ جوکہ تمام فتنےکی جڑ ہےوہ توکھلاہواتھااوراگر عورت مکمل شرعی پردےمیں ملبوس تھی توگھرسےنکلنےکی کیاضرورت تھی وغیرہ وغیرہ
ریپ اورجنسی حراسمنٹ کاشکار ہونےوالی خواتین اور بچیوں کے لباس کوالزام دےکرانھیں اس گھناؤنےجرم کاذمہ دار قراردینانہ صرف انتہائی سفاکیت ہےبلکہ مجرم کواپنے+3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!