#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
⚖قرآن وحدیث کا فی ہے کسی نئے قانون کی ضروت نہیں⚖🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳
سلطان صلاح الدین رحمة الله علیہ کے زمانہ کا واقعہ ہے کہ جب وہ فتوحات سے فراغت کر چکے تو وزارء نے ان سے کہا کہ عسائی رعایا کے واسطے ایک قانون سخت بنانا چاہئے
کیونکہ یہ لوگ بدون سختی کے باز نہیں آتے اور قانون اسلام نرم ہے اس سے مفسد لوگ دب نہیں سکتے ۔آپ نے فرمایا کہ قرآن وحدیث کا فی ہے کسی نئے قانون کی ضروت نہیں ۔خدا تعالیٰ کو پہلے سے سب کچھ معلوم تھا کہ مفتوحات اسلامیہ کی رعایا کس قسم کی ہوگی ۔
انہوں نے اپنے علم سے یہ قانون نازل فرمایا ہے ۔اس لئے ہمارے نزدیک قانون اسلام ہرقسم کی رعایا کے واسطےکافی ہے ۔اور فرض کرلوکہ وہ کافی نہیں تو ہم تو رضائے حق مطلوب ہے بقائے سلطنت مطلوب نہیں ہے ۔اگر قانون اسلام رائج کرنے سے سلطنت جاتی رہیگی
بلا سے جاتی رہے کیونک اس صورت میں اللہ تعالیٰ تو ہم سے رضی رہیں گے اور دوسرا قانون رائج کرنے سےفرض کرلو سلطنت باقی رہے گی مگر اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہوجائیں گے اور ہم نے اس واسطے فتوحات نہیں کیں کہ اللہ تعالیٰ کو ناراض کرکےسلطنت کریں ایسی سلطنت تو فرعون کو بھی حاصل تھی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Khalidi75

31 Oct
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
خفیہ چال
میں کہہ رہا ہوں، مجھے اس منحوس آدمی سے اپنا کام نہیں کروانا,
کیا تم لوگوں کی بینک میں اس کے علاوہ کوئی اور منیجر نہیں ہے؟
بوڑھا بابا "فاروق احمد" کی طرف دیکھ کر چیخ رہا تھا
جب کے فاروق احمد اسے چپ کرانے کی کوشش میں بار بار
بات کا رخ پھیرنے کی کوشش میں ہلکان ہونے کے ساتھ ساتھ اسے بینک سے نکالنے کی دھمکی بھی دے رہے تھے۔
⭐⭐⭐
"عبداللہ" جس کا ٹرانسفر ایک ماہ پہلے ہی اس بینک میں ہوا تھا
اس نے اپنے کیبن سے سر نکال کر بوڑھے کو چیختے ہوئے دیکھا ،مگر کام کی مصروفیت کی وجہ سے فوراً جا نہیں پایا۔
⭐⭐
السلام علیکم!
وعلیکم السلام! آئیے سر تشریف رکھئیے
عبد اللہ نے نے کھڑے ہوکر ادب سے سلام کا جواب دیتے ہوئے کہا ۔
کیا حال ہیں جناب کے؟
دل لگ گیا یا ابھی تک نہیں لگا؟
جہاں آپ جیسے لوگ ہوں وہاں دل کیسے نہیں لگ سکتا،
میں آپ کا بہت مشکور ہوں سر، آپ نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔
Read 28 tweets
28 Oct
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
دعوے، دھمکیاں، اور گالیاں

کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔

اہل علم حضرات جانتے ہیں، کہ مرزا قادیانی اپنے قلم سے جو کچھ لکھ گیا ہے، ان میں زیادہ تر اپنے مخالفین کے بارے میں دعوے ، دھمکیاں اور گالیوں کے وہ وہ دفتر قائم کر گیا ہے،
کہ الامان الحفیظ، اپنے نہ ماننے والوں کے لئے گالیاں، محمدی بیگم مرحومہ سے نکاح کی بات ہو، یا پادری آتھم کی موت کا سندیسہ ہو ، یا مولانا ثنا اللہ امرتسری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے لئے موت کا پیغام ہو، یا مختلف اقسام پیشنگوئیاں ہوں،
یا مختلف قسم کے دعوے ہوں، ان میں ایک بات صاحبِ علم حضرات کو مشترک نظر آئ گی، کہ ایسی تمام باتیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے جھوٹی ثابت ہوئیں، جن جن پر مرزا قادیانی کو اپنے سچا ہونے کا دعویٰ تھا، اور جب موقع کی مناسبت سے ان باتوں پر مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والوں کی گرفت
Read 9 tweets
27 Oct
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
🚨قرآن کی عریاں تحریف کرنا والا طبقہ🚨
از📚 مرتب سہیل باوا لندن
جب کوئی گروہ قرآن کے صراطمستقیم سے عمدً وعملاً انحراف کرتا ہے تورسوائی ان کا مقدر بن جاتی ہی*۔
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں نے
قرآن کریم کی عریاں تحریف پر صرف قناعت نہیں کی بلکہ خاتم الانبیاء ﷺ کے مقدس خطاب اور لقب پر بھی چھاپہ مارا ہے ان لوگوں کو محکمات کو متشابہات اور متشابہات کو محکمات بناکر قرآن کریم کی روح کو مجروح کرنے کی چاٹ پڑ گئی ہے۔
آج راقم قارئین کو ایک کھناؤنے فتنے کے فتیلۂ سوزاں کی طرف متوجہ کرنا مقصود ہے۔
ایک مرزائی سے سوشل میڈیا پر ایک طویل مراسلت میں ایک *سوال کیا گیاکہ قرآن کریم میں حضور ﷺ *کا اسم مبارک کتنی بار آیا ہے۔۔
-جواب: چار دفعہ- مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ
Read 14 tweets
14 Sep
فکر غامدی کا علمی تجزیہ

1️⃣ ۔ فکر غامدی گروپس قرآن و سنت دلیل و برہان اور عقل و دانش کی بنیاد پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ ہے .
2️⃣ ۔ غامدی صاحب نے اپنی تحریر و تقریر میں جو خلاف شریعت اور خلاف حقیقت باتیں کی ہوتی ہیں ان پوائنٹس کو ہم آپ کی خدمت میں ایک سیریز کی شکل میں پیش کرنے کی
کوشش کرتے ہیں تاکہ ایک موضوع کو مختلف پہلوؤں سے ایک مکمل شکل میں پیش کر دیا جائے اور معزز ممبران کے ذہن میں کسی قسم کی کنفیوژن باقی نہ رہے ۔
3️⃣ ۔ یہ معلومات خالص اکیڈمک بنیادوں پر آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں تاکہ ہمارے معزز ممبران فکر غامدی کو علمی بنیادوں پر سمجھ کر اس کا
صحیح تجزیہ کر سکیں ۔
4️⃣ ۔ ابھی تک ہم نے محرمات خمسہ ، اقسام حج اور قادیانیت نوازی جیسے مختلف عنوانات پر کچھ گذارشات آپ کی خدمت میں پیش کی ہیں ۔
5️⃣ ۔ قرآن وسنت کے بعد اجماع امت ایک شرعی سورس ہے اور تیسری دلیل ہے ، جسے غامدی صاحب بدعت قرار دے کر تسلیم نہیں کرتے
Read 9 tweets
14 Sep
⚓ابوجہل کی طرح رسوا ہونے والے کون ؟⚓

📚خادم ختم نبوت سہیل باوا📚

🗞لندن🗞
📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎
مرزا بشیر الدین قادیانی بڑے تکبر سے کہا کرتا تھا کہ ہم برسر اقتدار آئیں گے تو مولانا احتشام الحق رحمة الله
،مفتی شفیع رحمة الله،عطاء اللہ شاہ بخاری رحمة الله وغیرہ اور فلاں اور فلاں میرے سامنے اس طرح پیش ہوں گے جس طرح ابوجہل فتح مکہ کےدن ہوا ،مرزا بشیر الدین قادیانی کتنا بڑا جاہل تھاکہ فتح مکہ دن تو ابو جہل کا نام نشان بھی نہیں تھا
مرزا بشیر الدین قادیانی سے لیکر آج پانچویں مرزامسرورتک کسی میں اتنی جرات نہ ہوسکی کہ کسی بھی ختم نبوت کے سپہ سالار کاسامنا کر سکے بلکہ مرزاناصر قادیانی پاکستان کی پوری قومی اسمبلی کے سامنے اور آج پوری دنیا میں قایانیت ابوجہل کی طرح رسوا ہورہی ہے،
Read 4 tweets
14 Sep
حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ،
کہا گیا عطاء اللہ تم باغی ہو اس لئے تمہاری یہی سزا ہے کہ تم آج چکی پیسو۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ
دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا
تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،
عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!